Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 179)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ موبائل کا پاکستان میں پیداوار کیلئے لکی گروپ کے ساتھ معاہدہ

کراچی: لکی موٹر کارپوریشن (ایل ایم سی) نے پاکستان میں سام سنگ موبائل ڈیوائسز تیار کرنے کے لیے سام سنگ گلف الیکٹرانکس کمپنی، ایف زیڈ ای کے ساتھ معاہدہ کرلیا۔ جمعہ کو اسٹاک فائلنگ میں لکی سیمنٹ لمیٹڈ (ایل سی ایل) نے کہا کہ اس کی ذیلی کمپنی ‘ایل ایم …

Read More »

مائیکروسافٹ نے ونڈوز 365 سروس متعارف کرادی

مائیکروسافٹ نے ایک نئی سروس ونڈوز 365 متعارف کرائی ہے جو درحقیقت آپ کو ونڈوز آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے کی کلائوڈ سروس کسی بھی جگہ فراہم کرے گی۔ مائیکرو سافٹ انسپائر کانفرنس کے کے موقع پر اس سروس کو پیش کرنے کا اعلان کیا گیا جسے آپ کلائوڈ پی سی …

Read More »

فیس بُک نے ’’ماہر‘‘ کا امتیازی نشان دینے کی تیاری کرلی

سلیکان ویلی:  مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے جھوٹی اور غلط خبروں کی روک تھام کےلیے گروپ کی سطح پر ’’ماہر‘‘ (ایکسپرٹ) کے امتیازی نشانات (badges) دینے کا فیصلہ کیا ہے۔گزشتہ روز فیس بُک ایپ کی وائس پریزیڈنٹ کمیونٹیز، ماریا اسمتھ نے اپنی ایک پوسٹ میں اعلان کیا ہے کہ اب گروپ …

Read More »

یہ انوکھی ڈیوائس آپ کی انگلیوں سے بجلی بناسکتی ہے

ماہرین نے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی ہے جو انسانی پسینے کو جمع کرکے اسے بجلی میں بدل دیتی ہے اور اس کے لیے انگلی ہلانے تک کی ضرورت نہیں ہوتی۔ درحقیقت یہ کام لوگوں کے بیٹھے رہنے یا نیند کے دوران بھی ہوجاتا ہے۔ اس کے لیے انجنیئرز نے …

Read More »

کرسپر ٹیکنالوجی سے تبدیل شدہ دنیا کا پہلا گنّا تیار

فلوریڈا:  گنّا دنیا بھر کی مقبول اورہمارے لیے ضروری فصل ہے لیکن اس کی بہترین اور ماحول دوست اقسام کی ضرورت ہمیشہ محسوس ہوتی رہی ہے۔ اب کرسپر ٹیکنالوجی کی بدولت گنّے کی ایک قسم تیارکی گئی ہے جو قدرے ماحول دوست بھی ہے۔روایتی طریقوں سے گنّے کی نئی فصلیں تیار کرنا …

Read More »

گوگل کو 24 گھنٹے آپ کی لوکیشن کا علم ہوتا ہے مگر اسے روکنا بہت آسان

انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں ؟ تو کبھی خیال کیا کہ گوگل آپ کے بارے میں کیا جانتا ہے؟ درحقیقت یہ سرچ انجن آپ کے بارے میں سب کچھ جانتا ہے۔ جی ہاں سب کچھ خاص طور پر اگر آپ گوگل کی بیشتر ایپس کو استعمال کرتے ہیں جیسے اینڈرائیڈ، جی …

Read More »

مقامی سطح پر تیار ہونے والی ای-بائیکس مارکیٹ میں پہنچ گئیں

کراچی: ایسے میں جب مقامی سطح پر الیکٹرانک بائیک (ای بائیک) کی تیاری میں اشتراک کے لیے زیادہ تر بائیک اسمبلرز چین کی جانب دیکھ رہے ہیں، وہیں پنجاب سے تعلق رکھنے والے اسمبلر نے مارکیٹ میں ایک مقامی ماڈل متعارف کروانے کا دعویٰ کیا ہے جو سستا بھی ہے۔ …

Read More »

چین میں بچوں کو رات گئے تک گیمز کھیلنے سے روکنے کیلئے نئی حکمت عملی

چین میں بچوں کی نیند کو یقینی بنانے اور ویڈیو گیمز کی لت کی روک تھام کے لیے نئی پابندیوں کو لگایا جارہا ہے۔ چین کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی ٹین سینٹ ہولڈنگز لمیٹڈ نے چہرے کی شناخت والے ایک نئے سسٹم کو متعارف کرایا ہے جس کا مقصد 18 سال سے کم …

Read More »

گوگل کا وہ بہترین فیچر جس کا اکثر افراد کو علم ہی نہیں

گوگل دنیا میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی ویب سائٹ ہے اور لگ بھگ ہر فرد ہی روزانہ اس میں درجنوں سرچز کرتا ہے۔ مگر کئی بار کسی اور ڈیوائس پر گوگل سرچ کو استعمال کرنے کے بعد لوگوں کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کے ہسٹری ریکارڈ …

Read More »

رچرڈ برینس نے خلائی سفر کامیابی سے مکمل کرلیا

نیو میکسیو:  برطانوی کاروباری شخصیت اور ٹیکنالوجی کمپنیوں کے مالک 70 سالہ رچرڈ برینسن نے اپنی زندگی کی بڑی خواہش پوری کرتے ہوئے چند منٹ خلا میں گزارے ہیں۔رچرڈ برینسن نے یہ سفر ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل کیا اور اپنے ہی وِرجِن گیلکٹک راکٹ ہوائی جہاز میں بیٹھ کر زمینی افق کے کنارے تک …

Read More »