Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 157)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

جرمنی میں ڈرائیور کے بغیر چلنے والی پہلی ٹرین متعارف

فرینکفرٹ: جرمن ریل کمپنی ڈوئچے بان اور صنعتی گروپ سیمنز نے ہیمبرگ میں دنیا کی پہلی خودکار، بغیر ڈرائیور کے چلنے والی ٹرین کی رونمائی کردی جو روایتی ٹرینوں کے مقابلے میں وقت کی زیادہ پابند اور توانائی سے بھرپور ہے۔ ایسی 4 ٹرینیں جرمنی کے شمالی شہر کے ایس-بان …

Read More »

زیر آب انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی کو درست کردیا گیا، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر فجیرہ کے قریب زیرِ آب انٹرنیٹ کیبلز میں آنے والی خرابی کو درست کردیا گیا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق گزشتہ روز زیرِ آب انٹرنیٹ کیبلز میں خرابی کے باعث ملک کے …

Read More »

کس طرح ایک خاتون فیس بک کے مقابلے پر اٹھ کھڑی ہوئی

فیس بک کی سابق ملازمہ فرانسس ہوگن نے اکتوبر 2021 کے آغاز میں انکشاف کیا تھا کہ دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک کا الگورتھم ہی اس انداز کا بنایا گیا ہے کہ وہ پرتشدد اور نفرت انگیز مواد کی حوصلہ افزائی کرتا ہے۔ فرانسس ہوگن نے امریکی ٹی وی …

Read More »

واٹس ایپ کے وہ نئے فیچرز جو اس ایپ کو بدل دیں گے

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زائد ہے۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں۔ عام …

Read More »

زی ٹی ای کا کم قیمت اسمارٹ فون بلیڈ اے 71

چینی کمپنی زی ٹی ای نے ایک مڈرینیج اسمارٹ فون بلیڈ اے 71 متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ یہ مناسب قیمت میں بہترین فیچرز سے لیس فون ہے اور اسے سب سے پہلے ملائیشیا میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ زی ٹی ای بلیڈ …

Read More »

گوگل کے پکسل 6 سیریز کے فونز کی مزید تفصیلات لیک

گوگل کے پکسل 6 سیریز کے فونز 19 اکتوبر کو متعارف کرائے جائیں گے۔ مگر اسمارٹ فونز کی لیکس کے حوالے سے معروف ٹوئٹر صارف ایوان بلاس نے پکسل 6 اور پکسل 6 پرو کے ٹیزر پیج کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ انہوں نے یہ ٹیزر پیج کار فون ویئر ہاؤس پر …

Read More »

واٹس ایپ جلد ہی وائس پیغامات کے لیے نہایت کارآمد فیچر متعارف کرائے گا

سلیکان و یلی:  واٹس ایپ اپنے صوتی پیغامات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک اور کارآمد فیچر پر کام کر رہا ہے جو کہ اگلی اپ ڈیٹ میں استمال کنندگان کے لیے دست یاب ہوگا۔ واٹس ایپ میں آنے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائیٹ وے بی ٹا انفو کے …

Read More »

چاند پر 2 ارب سال پہلے آتش فشانوں سے لاوا اُبل رہا تھا، تحقیق

واشنگٹن/ بیجنگ:  سائنسدانوں کی ایک عالمی ٹیم نے دریافت کیا ہے کہ 2 ارب سال پہلے چاند پر آتش فشانوں سے لاوا اُبل کر اس کی سطح پر پھیل رہا تھا۔یہ دریافت پچھلے سال دسمبر میں چینی خلائی مشن ’’چانگ ای 5‘‘ کے ذریعے چاند سے لائے گئے پتھروں اور مٹی کے …

Read More »

امریکا، پاکستان کے مابین وسیع البنیاد تعلقات کی خواہش افغان تنازع کی نذر

اسلام آباد میں مذاکرات کے تازہ ترین دور کے بعد امریکا اور پاکستان دونوں نے وسیع البنیاد تعلقات کو بحال کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جبکہ فریقین کی ساری توجہ افغانستان پر مرکوز رہی۔ امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی آرشرمن مذاکرات کے لیے جمعرات کو اسلام آباد پہنچی، اپنے …

Read More »

انفینکس کے فلیگ شپ زیرو ایکس سیریز کے فونز پاکستان میں پیش

چینی کمپنی انفینکس کی جانب سے عموماً انٹری لیول اور مڈرینج ڈیوائسز کو پیش کیا جاتا ہے مگر ستمبر میں اس کی جانب سے فلیگ شپ فونز متعارف کرائے گئے تھے۔ زیرو ایکس، زیرو ایکس پرو اور زی نیو اس کمپنی کے اولین فونز ہیں جن میں پیری اسکوپ کیمرے دیئے گئے …

Read More »