Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 158)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

گوگل میپس میں ایک بہترین فیچر متعارف

گوگل میپس دنیا بھر میں نیوی گیشن کے لیے مقبول ترین سروس ہے جس کا استعمال کروڑوں روزانہ کرتے ہیں۔ اب گوگل نے اس میں ماحول دوست روٹس کا فیچر کو متعارف کرایا ہے جس کا مقصد گاڑیوں سے نقصان دہ گیسوں کے اخراج کو کم از کم رکھنے میں …

Read More »

ٹیکنو کیمون 18 سیریز کے 3 اسمارٹ فونز پیش

ٹیکنو نے کیمون 18 سیریز کے 3 نئے فونز متعارف کرا دیئے ہیں جن میں سے کیمون 18 پریمیئر اس کمپنی کا اب تک کا سب سے طاقتور فون ہے۔ کمپنی کی جانب سے کیمون 18، کیمون 18 پی اور کیمون 18 پریمیئر متعارف کرائے گئے مگر ابھی قیمت اور …

Read More »

موٹرولا کا ایک اور کم قیمت اسمارٹ فون موٹو ای 40 متعارف

موٹرولا نے اپنا ایک نیا انٹری لیول اسمارٹ فون موٹو ای 40 متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ کم قیمت اسمارٹ فون ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے صارف سے ہے۔ فون میں 6.5 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے 90 ہرٹز ریفریش ریٹ سپورٹ کے ساتھ دیا …

Read More »

واٹس ایپ کی بندش کے بعد ٹیلی گرام کی مقبولیت میں اضافہ

دنیا کی سب سے بڑی مسیجنگ ایپلی کیشن واٹس کی 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب کو 6 گھنٹے کی بندش کے بعد دوسری مسیجنگ ایپس کی مقبولیت میں اضافہ دیکھا گیا اور ٹیلی گرام کو 70 لاکھ نئے صارفین ملے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹیلی گرام کے چیف …

Read More »

روسی اداکارہ خلا میں بننے والی پہلی فلم کی شوٹنگ کیلئے اسپیس اسٹیشن روانہ

روسی اداکارہ اور فلم ہدایت کار نے فلم کی شوٹنگ کے لیے انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) روانہ ہو کر خلا میں بنائے جانے والی پہلی فلم کی دوڑ میں ٹام کروز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق سویوز ایم ایس 19 خلائی جہاز گزشتہ …

Read More »

کیمسٹری کا نوبیل انعام برطانوی و جرمن سائنس دانوں کے نام

دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2021 کا کیمیکل کا نوبیل انعام برطانوی اور جرمن سائنس دان کو دینے کا اعلان کردیا۔ نوبیل کمیٹی نے سال 2021 کے نوبیل انعامات جیتنے والے افراد کے اعلانات کا سلسلہ تین دن قبل …

Read More »

مارک زکربرگ 6 گھنٹے میں بل گیٹس سے بھی زیادہ غریب ہوگئے

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور اس کی ذیلی ایپس انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی 6 گھنٹے تک بندش کے بعد ان کے بانی مارک زکربرگ کی ذاتی دولت میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی سروسز 4 اور 5 …

Read More »

فزکس کا نوبیل انعام تین ماہرین کے نام

دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی سویڈش اکیڈمی آف نوبیل پرائز نے سال 2021 کے (فزکس) طبیعات کا نوبیل انعام جرمنی، جاپانی اور اٹلی کے سائنس دانوں کو دینے کا اعلان کردیا۔ کمیٹی نے گزشتہ سال بھی فزکس کا انعام خاتون سمیت تین سائنس دانوں کو دیا …

Read More »

فیس بک کمائی کی خاطر نفرت انگیز مواد کی حوصلہ افزائی کرتا ہے، سابق ملازمہ

فیس بک کی ایک سابقہ ملازمہ نے انکشاف کیا ہے کہ کمائی کی خاطر سوشل ویب سائٹ کا الگورتھم ہی اس انداز کا بنایا گیا ہے کہ وہ پرتشدد اور نفرت انگیز مواد کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق فیس بک کی سابق ملازمہ فرانسس ہافن نے …

Read More »

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کو مدد کی پیش کش پر اسرائیلی فوج پر تنقید

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک اور اس کی ذیلی ایپس انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی 4 اور 5 اکتوبر کو 6 گھنٹے تک سروس بند رہنے پر جہاں کئی اداروں نے ان پر مزاحیہ تبصرے کیے، وہیں انہیں دیگر اداروں کی طرح اسرائیلی فوج نے …

Read More »