Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 193)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اب ’بند ہوجا فون‘ کہنے سے فون بند ہوجائے گا

سان فرانسسكو:  گوگل اسسٹنٹ بہت جلد اینڈروئڈ فون کے لیے ایک آپشن پیش کررہا ہے جس میں آپ آواز کے ذریعے اپنے فون کو آف کرسکیں گے۔گوگل اینڈروئڈ 12 میں ہم اس کا اشارہ دیکھ چکے ہیں۔ گوگل نے آئی فون اور سام سنگ کی طرح اینڈروئڈ فون کے پاور …

Read More »

واٹس ایپ کا زبردست سیکیورٹی فیچر

سلیکان و یلی: فیس بک کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی ایک زبردست فیچر متعارف کرانی والی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABeta میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ او ٹی پی (ون ٹائم پاس ورڈ) کے نام پر ہونے …

Read More »

احاطہ عدالت میں ٹک ٹاک بنانے پر مقدمے کا سامنا کرنے والی بہنوں کی ضمانت منظور

صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے احاطہ عدالت میں شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے پر مقدمے کا سامنا کرنے والی 2 بہنوں کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان میں سینئر سول جج کے دفتر میں …

Read More »

کتوں سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس کا انکشاف

کوالا لمپور:  کتوں سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس کا انکشاف کیا گیا ہے۔کلینکل انفیکشیس ڈزیززجرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کتوں سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس کا انکشاف کیا گیا ہے ملائیشیا کی ریاست ساراواک کے اسپتال سے نمونیا کے 301 مریضوں کے نمونے حاصل کیے گئے، …

Read More »

ٹوئٹر میں آخرکار اکاؤنٹس میں بلیوٹک کا اضافہ ممکن

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے صارفین بہت جلد اپنے اکاؤنٹس پر بلیوٹک کے حصول کو ممکن بناسکیں گے۔ ٹوئٹر نے 2017 سے اکاؤنٹس ویریفیکیشن کے عمل کو روک رکھا ہے۔ اس وقت ٹوئٹر کے صرف 3 لاکھ 60 ہزار اکاؤنٹس کے آگے بلیو ٹک موجود ہے جو اس …

Read More »

لاہور سے دوگنا بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا سے الگ ہوگیا

لاہور سے دوگنا سے بھی زیادہ بڑا دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا کی سطح سے ٹوٹ کر الگ ہوگیا ہے۔ یورپین اسپیس ایجنسی کے مطابق اے 76 نامی دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ انٹارکٹیکا سے ٹوٹ کر بحیرہ ودل میں بہنے لگا ہے۔ یورپین ایجنسی نے اس …

Read More »

سونی کا طویل عرصے بعد نیا کم قیمت اسمارٹ فون متعارف

سونی نے طویل عرصے بعد ایک کم قیمت ایکسپیریا اسمارٹ فون متعارف کرایا ہے۔ ایکسپیریا ایس 2 کو جاپان میں متعارف کرایا گیا ہے جس کے بارے میں لیکس کچھ ہفتے سے سامنے آرہی تھیں۔ ایکسپیریا ایس 2 میں 5.5 انچ کا آئی پی ایس ایل سی ڈی ڈسپپلے ایچ …

Read More »

چین کے مریخ پر اترنے والے مشن کی اولین تصاویر جاری

چین کے خلائی ادارے نے مریخ پر لینڈ ہونے والے روور زورونگ کی پہلی تصویر جاری کردی ہے۔ اس تصویر میں روور، اس کا لینڈر اور سرخ سیارے کی سطح کو دکھایا گیا ہے۔ تیان ون 1 مشن کے روور نے مریخ پر 15 مئی کو تاریخ ساز لینڈنگ کی …

Read More »

چین میں سخت ضابطہ اخلاق کے باعث بٹ کوائن دباؤ کا شکار

بٹ کوائن نے جمعرات کو گزشتہ سیشن میں 4 مہینوں کی کم ترین سطح تک رہنے کے بعد بہتر پوزیشن حاصل کرلی لیکن چین میں سخت ضابطہ اخلاق اور کریپٹورکرنسی دنیا میں لیوریج کی پریشانی کی وجہ سے تاحال دباؤ کا شکار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق بٹ …

Read More »

خاتون سے ناجائز تعلقات کی رپورٹ پر بل گیٹس کا ردعمل سامنے آگیا

بل گیٹس نے تسلیم کیا ہے کہ ان کے مائیکرو سافٹ کی ایک ملازمہ سے ناجائز تعلقات تھے۔ بل گیٹس نے یہ اعتراف ایک ترجمان کے ذریعے اس وقت کیا ہے جب وال اسٹریٹ جرنل نے گزشتہ دنوں ایک رپورٹ میں انکشاف کیا تھا کہ بل گیٹس نے مارچ 2020 میں اپنی …

Read More »