Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 152)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پی ٹی اے نے ٹیلی کام صارفین کی سہولت کیلئے موبائل ایپ متعارف کرادی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ٹیلی کام صارفین کو مزید سہولت فراہم کرنے کے لیے، صارف دوست کمپلینٹ منیجمنٹ سسٹم (سی ایم ایس) موبائل ایپلیکیشن متعارف کردیا۔ اس حوالے سے پی ٹی اے کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق یہ ایپ اینڈرائیڈ (گوگل پلے) اور آئی او …

Read More »

یورپ، امریکا سے ڈارک ویب پر منشیات، ہتھیاروں کے ’لین دین‘ کے الزام میں 150 افراد گرفتار

دی ہیگ: یورپ اور امریکا میں پولیس نے ڈارک ویب پر منشیات، ہتھیاروں اور دیگر غیر قانونی سامان کی بھاری مقدار میں خرید و فروخت کے الزام میں 150 افراد کو گرفتار کرلیا۔ یوروپول اور امریکی حکام نے کہا کہ انہوں نے 10 ماہ کے آپریشن ’ڈارک ہنٹور‘ میں ایک …

Read More »

خلا میں ’’کمرشل پلازہ‘‘ تعمیر کرنے کا اعلان

اٹلانٹا:  ایمیزون کے مالک جیف بیزوز کی کمپنی ’بلیو اوریجن‘ نے 2030 تک ایک بڑا اور تجارتی نوعیت کا خلائی اسٹیشن بنانے کا اعلان کیا ہے جہاں مختلف تجارتی اور کاروباری ادارے اپنے دفاتر قائم کرسکیں گے۔اس حوالے سے گزشتہ روز بلیو اوریجن کی جانب سے ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی …

Read More »

واٹس ایپ پر بڑھتی ہوئی کاروباری سرگرمیوں کے پیش نظر نیا فیچر متعارف

سان فرانسسكو:  سماجی رابطے کی ایپلی کیشن واٹس ایپ کے ذریعے اپنے کاروبار کو فروغ دینے والے صارفین کے لیے خوشخبری ہے کہ اب اس حوالے سے ایک نیا فیچر لایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واٹس ایپ انتظامیہ نے کاروباری اکاؤنٹس کے لیے ایک نیا فیچر متعارف …

Read More »

فیس بک نفرت انگیز مواد پھیلا رہا ہے، اس کی جوابدہی کیلئے طریقہ کار مرتب کرنا ہوگا، سابق ملازمہ

فیس بک کی سبق ملازمہ فرانسس ہوگن نے برطانیہ کے قانون سازوں کو فیس بک کے لیے بہتر ضابطے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر غصے اور نفرت پر مشتمل مواد پوسٹ کرنا ’بڑھنے کا سب سے آسان طریقہ ہے‘۔ فرانسس ہوگن، …

Read More »

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں ریکارڈ اضافہ

ایک کار رینٹل کمپنی کی جانب سے ٹیسلا گاڑیوں کے ایک آرڈر کے نتیجے میں کسی بھی ارب پتی فرد کی دولت میں ایک دن کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ جی ہاں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی دولت میں ایک ہی …

Read More »

آنر کے طویل عرصے بعد گوگل سروسز سے لیس اولین فونز عالمی سطح پر متعارف

ہواوے سے الگ ہوجانے والے برانڈ آنر نے طویل عرصے بعد عالمی سطح پر ایسے فونز متعارف کرائے ہیں جن میں گوگل موبائل سروس سپورٹ موجود ہے۔ آنر 50 سیریز کے 2 فونز کو پیش کیا گیا ہے، کمپنی نے جون 2021 میں آنر 50، آنر 50 پرو اور آنر 50 ایس …

Read More »

’فیس بک بھارت میں مسلم مخالف، نفرت آمیز مواد کو شفافیت سے نہیں ہٹاتی‘

فیس بک کی کچھ لیک ہونے والی دستاویزات میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ بھارت میں نفرت انگیز تقاریر، غلط معلومات اور اشتعال انگیز پوسٹس، خاص طور پر مسلم مخالف مواد کو شفافیت سے نہیں روکتیں۔ یہاں تک کہ انٹرنیٹ کمپنی کے اپنے …

Read More »