Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 191)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کائنات میں تاریک مادے کا سب سے بڑا نقشہ تیار

لندن: سائنسدانوں نے کائنات میں تاریک مادے کا اب تک سب سے بڑا نقشہ تیار کرلیا، ماہرینِ کونیات (کاسمولوجسٹ) کے مطابق کائنات میں مادے کی 80 فیصد مقدار تاریک مادے (ڈارک میٹر) پر مشتمل ہے جو عام مادے سے قدرے مختلف ہے اور اس کا براہِ راست مشاہدہ نہیں کیا جاسکتا۔ …

Read More »

جھوٹ بولو گے تو… فیس بُک ’’آن لائن بے عزتی‘‘ کردے گا!

پالو آلٹو، کیلیفورنیا:  مشہور سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بُک نے جھوٹی خبریں اور معلومات پھیلانے والے اکاؤنٹس، پیجز اور گروپس کو ’’آن لائن شرمندہ‘‘ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔فیس بُک نے اپنی حالیہ پریس ریلیز میں کہا ہے کہ جو سوشل میڈیا اکاؤنٹس باقاعدگی سے غلط اور گمراہ کن معلومات پھیلاتے …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام میں لائیکس کی تعداد چھپانا اب ممکن

جب آپ فیس بک یا انسٹاگرام پر کچھ پوسٹ کرتے ہیں تو کیا توقع رکھتے ہیں؟ یقیناً زیادہ سے زیادہ لائیکس کی۔ مگر رواں ہفتے سے فیس بک اور انسٹاگرام کے تمام صارفین کو اپنے لائیکس کی تعداد کو چھپانے کا آپشن فراہم کیا جارہا ہ یعنی وہ اپنی پوسٹس کے لائیکس …

Read More »

کئی برس بعد دنیا کے مقبول ترین آپریٹنگ سسٹم کا نیا ورژن پیش ہونے کیلئے تیار

مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا نے کہا ہے کہ کمپنی کی جانب سے ایک دہائی کے دوران ونڈوز آپریٹنگ سسٹم کی سب سے بڑی اپ ڈیٹ کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔ درحقیت انہوں نے ایک ارب 30 کروڑ سے زائد افراد کی ڈیوائسز پر کام کرنے …

Read More »

اوپو رینو 6 سیریز کے 3 فونز 90 ہرٹز ریفریش ریٹ ڈسپلے کے ساتھ متعارف

اوپو نے رینو 6 سیریز کے 3 اسمارٹ فونز متعارف کرادیئے ہیں۔ اوپو رینو 6، 6 پرو اور 6 پرو پلس میں سے پرو فونز کے فیچرز لگ بھگ ایک جیسے ہیں بس کیمرا سیٹ اپ اور پراسیسر میں فرق ہے۔ اوپو کی یہ مڈرینج سیریز دنیا بھر میں بہت …

Read More »

امریکی ’جی پی ایس‘ کے مقابلے میں چینی ’بیدو نیوی گیشن سسٹم‘ کی مقبولیت میں اضافہ

بیجنگ:  خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ چین کا تیار کردہ جدید ترین نیوی گیشن سسٹم ’بیدو‘ امریکی ساختہ ’گلوبل پوزیشننگ سسٹم‘ (جی پی ایس) کا متبادل بنتا جارہا ہے جس کا عوامی استعمال 2025 تک 156 ارب ڈالر مالیت تک جا پہنچے گا۔گزشتہ روز بارہویں سالانہ چائنا …

Read More »

انسٹا گرام کا انوکھا فیچر، جو کرے آپ کو لائیک کی قید سے آزاد

سلیکان و یلی:  انسٹاگرام نے سوشل میڈیا پریشرمیں کمی کے لیے لائیک چھپانے کا فیچر متعارف کروادیا ہے۔ اس فیچر کی بدولت استعمال کنندہ پوسٹ کو لائیک کرنے والے افراد کا یوزر نیم تو دیکھ سکیں گے، لیکن لائیک کی مجموعی تعداد کو نہیں دیکھ پائیں گے۔انسٹاگرام کے باس ایڈم موسیری کا اس …

Read More »

جیف بیزوز جولائی میں ایمیزون کے چیف ایگزیکٹو کا عہدہ چھوڑ دیں گے

آن لائن ریٹیل کمپنی ’ایمیزون‘ کے بانی اور چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) جیف بیزوز نے تصدیق کی ہے کہ وہ رواں برس جولائی میں اپنا عہدہ چھوڑ دیں گے۔ جیف بیزوز نے رواں برس فروری میں اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی سی ای او کا عہدہ …

Read More »

کیا بھارت میں آج سے فیس بک، ٹوئٹر اور واٹس ایپ پر پابندی لگ جائے گی؟

بھارت میں آج (26 مئی) سے نافذ ہونے والے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے نئے قوانین کی عدم تعمیل کی صورت میں سوشل میڈیا سائٹس فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور واٹس ایپ میسنجر کو پابندی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی مقامی مائیکروبلاگنگ ایپ ‘بیرنگ کو’ کے …

Read More »

دال کے دانے جیسا زندہ، مصنوعی اور دھڑکتا ہوا دل

ویانا:  آسٹریا کے سائنسدانوں نے زندہ انسانی خلیوں پر مشتمل، ایک ایسا ننھا منا مصنوعی دل تیار کرلیا ہے جس کی جسامت دال کے ایک دانے جتنی ہے اور وہ دھڑکتا بھی ہے۔ اگرچہ اس سے پہلے بھی زندہ انسانی خلیات پر مشتمل، چھوٹے چھوٹے مصنوعی دل بنائے جاچکے ہیں لیکن مذکورہ …

Read More »