Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 129)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

محض 17 منٹ میں مکمل چارج ہونے والا طاقتور گیمنگ فون ریڈمی کے 50

شیاؤمی نے ایک نیا گیمنگ اسمارٹ فون ریڈمی کے 50 کو متعارف کرا دیا ہے۔ اس نئے فون میں کوالکوم کا فلیگ شپ اسنیپ ڈراگون 8 جنریشن 1 پراسیسر دیا گیا ہے۔ اس فون میں فزیکل گیم ٹریگرز دائیں جانب دیئے گئے ہیں جبکہ شیاؤمی کی سائبر انجن ایکسیز ہیپٹخ …

Read More »

اوپو کے نئے فلیگ شپ فونز کی تاریخ رونمائی سامنے آگئی

اوپو کی فائنڈ ایکس 5 سیریز کے نئے فلیگ شپ فونز 24 فروری کو متعارف کرائے جائیں گے۔ یہ فونز ایک آن لائن ایونٹ میں پیش کیے جائیں گے۔ اس سیریز کے 2 فونز فائنڈ ایکس 5 اور فائنڈ ایکس 5 پرو متعارف کرائے جائیں گے۔ ان میں سے فائنڈ …

Read More »

صارفین کی ٹریکنگ کا الزام، فیس بُک 9کروڑ ڈالر کے تصفیے پر رضامند

فیس بک نے ایک دہائی پرانے پرائیویسی کے مقدمے کو حل کرنے کے لیے 9کروڑ ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کیا ہے جہاں سوشل میڈیا ویب سائٹ پر الزام تھا کہ لاگ آؤٹ ہونے کے بعد بھی صارفین کی انٹرنیٹ سرگرمیوں کو ٹریک کیا جاتا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز …

Read More »

‘میٹا، میٹا میٹس، می’: مارک زکربرگ نے فیس بک اقدار کو اپ ڈیٹ کردیا

فیس بک کمپنی کا نام اکتوبر 2021 میں بدل کر میٹا رکھ دیا گیا تھا تاکہ ورچوئل دنیا میٹا ورس کی تشکیل کے لیے اس کا عزم ظاہر ہوسکے۔ اب سوشل میڈیا کے سب سے بڑے نام کے اقدار کو بھی نئی شکل دی جارہی ہے۔ فیس بک ملازمین کے …

Read More »

رئیل می کے 2 نئے اسمارٹ فونز 9 پرو اور 9 پرو پلس متعارف

رئیل می نے 9 سیریز کے 2 نئے اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ رئیل می 9 پرو اور 9 پرو پلس نامی دونوں فونز بڑی بیٹریوں، فاسٹ چارجنگ اور بہتر کیمرا سیٹ اپ سے لیس ہیں۔ دونوں میں 5 جی سپورٹ بھی دی گئی ہے۔ رئیل می 9 پرو …

Read More »

خصوصی فوائد کے اعلانات کے باوجود آئی ٹی کے فری لانسرز رجسٹریشن سے گریزاں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کو بتایا گیا ہے کہ فری لانسرز کے لیے اعلان کردہ خصوصی فوائد کے باوجود ان میں سے اکثر حکومت کے ساتھ رجسٹریشن کرانے سے گریزاں ہیں۔ کمیٹی کے چیئرمین کودا بابر نے وزارت آئی ٹی سے حکومت کی جانب سے …

Read More »

انسانی دل کے خلیات سے تیار کردہ روبوٹک مچھلی جو دھڑکن کی طرح تیرتی ہے

سائنسدانوں نے انسانی دل کے خلیات کی مدد سے تیرنے کی صلاحیت رکھنے والی مچھلی کو تیار کیا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی اور ایموری یونیورسٹی کے ماہرین نے مکمل طور خودکار بائیو ہائبرڈ مچھلی تیار کی ہے جس کو انقلابی پیشرفت قرار دیا جارہا ہے جو مستقبل میں دل کے پیچیدہ مصنوعی اعصاج …

Read More »

واٹس ایپ میں فیس بک جیسے ایک نئے فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں تاکہ صارفین کو بہترین تجربہ فراہم کیا جاسکے۔ اب واٹس ایپ میں ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی گئی ہے جو چیٹس کے یوزر انٹرفیس کے ساتھ ساتھ فیس بک جیسی کور فوٹو کا اضافہ بھی کرے …

Read More »

دنیا کے امیر ترین شخص نے فلاحی کاموں کیلئے کتنے روپے خرچ کیے؟

ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص ہیں اور انہوں نے 5 ارب 70 کروڑ ڈالرز فلاحی کاموں کے لیے عطیہ کیے ہیں۔ یو ایس سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں جمع کرائے گئے دستاویزات سے انکشاف ہوا کہ انہوں نے اپنی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے 50 لاکھ سے زیادہ …

Read More »

کرپٹو کرنسی کے خطرات، فوائد سے زیادہ ہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ کرپٹو کرنسی کے فوائد سے زیادہ خطرات ہیں لیکن اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) مستقبل کی ممکنہ کرنسیوں کی سمجھ پیدا کرنے کے لیے کام کر رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے گورنر کی وہ تفصیلی تقریر جاری کی ہے …

Read More »