Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 156)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

بیجنگ:  چین نے اپنا پہلا سولر تحقیقی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا ہے، جو مدار میں گردش کرتے ہوئے زمین کی فضا میں مختلف کثافتوں پر تحقیق کرے گا۔چینی خبر رسان ایجنسی شنہوا کے مطابق اس سیٹلا ئٹ کو جنوبی چین کے شان زی صوبے میں واقع  تائی یو آن سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے …

Read More »

انفینکس نوٹ 11 سیریز کے 2 فونز پیش

انفینکس نے اپنے مقبول نوٹ اسمارٹ فونز سیریز کے 2 نئے فون متعارف کرا دیئے ہیں۔ انفینکس نوٹ 11 اور نوٹ 11 پرو کو کمپنی کی جانب سے پیش کیا گیا تاہم ابھی اس کی دستیابی کی تاریخ اور ممالک کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ نوٹ 10 کو 2021 کے …

Read More »

پاکستان میں دوسری سہ ماہی میں 90 لاکھ سے زائد ویڈیوز ہٹائی گئیں، ٹک ٹاک

سوشل میڈیا ایپلی کیشن ٹک ٹاک کا کہنا ہے کہ پاکستان رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں کمیونٹی ہدایات کی خلاف ورزی کے باعث ہٹائی جانے والی ویڈیوز کے حجم کے لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر رہا اور یہاں سے 98 لاکھ 51 ہزار 404 ویڈیوز ہٹائی …

Read More »

’اسٹار ٹریک’ کے اداکار ولیم شیٹنر خلا میں جانے والے معمر ترین شخص بن گئے

فلم ’اسٹار ٹریک’ سے شہرت پانے والے کینیڈین اداکار ولیم شیٹنر 90 برس کی عمر میں خلا کا چکر لگانے والے دنیا کے معمر ترین شخص بن گئے۔ ولیم شیٹنر، ایمازون کے بانی جیف بیزوز کی کمپنی بلیو اوریجن کے راکٹ شپ میں خلا کا چکر لگا کر آئے۔ وہ …

Read More »

فیس بک اب صحافیوں و سماجی کارکنان کو ’از خود’ عوامی شخصیات شمار کرے گا

سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک کے گلوبل سیفٹی چیف نے کہا ہے کہ فیس بک انکارپوریشن اب سماجی کارکنوں اور صحافیوں کو ’از خود’ عوامی شخصیات میں شمار کرے گی اور اس طرح ان پر ہراسانی اور بلینگ کے خلاف تحفطات میں اضافہ کیا جائے گا۔ …

Read More »

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی بلیک شارک کے 2 نئے گیمنگ فونز متعارف

چینی اسمارٹ موبائل فون کمپنی شیاؤمی کی ذیلی کمپنی بلیک شارک نے 2 نئے گیمنگ اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ شیاؤمی کو جہاں سستے اور معیاری فونز پیش کرنے کے حوالے سے پہچانا جاتا ہے، وہیں اس کی ذیلی کمپنی بلیک شارک کو گیمنگ کے لیے بہترین فونز کے …

Read More »

سوشل میڈیا اداروں کیلئے پاکستان میں جلد از جلد دفاتر قائم کرنا لازمی قرار

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے سوشل میڈیا رولز 2021 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت سوشل میڈیا اداروں کو پاکستان میں جلد از جلد دفاتر قائم کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔ قوانین کے بارے میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی امین الحق کا کہنا ہے کہ …

Read More »

انسٹاگرام کا اپنی سروس کی بندش سے خود صارفین کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

چند دن پہلے دنیا بھر کے لاکھوں انٹرنیٹ صارفین نے ٹوئٹر کا رخ کرکے فیس بک سروسز بشمول انسٹاگرام اور واٹس ایپ کے کام نہ کرنے کی شکایات کی تھیں۔ اب فیس بک سروسز میں آنے والی اس خرابی پر لاتعداد اسٹوریز اور لوگوں کی شکایات کو دیکھتے ہوئے سوشل …

Read More »

ویوو کا ایک اور مڈرینج اسمارٹ فون وائے 20 ٹی متعارف

ویوو نے وائے سیریز کا ایک اور نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ ویوو وائے 20 ٹی کو سب سے پہلے بھارت میں فروخت کے لیے پیش کیا جارہا ہے۔ ویوو وائے 20 ٹی میں 6.51 انچ کا ایچ ڈی پلس ہالو فل ویو ڈسپلے دیا گیا ہے۔ فون …

Read More »

انسٹاگرام میں نوجوانوں کے تحفظ لیے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

فرانسس ہوگن کے انکشافات کے بعد فیس بک نے اپنی ساکھ کو پھر سے بہتر بنانے کے لیے ایسے نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد نوجوانوں کو ممکنہ نقصان سے تحفظ فراہم کرنا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق فیس بک کے گلوبل افیئرز کے نائب …

Read More »