Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 154)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ہاتھی دانتوں کے لئے بے دریغ شکار سے مادہ ہتھنیاں دانت کھونے لگیں

 نیویارک:  موزمبیق میں تحقیق کے بعد ایک ایسی خبر آئی ہے جو حیوان دوست ماہرین کو پریشان کرنے کے لئے کافی ہے۔ افریقی ہاتھیوں کی مادائیں اپنے خوبصورت دانتوں پر شکاریوں کے دباؤ کے تحت اب بغیر دانت کے پیدا ہورہی ہیں جس کے کئی شواہد ملے ہیں اور ان میں جینیاتی …

Read More »

جنوبی کوریا کا مقامی طور پر تیار کردہ خلائی راکٹ کا تجربہ، مطلوبہ نتائج حاصل کرنے میں ناکام

سیئول: جنوبی کوریا نے مقامی سطح پر تیار کردہ اپنا پہلا خلائی راکٹ لانچ کردیا لیکن وہ مدار میں متعلقہ سامان کی منتقلی کرنے میں ناکام رہا، جو جدید خلائی ترقی کی دوڑ میں شامل ہونے کی خواہش مند قوم کے لیے دھچکا ہے۔ کوریا اسپیس لانچ وہیکل ٹو نے …

Read More »

فیس بک کو عجیب مشکل کا سامنا

فیس بک کو آج کل ایک عجیب مشکل کا سامنا ہے اور وہ یہ جاننا ہے کہ اس کے پلیٹ فارم میں صارفین کی حقیقی تعداد کتنی ہے۔ یہ دعویٰ امریکی روزنامے وال اسٹریٹ جرنل نے ایک رپورٹ میں کیا۔ رپورٹ میں فیس بک کی داخلی دستاویزات کی بنیاد پر بتایا گیا …

Read More »

ریڈمی اپنے نئے فلیگ شپ نوٹ 11 سیریز کے فونز پیش کرنے کیلئے تیار

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی نے مارچ 2021 میں ریڈمی نوٹ 10 سیریز کے فونز متعارف کرائے تھے اور اب وہ ان کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے تیار ہے۔ کمپنی کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ اس کے نئے فلیگ شپ ریڈمی 11 سیریز کے فونز 28 اکتوبر …

Read More »

کافی عرصے بعد ہواوے کا نیا اسمارٹ فون عالمی سطح پر متعارف

امریکی پابندیوں کے نتیجے میں ہواوے کو اسمارٹ فونز کی فروخت میں مشکلات کا سامنا ہے جس کی بڑی وجہ گوگل سروسز اور ایپس تک رسائی نہ ہونا ہے۔ کمپنی کی جانب سے چین سے باہر نئے فونز کو متعارف کرانے کا سلسلہ کافی عرصے سے رکا ہوا تھا۔ مگر …

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنا سوشل میڈیا نیٹ ورک متعارف کرانے کا اعلان

سابق امریکی صدر رواں برس 6 جنوری کو کیپیٹل ہل میں حامیوں کی ہنگامہ آرائی کے تناظر میں سوشل میڈیا پر لگنے والی مستقل پابندی کے بعد اپنی نئی میڈیا کمپنی اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز’ کے مطابق دونوں اداروں کی …

Read More »

گوگل کے نئے آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 12 کے چند بہترین فیچرز

گوگل نے نیا اور بہترین آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ 12 باضابطہ طور پر پکسل 6 سیریز کے ساتھ متعارف کرا دیا ہے جو صارفین پکسل 3 اور اس سے کے بعد ماڈلز میں بھی اپ ڈیٹ کرسکتے ہیں۔ تمام کمپنیوں (مخصوص فونز میں) کی جانب سے آنے والے ہفتوں میں ڈیوائسز …

Read More »

جی میل میں متعدد نئے فیچرز کا اضافہ

جی میل دنیا کی مقبول ترین ای میل سروس ہے اور گوگل نے اسے اب مزید بہتر بنادیا ہے۔ گوگل نے ایک بلاگ پوسٹ میں جی میل کے ویب ورژن میں متعدد نئے فیچرز کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ اب کسی ای میل میں ٹو، سی سی اور بی سی …

Read More »

اب ایپ کے بغیر کمپیوٹر سے بھی انسٹاگرام فوٹوز پوسٹ کرنا ممکن

اگر تو آپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کرتے ہیں مگر انٹرنیٹ کی رفتار سے اکثر انتظار کی زحمت اٹھانا پڑتی ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب ایسا کرنے کے لیے ایپ کی ضرورت نہیں۔ جی ہاں اگر آپ نے انسٹاگرام کا ویب ورژن دیکھا ہو جس میں ویسے …

Read More »

فیس بک کی نئے نام سے خود کو دوبارہ متعارف کروانے کی منصوبہ بندی

سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹ فیس بک آئندہ ہفتے ایک نئے نام کے ساتھ خود کو دوبارہ متعارف کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق دی ورج نے مذکورہ معاملے سے براہ راست آگاہی رکھنے والے ذرائع کا حوالہ دیتے …

Read More »