Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 181)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

خلا میں ’اگلی نسل کے‘ چینی خلائی لباس کی عملی آزمائش

بیجنگ:  گزشتہ ماہ چینی خلائی اسٹیشن ’تیانگوگ‘ پہنچنے والے خلانوردوں نے اتوار کے روز پہلی بار خلا میں چہل قدمی کی، جبکہ چینی ماہرین کے بنائے ہوئے جدید ترین خلائی لباس کی آزمائش بھی کی۔ چینی خلانورد، جنہیں ’’تائیکوناٹس‘‘ (Taikonauts) کہا جاتا ہے، تیانگونگ خلائی اسٹیشن میں اپنے حالیہ قیام کے دوران …

Read More »

ویوو کا وی 21 ای اسمارٹ فون پاکستان میں فروخت کے لیے پیش

ویوو نے جون 2021 کے آغاز میں وی 21 کو پاکستان میں متعارف کرایا تھا اور اب اس سیریز کا ایک اور فون وی 21 ای بھی فروخت کے لیے پیش کردیا ہے۔ ویوو وی 21 ای میں 6.44 انچ کا امولیڈ ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ دیا گیا …

Read More »

ڈسپلے میں چھپے کیمرے والے فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی

چینی کمپنی زی ٹی ای نے 2020 میں دنیا کا پہلا انڈر ڈسپلے کیمرے سے لیس اسمارٹ فون ایکسون 20 فائیو جی متعارف کرایا تھا۔ کمپنی کی جانب سے فروری 2021 سے اس کے اپ ڈیٹ ماڈل کے بارے میں اشارے دیئے جارہے ہیں۔ اب کمپنی نے سیکنڈ جنریشن انڈر ڈسپلے کیمرے …

Read More »

فیس بک پاس ورڈ چرانے والی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن

سلیکان و یلی:  اینڈروئیڈ صارفین ان ایپلی کیشنز کو استعمال نہ کریں کیوں کہ یہ ایپس آپ کے فیس بک اکاؤنٹ کی لاگ ان اور پاس ورڈ چرالیتی ہیں۔ موبائل فون اورکمپیوٹرمال ویئرپرنظررکھنے والی ویب سائٹ ڈاکٹرویب نے ایسی موبائل ایپلی کیشن کی نشان دہی کی ہے جو کہ موبائل میں …

Read More »

رئیل می کی ذیلی کمپنی کے اولین فیچر فونز متعارف

رئیل می نے کچھ عرصے قبل اپنی ایک ذیلی کمپنی ڈیزو تشکیل دیا تھا جس کا مقصد انٹرنیٹ آف ڈیوائسز کو اس پلیٹ فارم سے پیش کرنا ہے۔ اب اس کمپنی نے اپنے اولین موبائل فونز ڈیزو اسٹار 300 اور ڈیزو اسٹار 500 متعارف کرائے ہیں۔ بنیادی طور پر یہ …

Read More »

20 جی بی ریم والا فون تیار

زی ٹی اے کے اشتراک سے 20 جی بی ریم والا فون تیار کرلیا گیا ہے جس کا نام  ایکسون 30 بتایا گیا ہے۔ ایکسون 20 ایک اسمارٹ فون سے جو کہ دنیا کا پہلا 30 جی بی ریم والا فون ثابت ہوگا۔ زیادہ خاص بات یہ ہے کہ کمپنی …

Read More »

زمین اگر کسی وجہ سےاچانک گردش کرنا بند کر دے تو کیا ہوگا؟ نئی تحقیق

سائنسدانوں کے مطابق زمین سورج کے گرد 1670 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گردش کرتی ہے مگر اس کی یہ تیز رفتاری ہمیں محسوس نہیں ہوتی ہے۔ سائنسدانوں نے اس بات پر بھی تحقیق کی ہے کہ اگر زمین اچانک گردش کرنا چھوڑ دے اور رک جائے تو اس …

Read More »

گائے کا پیٹ عام پلاسٹک کو بھی ’ہضم‘ کرسکتا ہے، تحقیق

آسٹریا:  اس وقت دنیا بھر میں پلاسٹک آلودگی ایک نئے خطرے کی وجہ بنی ہوئی ہے۔ اب یہ حال ہے کہ مائیکروپلاسٹک ذرات ہماری غذا میں بھی شامل ہورہے ہیں۔ دوسری جانب سمندری پلاسٹ حساس آبی حیات کے لیے شدید خطرات بنا ہوا ہے۔ لیکن اب معلوم ہوا ہے کہ گائے …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

سندھ ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا کی ویڈیو ایپ ٹک ٹاک پر عائد پابندی کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو فیصلہ کرنے کی ہدایت کردی۔ سندھ ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف پی ٹی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی …

Read More »

انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرنے کے 25 کروڑ روپے لینے والا شخص

سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر برانڈز کی تشہیر کرنے والے افراد کو اگرچہ لاکھوں روپے ملتے ہیں تاہم دنیا میں ایک ایسا شخص بھی ہے، جنہیں ایک تشہیری پوسٹ کے عوض پاکستانی 25 کروڑ روپے سے زائد ملتے ہیں۔ انسٹاگرام پر تشہیری مہم کے عوض پیسے کمانے والی شخصیات …

Read More »