Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 188)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اڑن طشتریوں کے بارے میں خفیہ امریکی رپورٹ سامنے آگئی

واشنگٹن ڈی سی:  امریکی میڈیا نے اڑن طشتریوں اور خلائی مخلوق کے بارے میں نئی خفیہ رپورٹ کے کچھ حصے عوام کے سامنے پیش کردیئے ہیں۔یہ رپورٹ امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے مختلف اداروں کے تعاون سے مرتب کی ہے جو اس مہینے (جون 2021) کے اختتام تک امریکی کانگریس میں …

Read More »

24 ہزار سال سے برف میں منجمد جان دار دوبارہ زندہ ہوگیا

 ماسکو:  برف میں ہزاروں سال سے دبا خردبینی جرثومہ نہ صرف پھر سے زندہ ہوگیا بلکہ اپنی نسل بھی بڑھانے لگا ہے، اس کاوش سے ہم طب و سائنس کے مطابق بہت کچھ سمجھ سکتے ہیں۔جیسے ہی سائنس دانوں نے مستقل برف (پرمافروسٹ) میں دبے اس کثیرخلوی لیکن خردبینی جان دار کو …

Read More »

دنیا کے سمندروں میں ایک اور کا اضافہ

دنیا میں کتنے سمندر ہیں کیا آپ کو اس سوال کا جواب معلوم ہے ؟ اب تک دنیا بھر میں 4 سمندر بحر ہند، بحر اوقیانوس، بحر الکاہل اور آرکٹک اوشین تھے جن کی مختلف شاخیں دنیا بھر میں موجود ہیں مگر اب پہلی بار باضابطہ طور پر 5 ویں …

Read More »

ایپل کے آئی فونز کے نئے آپریٹنگ سسٹم کو پیش کردیا گیا

ایپل نے آئی فونز کے لیے نیا آپریٹنگ سسٹم متعارف کرادیا ہے۔ ایپل کی سالانہ کانفرنس کے دوران کمپنی کی جانب سے آئی او ایس 15 کو متعارف کرانے کا علان کیا گیا جو 2021 کی آخری سہ ماہی میں صارفین کو دستیاب ہوگا۔ کورونا کی وبا کے باعث اس …

Read More »

عالمی ہوسٹنگ سسٹم میں خرابی سے کئی ویب سائٹس بند ہونے کے بعد بحال

دنیا کی لاکھوں ویب سائٹس کو فنی معاونت فراہم کرنے والے امریکی ادارے ’فاسٹلے‘ میں خرابی کے باعث امریکا اور برطانیہ سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں کئی ویب سائٹس مختصر وقت کے لیے بند ہونے کے بعد بحال ہوگئیں۔ خبر رساں ادارے’رائٹرز‘ کے مطابق امریکا اور برطانیہ سمیت دیگر ممالک میں منگل …

Read More »

کورونا کی وبا کے باوجود عالمی سطح پر کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح میں اضافہ

زمین کی آب و ہوا میں مئی 2021 میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح 419 حصے فی 10 لاکھ تک پہنچ گئی۔ یہ صنعتی دور کے آغاز سے قبل کے مقابلے میں 50 فیصد زیادہ ہے اور اوسط شرح میں اضافہ ہر دور کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے۔ …

Read More »

دنیا کے امیر ترین شخص کا بچپن کا خواب تعبیر پانے کے قریب

دنیا کے امیر ترین شخص جیف بیزوز کا بچپن کا خواب اب پورا ہونے والا ہے۔ جیف بیزوز نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی کمپنی بلیو اوریجن کے خلا میں مسافر لے کر جانے والے پہلے مشن کا حصہ ہوں گے۔ 57 سالہ ارب پتی نے ایک انسٹاگرام پوسٹ …

Read More »

آنر 50 کے کیمرے کی پہلی جھلک کمپنی نے جاری کردی

آنر کے نئے اسمارٹ فونز 16 جون کو متعارف کرائے جائیں گے اور اس سے قبل ہی کمپنی نے ان کی باضابطہ جھلک جاری کردی ہے۔ آنر 50 سیریز کے فون کے بیک کا ڈیزائن کمپنی کی جانب سے جاری تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔ تصویر سے پتا چلتا ہے …

Read More »