Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 178)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ہواوے طویل عرصے بعد فلیگ شپ فونز پیش کرنے کے لیے تیار

ہواوے کے پی 40 سیریز کو متعارف کرائے ایک سال سے زیادہ عرصہ ہوچکا ہے اور اب جاکر کمپنی نے اس کے اپ ڈیٹ ماڈلز پیش کرنے کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹس پر اعلان کیا کہ ہواوے پی 50 سیریز کے فونز کو …

Read More »

فلیگ شپ فیچرز سے لیس یہ ‘سستا’ فون آپ کو ضرور پسند آئے گا

اگر آپ فلیگ شپ فیچرز سے لیس فون لینا چاہتے ہیں مگر اس کے لیے زیادہ پیسے خرچ کرنا نہیں چاہتے تو ون پلس کا نیا اسمارٹ فون ضرور پسند آئے گا۔ ون پلس نورڈ 2 فائیو جی کو کمپنی کی جانب سے متعارف کرادیا گیا ہے جو گزشتہ سال …

Read More »

امریکا اور اس کے اتحادیوں کا چین پر ’بدنیتی پر مبنی‘ سائبر سرگرمیوں کا الزام

واشنگٹن: امریکا نے چین کی ’بدنیتی پر مبنی‘ سائبر سرگرمیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بیجنگ پر بھتہ خوری اور قومی سلامتی کو خطرہ بنانے کا الزام عائد کردیا اور 4 چینی شہریوں پر ہیکنگ کی فردم جرم عائد کرتے ہوئے انہیں سنگین نتائج تک پہنچانے کا عہد کیا۔ جہاں …

Read More »

فیس بک میسنجر میں ’آواز ایموجی‘ کا اضافہ

سان فرانسسكو:  عالمی یومِ ایموجی پر(فیس بک) میسنجر نے ساؤنڈ ایموجی پیش کئے ہیں جو اپنی تصویر کے ساتھ ساتھ آواز بھی خارج کرتے ہیں اور اب آپ ایموجی کے صوتی تاثرات سے بھی لطف اندوز ہوسکتے ہیں۔اس طرح جب جب آپ کو چیٹ میں کوئی ساؤنڈ ایموجی بھیجے گا اسی وقت …

Read More »

ایک درخت بھی شہر کی گرمی کم کرنے میں اپنا کردار ادا کرتا ہے

 واشنگٹن:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں شجرکاری کی مہم زوروشور سے جاری ہے۔ لیکن اسی تناظر میں ایک خبر آئی ہے کہ کسی شہر میں موجود ایک درخت بھی اپنے اطراف ’خردآب و ہوا‘ (مائیکروکلائمٹ) قائم کرکے درجہ حرارت کم کرسکتا ہے۔گرمیوں میں ہم درختوں کے نیچے سواری کھڑی کرتے ہیں اور …

Read More »

صحافیوں و سرکاری عہدیداروں کی جاسوسی کیلئے اسرائیلی سافٹ ویئر کے استعمال کا انکشاف

اسرائیل کی نجی ہیکنگ کمپنی کی جانب سے دنیا کے مختلف ممالک کے صحافیوں، انسانی حقوق کی رہنماؤں، سیاست دانوں اور یہاں تک وزرائے اعظم اور صدور کے موبائل فون ہیک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اسرائیلی کمپنی کی جانب سے تقریبا دنیا بھر کے ایک ہزار افراد کے …

Read More »

واٹس ایپ میں انکرپٹڈ ڈیٹا بیک اپ کی آزمائش

ویسے تو واٹس ایپ کے 2 ارب سے زائد صارفین کے لیے اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا فیچر موجود ہے اور ان کے پیغامات کو کوئی نہیں پڑھ سکتا۔ اگرچہ صارفین کے درمیان پیغامات اور میڈیا کوئی پڑھ نہیں سکتا مگر واٹس ایپ کا بیک اپ انکرپٹڈ نہیں ہوتا۔ واٹس …

Read More »

اوپو کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون اے 16 متعارف

اوپو نے اپنا ایک کم قیمت اسمارٹ فون اے 16 متعارف کرادیا ہے۔ چینی کمپنی کے اس نئے فون میں اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کلر او ایس 11.1 سے کیا گیا ہے۔ اوپو اے 16 میں میڈیا ٹیک کا ہیلیو جی 35 پراسیسر موجود ہے، جس میں 8 …

Read More »

دھوپ اور آکسیجن سے ایک ہفتے میں تحلیل ہوجانے والا پلاسٹک

ووہان:  چینی سائنسدانوں نے ایسا ماحول دوست پلاسٹک ایجاد کرلیا ہے جو دھوپ اور آکسیجن کی موجودگی میں صرف ایک ہفتے کے دوران بے ضرر مادّوں میں بدل کر ختم ہوجاتا ہے۔جرنل آف امریکن کیمیکل سوسائٹی کے تازہ شمارے میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، یہ پلاسٹک لچک دار ہے اور خاص طرح …

Read More »

تیز رفتار انٹرنیٹ کا نیا عالمی ریکارڈ: 319 ٹیرابٹس فی سیکنڈ

ٹوکیو:  جاپانی انجینئروں نے آپٹیکل فائبرز (بصری ریشوں) کے ذریعے 319 ٹیرابٹس فی سیکنڈ کی ناقابلِ یقین رفتار سے ڈیٹا منتقل کرکے دنیا کے سب سے تیز رفتار کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔آسانی کےلیے یہ بھی سمجھا جاسکتا ہے کہ اس تجربے میں صرف ایک سیکنڈ کے دوران تقریباً 817 بلیو …

Read More »