Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 153)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں ریکارڈ اضافہ

ایک کار رینٹل کمپنی کی جانب سے ٹیسلا گاڑیوں کے ایک آرڈر کے نتیجے میں کسی بھی ارب پتی فرد کی دولت میں ایک دن کا سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔ جی ہاں امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی دولت میں ایک ہی …

Read More »

آنر کے طویل عرصے بعد گوگل سروسز سے لیس اولین فونز عالمی سطح پر متعارف

ہواوے سے الگ ہوجانے والے برانڈ آنر نے طویل عرصے بعد عالمی سطح پر ایسے فونز متعارف کرائے ہیں جن میں گوگل موبائل سروس سپورٹ موجود ہے۔ آنر 50 سیریز کے 2 فونز کو پیش کیا گیا ہے، کمپنی نے جون 2021 میں آنر 50، آنر 50 پرو اور آنر 50 ایس …

Read More »

’فیس بک بھارت میں مسلم مخالف، نفرت آمیز مواد کو شفافیت سے نہیں ہٹاتی‘

فیس بک کی کچھ لیک ہونے والی دستاویزات میں یہ انکشاف سامنے آیا ہے کہ سوشل میڈیا کی معروف ویب سائٹ بھارت میں نفرت انگیز تقاریر، غلط معلومات اور اشتعال انگیز پوسٹس، خاص طور پر مسلم مخالف مواد کو شفافیت سے نہیں روکتیں۔ یہاں تک کہ انٹرنیٹ کمپنی کے اپنے …

Read More »

ریڈمی نوٹ 11 سیریز میں 120 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ کی تصدیق

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی اپنے نئے فلیگ شپ نوٹ 11 سیریز کے نئے فونز 28 اکتوبر کو متعارف کرانے جارہی ہے۔ اس حوالے سے کمپنی نے نئے فونز کے ایک زبردست فیچر کی تصدیق کی ہے جس کے بارے میں لیکس پہلے ہی سامنے آچکی تھیں۔ چینی سوشل میڈیا سائٹ ویبو …

Read More »

وہ فونز جو یکم نومبر کو واٹس ایپ سپورٹ سے محروم ہوجائیں گے

واٹس ایپ نے 2020 کے اختتام پر کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ ختم کردی تھی۔ اس موقع پر بتایا گیا تھا کہ آئی او ایس 9 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ سپورٹ ختم کی جارہی ہے۔ جہاں …

Read More »

فیس بک کے اندرونی مسائل کو بیان کرتی دستاویزات جاری

فیس بک کی اندرونی دستاویزات کے ہزاروں صفحات منظرعام پر آئے ہیں جن سے سوشل پلیٹ فارم میں تشدد بڑھانے کے حوالے سے ملازمین میں غصہ ثابت ہوتا ہے۔ یہ دستاویزات فیس بک میں کام کرنے والی سابق ملازمہ فرانسس ہیوگن کے پاس تھیں جو حالیہ ہفتوں میں فیس بک …

Read More »

فرانس نے جدید ترین فوجی مواصلاتی سیٹلائٹ لانچ کردی

فرانس نے کامیابی کے ساتھ ایک جدید ترین سیٹلائٹ کو مدار میں لانچ کردیا ہے جو دنیا بھر میں فرانس کی تمام مسلح افواج کو تیزی سے اور محفوظ طریقے سے بات چیت کی راہ ہموار کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

پاکستان پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل مبہم قرار

ایشیا انٹرنیٹ کولیشن (اے آئی سی) نے پاکستان پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل 2021 کو کئی حوالوں سے مبہم قرار دیا اور اسے عالمی معیار کے مطابق بنانے کی تجاویز دی ہیں۔ وزیر انفارمیشن اور ٹیلی کام سید امین الحق کو لکھے گئے خط میں ایشیا انٹرنیٹ کولیشن نے پاکستان پرسنل …

Read More »

متعارف کرائے جانے سے قبل ہی ڈونلڈ ٹرمپ کا سوشل نیٹ ورک ہیک

امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اعلان کردہ سوشل میڈیا ویب سائٹ کو متعارف کرائے جانے سے قبل ہی ہیک کرلیا گیا۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق نفرت انگیز اور غلط معلومات پھیلانے کے خلاف کام کرنے والے ہیکرز کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا …

Read More »