Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 182)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

بحیرہ مردار کے قریب ’’خلائی مرکب‘‘ کی دریافت

سینٹ پیٹرزبرگ:  روسی ماہرین نے اسرائیل میں دنیا کی نمکین ترین جھیل ’’بحیرہ مردار‘‘ کے قریب سے ایک ایسا معدنی مرکب دریافت کیا ہے جو آج تک صرف آسمان سے زمین پر گرنے والے شہابیوں میں ہی پایا گیا ہے۔’’ایلابوگڈینائٹ‘‘ (Allabogdanite) نامی یہ مرکب فاسفورس پر مشتمل ہوتا ہے جو پہلی …

Read More »

ضابطہ اخلاق کے خلاف مواد کو ہٹایا جا رہا ہے، ٹک ٹاک

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے گزشتہ ہفتے نامناسب اور غیر اخلاقی مواد کی موجودگی کی شکایت پر بندش کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ نے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر مبنی مواد کو ہٹایا جا رہا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ نے 28 جون کو ایک شہری …

Read More »

پاکستان میں 3 ماہ کے دوران 60 لاکھ ٹک ٹاک ویڈیوز ہٹائی گئیں، رپورٹ

اسلام آباد: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ‘ٹک ٹاک’ کی انتظامیہ نے قواعد کی خلاف ورزی پر 3 ماہ کے دورانیے میں پاکستان میں سے 60 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹا دیں۔ کووڈ 19 سے متعلق غلط معلومات کی تشہیر اور کمپنی کی پالیسی کے قواعد و ضوابط کے خلاف ورزی …

Read More »

ہونڈا کی نئی سٹی گاڑی کی تاریخ رونمائی سامنے اگئی

ہونڈا کی جانب سے پاکستان میں مقبول گاڑی سٹی کو پاکستان میں متعارف کرائے جانے کی رپورٹس کئی ماہ سے سامنے آرہی ہیں۔ اس گاڑی کے بارے میں مئی کے شروع میں اٹلس ہونڈا پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر ٹیزر پوسٹ کیا گیا جس پر لکھا تھا کہ …

Read More »

اڑنے والی گاڑیاں بہت جلد حقیقت بننے کے قریب

اڑنے والی گاڑیاں دنیا بھر میں اس دہائی کے اختتام تک عام ہوجائیں گی۔ یہ بات گاڑیاں تیار کرنے والی ایک بڑی کمپنی ہنڈائی کے یورپ میں موجود سربراہ نے بتائی، انہوں نے کہا کہ اس سے ٹریفک کے ہجوم میں کمی اور گاڑیوں سے خارج ہونے والے زہریلے مواد …

Read More »

وہ منفرد اسمارٹ فون جس کی بیٹری صرف 10 منٹ میں مکمل چارج ہوجاتی ہے

چینی کمپنیاں عرصے سے ایسے بہترین اسمارٹ فونز متعارف کرارہی ہیں جن کی قیمتیں کم ہوتی ہیں جبکہ فیچرز کے لحاظ سے وہ فلیگ شپ ڈیوائسز سے کم نہیں ہوتے۔ اب ایک کمپنی انفینکس نے ایسا کانسیپٹ اسمارٹ فون تیار کیا ہے جس کی بیٹری صرف 10 منٹ میں صفر …

Read More »

نوکیا کا ہواوے کا تیار کردہ ہارمونی او ایس فلیگ شپ فون کا حصہ بنانے پر غور

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے گوگل موبائل سروسز استعمال کرنے سے محرومی ہوگئی ہے اور اس کے باعث اس نے اپنا آپریٹنگ سسٹم ہارمونی او ایس متعارف کرایا۔ اینڈرائیڈ اور آئی او ایس کے مقابلے میں یہ آپریٹنگ سسٹم کس حد تک کامیاب ہوتا ہے اس کا فیصلہ تو …

Read More »

ترمیم شدہ سوشل میڈیا قوانین پر حکومت اور انٹرنیٹ کمپنیوں کے مابین تنازع

انٹرنیٹ کمپنیوں نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کے ترمیم شدہ سوشل میڈیا قوانین کے خلاف تحفظات کا اظہار کیا ہے جس کے حالیہ مسودے میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور کمپنیوں کے بقول سابقہ ورژن کے مقابلے میں موجودہ مسودہ ‘رجعت پسند’ ہے۔ سوشل میڈیا کے قوانین کا تیسرا …

Read More »

ٹیلی کام کمپنیوں نے 5 منٹ سے زائد کی کالز پر ڈیوٹی مسترد کردی

اسلام آباد: 4 کمپنیوں اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ کالز پر ہر 5 منٹ بعد مجوزہ 0.75 پیسے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی (ایف ای ڈی) پر تکنیکی لحاظ سے عملدرآمد مشکل ہے اور اس سے ٹیلی کام سیکٹر کے …

Read More »

پابندی کے بعد ٹک ٹاک انتظامیہ کا رد عمل

شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک کی انتظامیہ نے سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے 28 جون کو اس کی پاکستان میں پابندی پر بیان جاری کردیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے 28 جون کو ایک شہری کی درخواست پر نامناسب اور فحش مواد کی موجودگی کی شکایات پر ایپلی …

Read More »