Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 135)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹوئٹر، اظہار رائے پر پابندی میں حکومت کا اتحادی ہے، راہول گاندھی

بھارت کی کانگریس پارٹی کے ڈی فیکٹو سربراہ راہول گاندھی نے امریکی کمپنی ’ٹوئٹر‘ سے اپنے اکاؤنٹ پر غیر معمولی سرگرمی کی شکایت کی ہے اور ٹوئٹر کو آزادی اظہار رائے پر پابندی میں حکومت کا نادانستہ اتحادی قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے …

Read More »

یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے اور سبسکرائبرز بڑھانے کے 7 طریقے

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی سوشل میڈیا استعمال کے رجحان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور ہزاروں نوجوان پاکستانی ویڈیوز بناکر یوٹیوبر بننے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ پاکستان کے یوٹیوبرز اور کانٹینٹ کریئیٹرز عرفان جونیجو سے ضرور واقف ہوں گے جب کہ تمام …

Read More »

سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وقت گزارنا جسمانی صحت کیلئے نقصان دہ قرار

اگر آپ سوشل میڈیا کا بہت زیادہ استعمال کرتے ہیں تو بری خبر کے لیے تیار ہوجائیں بالخصوص نوجوان طالبعلم، کیونکہ یہ عادت ناقص جسمانی صحت کا عندیہ دیتی ہے۔ یہ بات کینیڈا میں ہونے والی ایک تحقیق میں دریافت کی گئی۔ تحقیق میں ایسے افراد کو شامل کیا گیا تھا جو …

Read More »

گلیکسی ایس 22 سیریز کی تمام تر تفصیلات اور قیمتیں قبل از وقت لیک

سام سنگ کی جانب سے 9 فروری کو سال کے پہلے ایونٹ کا انعقاد ہورہا ہے۔ اس ایونٹ میں گلیکسی ایس 22 سیریز اور گلیکسی ٹیب ایس 8 سیریز کو پیش کیا جائے گا۔ گلیکسی ایس 22، ایس 22 پلس اور ایس 22 الٹرا ہی اس ایونٹ میں توجہ کا …

Read More »

ٹیکنو نے ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون پوپ 5 ایکس متعارف کرادیا

ٹیکنو نے حال ہی میں پوپ 5 پرو متعارف کرایا تھا اور اب اس سیریز کا ایک اور سستا اسمارٹ فون پیش کردیا ہے۔ ٹیکنو پوپ 5 ایکس کو سب سے پہلے میکسیکو میں متعارف کرایا گیا ہے۔ یہ کواڈ کور پراسیسر سے لیس فون ہے جس میں اینڈرائیڈ 10 آپریٹنگ سسٹم …

Read More »

طویل عرصے بعد ہواوے کے 2 فلیگ شپ فونز عالمی سطح پر متعارف

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کو اسمارٹ فونز کی فروخت میں مشکلات کا سامنا ہے جس کی بڑی وجہ گوگل سروسز اور ایپس تک رسائی نہ ہونا ہے۔ کمپنی کی جانب سے چین سے باہر نئے فلیگ شپ فونز کو متعارف کرانے کا سلسلہ کافی عرصے سے رکا ہوا …

Read More »

ریڈمی نوٹ 11 سیریز کے فونز کو چین سے باہر متعارف کرا دیا گیا

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی نے اپنے نئے فلیگ شپ ریڈمی نوٹ 11 سیریز کے 3 فونز اکتوبر 2021 میں چین میں متعارف کرا ئے تھے۔ اب ریڈمی نوٹ11، 11 پرو۔ 11 پرو (5 جی) اور 11 ایس کو عالمی سطح پر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ لیکن عالمی سطح پر …

Read More »

‘مفت فیس بک’ سروس استعمال کرتے ہیں؟ تو یہ ضرور جان لیں

میٹا (فیس بک کمپنی کا نیا نام) نے کچھ سال قبل پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے استعمال کے لیے ‘مفت انٹرنیٹ سروس’ کو متعارف کرایا تھا۔ مگر اب انکشاف ہوا ہے کہ یہ سروس بالکل بھی مفت نہیں بلکہ صارفین کو غیرضروری …

Read More »

اوپو کا رینو 7 سیریز کو 4 فروری کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کا اعلان

اوپو نے رینو 7 سیریز کے فونز نومبر 2021 میں چین میں متعارف کرائے تھے اور اب ان عالمی سطح پر پیش کرنے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی کے مطابق 4 فروری کو رینو 7 سیریز کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کا سلسلہ بھارت سے شروع ہوگا۔ رینو 7، رینو …

Read More »

گوگل کی پہلی اسمارٹ واچ مئی میں متعارف کرائے جانے کا امکان

دسمبر 2021 میں ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ گوگل کی جانب سے پہلی اسمارٹ واچ 2022 میں کسی وقت متعارف کرایا جائے گا۔ اب نئی رپورٹ میں کمپنی کی پہلی پکسل واچ کو متعارف کرانے کے وقت کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ لیک میں بتایا گیا کہ گوگل اسمارٹ …

Read More »