Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 192)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

امریکا میں نسلی تعصب کے بعد ’ماحولیاتی تعصب‘ میں بھی اضافہ

 واشنگٹن۔:  امریکا میں مختلف رنگت والے افراد کو نسلی تعصب کے بعد ’ماحولیاتی تعصب‘ کا بھی سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سائنس جریدے نیچر میں شایع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق امریکا میں رہنے والے سیاہ فام افراد کو سفید فام افراد کی نسبت گرمی کی شدت کا زیادہ …

Read More »

لکڑی کے برادے سے طاقتور بیٹریاں بنانے کا منصوبہ

اوساکا:  جاپان کی ’نپن پیپر انڈسٹریز کمپنی‘ ایک منفرد تحقیقی منصوبے پر کام کررہی ہے جس کے تحت لکڑی کا برادہ استعمال کرتے ہوئے ایسی طاقتور بیٹریاں بنائی جائیں گی جو موجودہ بیٹریوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ بجلی ذخیرہ کرسکیں گی اور زیادہ پائیدار بھی ہوں گی۔ان بیٹریوں میں ’’سیلولوز نینوفائبر‘‘ …

Read More »

فلسطینیوں کے حامیوں کی مہم: ہزاروں ون اسٹار ریویوز کے بعد فیس بک کا ردعمل

لوگوں کی جانب سے ماضی میں کسی کمپنی کی پالیسی پر اعتراض کی صورت میں ایپ ریٹنگز کو ہتھیار کے طور پر استعمال کیا گیا ہے۔ مگر فیس بک کو جس مہم کا سامنا ہے اس کے نتیجے میں کمپنی کی ساکھ کو نمایاں دھچکا لگا ہے۔ اسرائیل کی جانب …

Read More »

ریڈمی کے مقبول ترین اسمارٹ فون کا ریفریش ماڈل متعارف

شیاؤمی کے ذیلی برانڈ ریڈمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون نوٹ 8 2021 متعارف کرادیا ہے۔ جیسا نام سے معلوم ہوجاتا ہے کہ یہ ریڈمی نوٹ 8 کا ریفریش ماڈل ہے جس کو 2019 میں پیش کیا گیا تھا۔ ریڈمی کا یہ فون دنیا بھر میں بہت زیادہ مقبول ہوا …

Read More »

موبائل آپریٹرز کو ویلیو ایڈڈ خدمات فعال کرنے سے قبل صارفین کی رضامندی حاصل کرنے کی ہدایت

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سیلولر موبائل آپریٹرز (سی ایم اوز) کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے صارفین کو ویلیو ایڈڈ خدمات (وی اے ایس) فعال کرنے کے لیے لازمی توثیقی پیغامات بھیجیں تاکہ خدمات کے لیے ان کی رضامندی حاصل کی جاسکے۔ پی ٹی اے …

Read More »

اس سال سپر مون اور ’خونی چاند گرہن‘ ایک ساتھ ہوں گے!

کراچی: دو دن بعد ایک منفرد چاند گرہن ہمارا منتظر ہے کیونکہ اس وقت نہ صرف یہ کہ آسمان پر چاند مکمل ہوگا بلکہ ساتھ ہی ساتھ اسے مکمل گرہن بھی لگ چکا ہوگا لیکن پھر بھی اس کی رنگت خون جیسی سرخ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق، اس انوکھے چاند گرہن …

Read More »

اب ’بند ہوجا فون‘ کہنے سے فون بند ہوجائے گا

سان فرانسسكو:  گوگل اسسٹنٹ بہت جلد اینڈروئڈ فون کے لیے ایک آپشن پیش کررہا ہے جس میں آپ آواز کے ذریعے اپنے فون کو آف کرسکیں گے۔گوگل اینڈروئڈ 12 میں ہم اس کا اشارہ دیکھ چکے ہیں۔ گوگل نے آئی فون اور سام سنگ کی طرح اینڈروئڈ فون کے پاور …

Read More »

واٹس ایپ کا زبردست سیکیورٹی فیچر

سلیکان و یلی: فیس بک کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ صارفین کے اکاؤنٹ کو مزید محفوظ بنانے کے لیے جلد ہی ایک زبردست فیچر متعارف کرانی والی ہے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ WABeta میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ او ٹی پی (ون ٹائم پاس ورڈ) کے نام پر ہونے …

Read More »

احاطہ عدالت میں ٹک ٹاک بنانے پر مقدمے کا سامنا کرنے والی بہنوں کی ضمانت منظور

صوبہ پنجاب کے شہر رحیم یار خان کے احاطہ عدالت میں شارٹ ویڈیو ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر ویڈیو بنانے پر مقدمے کا سامنا کرنے والی 2 بہنوں کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان میں سینئر سول جج کے دفتر میں …

Read More »

کتوں سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس کا انکشاف

کوالا لمپور:  کتوں سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس کا انکشاف کیا گیا ہے۔کلینکل انفیکشیس ڈزیززجرنل میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق کتوں سے پھیلنے والے نئے کورونا وائرس کا انکشاف کیا گیا ہے ملائیشیا کی ریاست ساراواک کے اسپتال سے نمونیا کے 301 مریضوں کے نمونے حاصل کیے گئے، …

Read More »