Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 164)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ایپل کا 3 پرانے آئی فونز کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

ایپل نے 14 ستمبر کو اپنے نئے آئی فون 13 منی، آئی فون 13، آئی فون 13 پرو اور آئی فون 13 پرو میکس متعارف کرائے۔ مگر نئے آئی فونز کے متعارف کرانے کے ساتھ کمپنی کی جانب سے پرانے ماڈلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا بھی اعلان کیا گیا۔ ایپل …

Read More »

اسپیس ایکس کی پہلی خلائی مسافر پرواز زمین کے مدار میں پہنچنے میں کامیاب

اسپیس ایکس نے ‘نو آموز خلابازوں’ کو ایک نجی پرواز کے ذریعے زمین کے مدار میں بھیجنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ 15 ستمبر کی کامیاب پرواز اس کمپنی کی خلائی سیاحت کے حوالے سے اہم ترین پیشرفت ہے۔ یہ ایلون مسک کی زیر ملکیت کمپنی کی پہلی مسافر چارٹرڈ پرواز تھی …

Read More »

دنیا کا سستا ترین 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس فون رئیل می سی 25 وائے

رئیل می نے دنیا کا سستا ترین 50 میگا پکسل مین کیمرے سے لیس فون متعارف کرایا ہے۔ رئیل می سی 25 وائے سی 25 اور سی 25 سے کافی ملتا جلتا ہے مگر پراسیسر مختلف ہے جبکہ زیادہ بہتر مین کیمرا اور کچھ چھوٹی بیٹری اس کا حصہ ہے۔ …

Read More »

ایپل کے پہلے سے بہتر اور طاقتور 4 نئے آئی فونز متعارف

ایپل نے آئی فون 13 سیریز کے 4 فونز پیش کردیئے ہیں۔ ان آئی فونز کو ایک ورچوئل ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا۔ آئی فون 13 منی میں 5.4 انچ، آئی فون 13 میں 6.1 انچ، آئی فون 13 پرو میں 6.1 انچ اور آئی فون 12 پرو میکس …

Read More »

ایپل کے 2 نئے آئی پیڈ ٹیبلیٹس متعارف

ایپل کی جانب سے نئے انٹری لیول آئی پیڈ 13 اور آئی پیڈ منی متعارف کرا دیئے ہیں۔ ایپل کے ورچوئل ایونٹ کے دوران نئے آئی پیڈ ماڈلز کو پیش کیا گیا۔ کمپنی نے ڈھائی سال بعد آئی پیڈ منی کا نیا ورژن پیش کیا ہے جس میں کافی کچھ …

Read More »

ایپل کی نئی واچ سیریز 7 پیش

ایپل کی نئی اسمارٹ واچ کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ آئی فون 13 سیریز اور آئی پیڈز کے ساتھ ایپل کے ورچوئل ایونٹ میں نئی اسمارٹ واچ سیریز کو بھی متعارف کرایا گیا۔ ایپل واچ کا بنیادی ڈیزائن 2015 سے تبدیل نہیں ہوا تھا مگر ایپل واچ سیریز 7 …

Read More »

شیاؤمی دنیا کی نمبرون اسمارٹ فون کمپنی بننے کے لیے پرعزم

گزشتہ 12 ماہ کے دوران شیاؤمی کے اسمارٹ فونز کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا، پہلے اس نے عالمی سطح پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بعد ازاں شیاؤمی نے اپریل سے جون 2021 کی سہ ماہی کے دوران پہلی بار دنیا کی دوسری بڑی اسمارٹ فون کمپنی بننے کا اعزاز …

Read More »

وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں جلد جی میل، یوٹیوب اور گوگل میپس بلاک ہوجائیں گے

اینڈرائیڈ فونز استعمال کرنے والے اکثر افراد ہر 3 سے 4 سال میں اپنی ڈیوائسز کو بدل لیتے ہیں، مگر کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو ایک ہی ڈیوائس کو برسوں تک استعمال کرتے رہتے ہیں۔ اگر آپ بھی ایسے کسی پرانے اینڈرائیڈ فون کو استعمال کررہے ہیں تو اب …

Read More »

انفنینکس کے فلیگ شپ زیرو ایکس سیریز کے 3 فونز متعارف

چینی کمپنی انفینکس کی جانب سے عموماً انٹری لیول اور مڈرینج ڈیوائسز کو پیش کیا جاتا ہے مگر اب اس نے فلیگ شپ فونز متعارف کرائے ہیں۔ زیرو ایکس، زیرو ایکس پرو اور زی نیو اس کمپنی کے اولین فونز ہیں جن میں پیری اسکوپ کیمرے دیئے گئے ہیں۔ پیری …

Read More »

سام سنگ کا اپنے اسمارٹ فون صارفن کے لیے ‘بڑا تحفہ’

چینی اسمارٹ فون کمپنیوں نے ریم کی گنجائش بڑھانے والی ٹیکنالوجی کو مختلف اسمارٹ فونز کے لیے پیش کیا ہے۔ ورچوئل ریم ایک ایسی تیکنیک ہے جس میں سسٹم ان ایبل کرکے اسٹوریج میموری کو volatile میموری میں تبدیل کیا جاتا ہے۔ اب تک سام سنگ فونز میں ایسی ٹیکنالوجی …

Read More »