Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 194)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

کرہ ارض پر پرندوں کی تعداد 50 ارب، لیکن چار انواع سرِفہرست

 لندن:  ہمارے خوبصورت نیلے سیارے زمین کے کھلے مقامات پر پرندوں کی کل تعداد لگ بھگ 50 ارب سے زائد ہوسکتی ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں چار اقسام کے پرندوں کی تعداد بہت زیادہ یعنی اربوں میں ہے جبکہ دوسری جانب پرندوں کی سیکڑوں انواع کی بقا کو …

Read More »

گوگل نے جلدی امراض کے لیےمصنوعی ذہانت سے لیس ٹول بنالیا

سلیکان و یلی:  گوگل نے مصنوعی ذہانت سے لیس ایک نیا ٹول متعارف کروا دیا ہے، جس سے جلدی امراض میں مبتلا افراد میں بیماری کی تشخیص میں مدد ملے گی۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹیکنالوجی جائنٹ  گوگل نے جلد، بال، ناخن کے امراض کی تشخیص کے لیے’ ڈرماٹولوجی اسسٹ ٹول‘ بنا لیا …

Read More »

گوگل کا اپنی پراڈکٹس میں اہم تبدیلیاں کرنے کا اعلان

گوگل کی سالانہ آئی او ڈویلپر کانفرنس کے دوران کمپنی کی جانب سے کئی بڑے اعلان کیے گئے۔ گزشتہ روز شروع ہونے والی کانفرنس کے دوران ڈویلپرز کے ساتھ ساتھ صارفین کے لیے بھی اہم اعلانات کیے گئے۔ گوگل کی جانب سے ان تمام نئی چیزوں پر کام کیا گیا …

Read More »

تار کے بغیر روشنی سے رابطہ کرنے والا دنیا کا پہلا ’زیرِ آب ڈرون‘

سوئزرلینڈ:  سمندروں کی گہرائی میں کام کرنے والے ’ریموٹلی آپریٹڈ وھیکل‘ یا آر او وی کو عموماً آبی تحقیق میں استعمال کیا جاتا ہے لیکن تار کی وجہ سے ان انڈرواٹرڈرون کی کارکردگی محدود ہوجاتی ہے۔ ہائیڈرومیا ایکس رے دنیا کا پہلا ڈرون ہے جو تار کے بغیر کام کرتا ہے اور …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے ایک پیڈ سروس متعارف کرائے جانے کا امکان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایک پیڈ سبسکرائپشن سروس ٹوئٹر بلیو متعارف کرانے پر غور کررہی ہے۔ مختلف ایپس کے نت نئے فیچرز قبل از وقت سامنے لانے والی ایپ ریسرچر جین مینچون وونگ نے اس بات کا انکشاف کیا۔ انہوں نے اس نئی سروس کے …

Read More »

240 ہرٹز ریفریش ریٹ ڈسپلے والا فلیگ شپ فون

جاپانی کمپنی شارپ نے اپنے فلیگ شپ فون اکیوس آر 6 کو متعارف کرادیا ہے۔ اس فلیگ شپ فون کے بیک پر صرف ایک ہی کیمرا ہے مگر وہی متعدد کیمروں پر بھاری ہے کیونکہ اس میں ایک انچ کا بڑا سنسر دیا گیا ہے۔ درحقیقت یہ کسی بھی موبائل …

Read More »

گوگل کروم کا یہ ‘خفیہ’ فیچر جانتے ہیں؟

بیشتر افراد کو اس کا تجربہ ہوتا ہے یعنی آپ کسی شو یا ویڈیو کو یوٹیوب، فیس بک یا کسی بھی ویڈیو اسٹریمنگ سروس پر دیکھ رہے ہوتے ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ آپ کو انٹرنیٹ پر کچھ اور کام یا براؤز کرنا ہوتا ہے۔ تو پھر گوگل کروم …

Read More »

میکسیکو ؛ گھر میں اسقاط حمل کے لیے ’آن لائن‘ سہولت کے رجحان میں اضافہ

میکسیکو سٹی: کئی ریاستوں میں اسقاط حمل کو غیر قانونی قرار دینے اور کورونا وبا کے باعث میکسیکو میں خواتین اسپتالوں کے بجائے گھر میں اسقاط حمل کو ترجیح دے رہی ہیں جس کے لیے واٹس ایپ سے مدد لینے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق …

Read More »

انسٹاگرام صارفین کی دیرینہ خواہش تکمیل کے قریب

انسٹا گرام جلد ہی اپنے صارفین کے لیے ایک انوکھا فیچر متعارف کروانے جا رہا ہے۔ جس کی بدولت صارفین کی دیرینہ خواہش پوری ہوجائے گی موبائل فون ایپ اور ٹیکنالوجی کی خفیہ خبریں لیک کرنے والے اطالوی موبائل ڈیولپرایلیس سینڈروپلوزی کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام صارفین جلد ہی اپنے ڈیسک ٹاپ …

Read More »

پنجاب: عید کے موقع پر کووڈ ایس او پیز کی خلاف ورزی، ماہرین کا صورت حال پر اظہارِ تشویش

لاہور: عیدالفطر کی تعطیلات کے 3 روز کے دوران کورونا وائرس کا شکار ہو کر 134 افراد کی ہلاکت کے بعد ماہرینِ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب میں آئندہ دو ہفتوں میں وائرس کی تیسری لہر مزید شدید ہوسکتی ہے۔ خیال رہے کہ عید الفطر کے موقع پر …

Read More »