Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 161)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ کا نیا مڈرینج 5 جی فون گلیکسی ایم 52

سام سنگ نے گلیکسی ایم سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ گلیکسی ایم 52 فائیو جی کو یورپی ملک پولینڈ میں متعارف کرایا گیا مگر دلچسپ بات یہ ہے کہ اس حوالے سے کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ اس فون کو 28 ستمبر کو بھارت میں متعارف …

Read More »

ہواوے کے اسمارٹ فون بزنس کی آمدنی میں اربوں ڈالرز کمی کا امکان

امریکی پابندیوں کے باعث مشکلات کی شکار چینی کمپنی ہواوے کی اسمارٹ فونز سے ہونے والی آمدنی میں 2021 میں اربوں ڈالرز کمی متوقع ہے۔ یہ بات ہواوے کے چیئرمین ایرک شو نے بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بتائی۔ انہوں نے بتایا کہ 2021 میں کمپنی کے اسمارٹ فون بزنس …

Read More »

رئیل می کا انٹری لیول اسمارٹ فون وی 11 ایس

رئیل می نے وی 11 سیریز کا نیا اور پہلے سے زیادہ تیز اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس انٹری لیول رئیل می وی 11 ایس اسمارٹ فون میں میڈیا ٹیک کا ڈیمینسٹی 810 پراسیسر دیا گیا ہے۔ فون کی ایک خاص بات اس میں ورچوئل ریم یا ڈائنامک …

Read More »

ایلون مسک کا کینیڈین گلوکارہ سے ‘علیحدگی’ کا اعلان

گاڑیاں بنانے والے کمپنی ٹیسلا اور اسپیکس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے کہا ہے کہ 3 سال کے تعلق کے بعد انہوں نے اپنی گرل فرینڈ، کینیڈین گلوکارہ گریمز سے ‘نیم علیحدگی’ اختیار کرلی ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز ‘ کی رپورٹ میں پیج سکز کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ …

Read More »

آئی فون 13 سیریز کو خریدنے کے لیے مختلف ممالک میں لوگوں کی لمبی قطاریں

آئی فون 13 کو دنیا کے مختلف ممالک میں 24 ستمبر سے فروخت کے لیے پیش کردیا گیا اور ہزاروں افراد اس موقع پر مختلف شہروں کے ایپل اسٹورز کے سامنے قطاروں میں کھڑے نظر آئے۔ سنگاپور سے لے کر نیویارتک، ہر جگہ سیکڑوں افراد قطاروں میں کھڑے اس فون …

Read More »

تمام موبائل فونز کیلئے ایک ہی چارجنگ پن تیار کی جائے، یورپی یونین کا مطالبہ

یورپی یونین کے یورپی کمیشن نے ایک نیا قانون تجویز کیا ہے کہ جس کے تحت تمام ٹیکنالوجی کمپنیاں موبائل فونز اور چھوٹی الیکٹرانک ڈیوائسز کے لیے ایک جیسا چارجنگ پن تیار کرنے پر مجبور ہوجائیں گی۔ بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اس کا مقصد یہ ہے کہ صارفین کو …

Read More »

یوٹیوب ویڈیوز کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ کرنے کے فیچر کی آزمائش

یوٹیوب دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سائٹ ہے مگر اس کے ڈیسک ٹاپ ورژن پر ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنا ممکن نہیں۔ ویسے تو ویب ورژن پر یوٹیوب ویڈیوز کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے طریقوں کی کمی نہیں، مگر اس کے لیے تھرڈ پارٹی سائٹس کی ضرورت ہوتی ہے …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا ایک نیا لیپ ٹاپ اور 3 ٹیبلیٹس متعارف

مائیکرو سافٹ نے اپنے سرفیس سیریز کے نئے ٹیبلیٹس اور لیپ ٹاپ متعارف کرا دیئے ہیں۔ ایک ایونٹ کے دوران کمپنی کی جانب سے 3 ٹیبلیٹس اور ایک لیپ ٹاپ کو پیش کیا گیا۔ یہ سب ڈیوائسز سب سے پہلے امریکا میں فروخت کے لیے پیش کی جائیں گی۔ سرفیس …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا نیا 2 اسکرینوں والا اسمارٹ فون سرفیس ڈو 2

مائیکرو سافٹ نے کئی برس بعد اپنا پہلا اسمارٹ فون سرفیس ڈو کی شکل میں 2019 متعارف کرایا تھا جو کہ ایک ڈبل اسکرین فون تھا۔ یہ مائیکرو سافٹ کا وہ فون تھا جس میں ونڈوز 10 کی بجائے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم دیا گیا تھا اور اسے 2020 میں فروخت …

Read More »