Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 163)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

آنر نے خاموشی سے ایک مڈرینج فون پلے 20 پرو متعارف کرا دیا

ہواوے سے علیحدگی کے بعد سے آنر کے فونز میں گوگل سروسز کی واپسی ہوگئی ہے اور حالیہ مہینوں میں کئی نئے اسمارٹ فونز بھی متعارف کرائے گئے ہیں۔ اب آنر کی جانب سے ایک مڈ رینج اسمارٹ فون پلے 20 پرو متعارف کرایا گیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے …

Read More »

سام سنگ پہلی بار 108 میگا پکسل گلیکسی اے سیریز کا حصہ بنانے کیلئے تیار

دنیا میں پہلی بار 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس فون نومبر 2019 میں شیاؤمی کے مڈرینج فون می نوٹ 10 کی شکل میں سامنے آیا تھا۔ یہ کیمرا سنسر سام سنگ کا تیار کردہ تھا جسے شیاؤمی نے یہ کیمرا سنسر متعدد فونز میں استعمال کیا گیا مگر حیران …

Read More »

مائیکروسافٹ نے پاس ورڈ کے خاتمے کا اعلان کردیا

سلیکان ویلی:  مائیکروسافٹ نے اپنے صارفین کےلیے پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی اکاؤنٹ میں لاگ اِن/ سائن اِن ہونے کا نیا طریقہ متعارف کروادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، پاس ورڈ کے بغیر کسی بھی مائیکروسافٹ اکاؤنٹ میں لاگ اِن ہونے کےلیے صارفین کو اپنے اسمارٹ فون پر ’’ونڈوز ہیلو‘‘ یا ’’مائیکروسافٹ …

Read More »

اور اب لیزر چولہے میں کھانا پکائیں

 نیویارک:  ذرا سوچئے کہ ہم نے طرح طرح کے کھانے تیار کرنے میں تو مہارت حاصل کرلی ہے لیکن کھانا پکانے کا طریقہ تو وہی پرانا ہے۔ اب سائنسدانوں نے تین مختلف اقسام کی لیزر سے مرغی کو پکایا ہے۔ اس عمل میں گوشت کم سکڑتا ہے، یکساں درجہ حرارت سے ذائقہ …

Read More »

اب فیس بک کی طرح واٹس ایپ پر بھی خریداری کریں

سلیکان و یلی:   دنیا کی مقبول ترین میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گوگل بی ٹا پروگرام کے تحت اپنے استعمال کنندگان کے لیے ایک اہم فیچر متعارف کرادیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق واٹس ایپ نےتجرباتی طور پر آن لائن کاروبار کرنے والے افراد کے لیے بزنس …

Read More »

واٹس ایپ کا 2021 کا اہم ترین فیچر اب آپ استعمال کرسکتے ہیں

صارفین کئی برسوں سے جس فیچر کا بے صبری سے انتظار کررہے تھے اب وہ اسے استعمال کرسکتے ہیں۔ جی ہاں واٹس ایپ میں 2021 کا سب سے بڑا فیچر یعنی بیک وقت متعدد ڈیوائسز میں اس سروس کا استعمال اب متعدد صارفین کے لیے کچھ شرائط کے ساتھ ممکن …

Read More »

‘فحش’ ویڈیوز کی حوصلہ شکنی کیلئے ‘ٹک ٹاک’ نیا مکانیزم لے آیا

مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ‘ٹک ٹاک’ نے ملک میں اردو زبان میں ‘سیفٹی سینٹر’ کا اجرا کردیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ پلیٹ فارم کے ذریعے شیئر کی جانے والی ویڈیوز میں حکومتی ہدایات کی خلاف ورزی نہ ہو رہی ہو۔ یہ فیصلہ ان شکایات کے بعد …

Read More »

مائیکرو سافٹ کا نیا آفس سافٹ ویئر 5 اکتوبر کو متعارف کرانے کا اعلان

مائیکرو سافٹ نے اپنے مقبول سافٹ ویئر پروگرام آفس کے نئے ورژن کو 5 اکتوبر کو متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، یعنی اسی دن جب ونڈوز 11 کی دستیابی کا سلسلہ شروع ہوگا۔ مائیکرو سافٹ نے اس سے قبل کہا تھا کہ اگرچہ سبسکرائپشن سروس مائیکرو سافٹ 365 پر …

Read More »

آئی فون 13 سیریز کے چند ‘خفیہ’ فیچرز

ایپل کی جانب سے آئی فون 13 سیریز کو 14 ستمبر کو متعارف کرایا گیا تھا اور اپنی روایات کے مطابق کمپنی نے ان میں ریم اور بیٹری سائز کے بارے میں نہیں بتایا۔ مگر حقیقت تو یہ ہے کہ ریم اور بیٹری سے ہٹ کر بھی ایپل نے آئی …

Read More »

ہواوے میٹ 50 پرو اکتوبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان

چینی کمپنی ہواوے کو امریکی پابندیوں کے نتیجے میں اسمارٹ فونز بزنس میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس وقت یہ کمپنی ایسی کوئی بھی امریکی ٹیکنالوجی استعمال نہیں کرسکتی جس کا 5 جی سے کوئی تعلق ہو جبکہ وہ مکمل اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم بھی استعمال نہیں کرسکتی۔ اس کے نتیجے …

Read More »