Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 159)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ، فیس بُک اور انسٹاگرام سروسز 6 گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال

پاکستان سمیت دنیا کے بڑے حصے میں اہم سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بُک، واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر کی سروسز تقریباً 6 گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال ہوگئیں۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق فیس بک انتطامیہ نے گھنٹوں تک معطل رہنے والی سروسز پر صارفین …

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بُک سمیت سوشل میڈیا سروسز متاثر

پاکستان سمیت دنیا کے بڑے حصے میں اہم سوشل میڈیا ویب سائٹس فیس بُک، واٹس ایپ، انسٹا گرام اور میسنجر کی سروسز متاثر ہوئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ڈیلی میل کے مطابق یہ مسئلہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 44 منٹ پر شروع ہوا جس کے بعد دنیا …

Read More »

وہ آواز جو انسانی تہذیب کے ’خلائی عہد‘ میں داخلے کا اعلان تھی

اکتوبر 1957ء کا مہینہ دنیا بھر میں ریڈیو اور ریڈیائی لہروں سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے کسی خواب کے حقیقت بننے جیسا تھا۔ یہ وہ وقت تھا جب دنیا بھر اور خصوصاً روسی اور امریکی شہری اور ادارے اپنے نجی ریڈیو سیٹس اور ریڈیو اسٹیشنز پر ایک فریکیوئنسی سیٹ …

Read More »

فیس بک کمائی کی خاطر نفرت انگیز مواد کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، سابق ملازمہ

فیس بک کی ایک سابقہ ملازمہ نے انکشاف کیا ہے کہ کمائی کی خاطر سوشل ویب سائٹ کا الگورتھم ہی اس انداز کا بنایا گیا ہے کہ وہ پرتشدد اور نفرت انگیز مواد کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فیس بک کی سابق ملازمہ فرانسس ہافن نے …

Read More »

مصنوعی ذہانت اب بارشوں کی بھی ’’ٹھیک ٹھیک‘‘ پیش گوئی کرے گی!

سلیکان ویلی:  گوگل کی ذیلی کمپنی ’’ڈیپ مائنڈ‘‘ نے اپنے الگورتھم کو موسمیاتی پیش گوئی کی تربیت دینے کا آغاز کردیا ہے اور اب تک یہ ایک سے دو گھنٹے بعد بارشوں کی پیش گوئی 85 فیصد درستگی سے کرنے کے قابل ہوچکا ہے۔واضح رہے کہ ’’ڈیپ مائنڈ‘‘ کے وضع کردہ …

Read More »

نیند کے دوران دماغ کی صفائی کرنے والی ٹوپی

ہیوسٹن، ٹیکساس:  امریکی فوج نے ایسی ٹوپی بنانے کےلیے 28 لاکھ ڈالر جاری کیے ہیں جو سوتے دوران نہ صرف فوجیوں کی دماغی کارکردگی پر نظر رکھے گی بلکہ دماغ میں جمع ہوجانے والے فاسد مادّوں کی صفائی بھی کرے گی۔واضح رہے کہ اب تک کی تحقیقات سے ثابت ہوچکا ہے …

Read More »

یوٹیوب نے مختصر ویڈیو کے لیے 10 کروڑ ڈالر مختص کردیے

سان فرانسسكو:  لگتا ہے کہ یوٹیوب نے اپنی شارٹس یعنی مختص ویڈیو کو ٹِک ٹاک کے برابر لانے کی ٹھان لی ہے۔ اس بار اعلان ہوا ہے کہ یوٹیوب تیس ممالک کے یوٹیوبر کو شارٹس بنانے میں مدد دینے کے لیے دس کروڑ ڈالر کی مجموعی رقم فراہم کرے گا۔یوٹیوب کے چیف …

Read More »

قدیم انسان اس بھیانک پرندے کے انڈے کھاتا تھا!

پاپوا نیو گنی:  تصویر میں دکھائی دینے والے بھیانک پرندے کو ’’کسوری‘‘ یا ’’کیسووری‘‘ کہا جاتا ہے۔ یہ شتر مرغ کا قریبی رشتہ دار ہے جو شمالی آسٹریلیا، نیو گنی اور دوسرے قریبی جزیروں پر پایا جاتا ہے۔اب انکشاف ہوا ہے کہ آج سے 18,000 سال پہلے کا قدیم انسان نہ صرف …

Read More »

شمالی وزیرستان کے دہشت گرد گروپ کا 20 روزہ جنگ بندی کا اعلان

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں متحرک دہشت گرد گروپ نے حکومت کے ساتھ امن کے لیے 20 روز تک دشمنی کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔ سرکاری ذرائع نے کہا کہ حافظ گل بہادر کی قیادت میں شمالی وزیرستان کے شورا مجاہدین گروپ نے دو ہفتے قبل …

Read More »

فیس بک میں مختصر ویڈیوز کے فیچر ریلز کا اضافہ

فیس بک اپنی مخالف ایپس کو ان کے ہی فیچرز کاپی کرکے پیچھے چھوڑنا پسند کرنے والی کمپنی ہے اور ایسا ہی ایک بار پھر کیا گیا ہے۔ فیس بک کی موبائل ایپ میں ایک نئے فیچر ریلز کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اگر نام سے خیال آتا ہے کہ …

Read More »