Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 126)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

سام سنگ گلیکسی اے اور ایم سیریز کے 4 مڈرینج اسمارٹ فونز پیش

سام سنگ نے گلیکسی اے اور ایم سیریز کے 4 نئے مڈ رینج اسمارٹ فونز متعارف کرا دیئے ہیں۔ گلیکسی اے 13، اے 23، ایم 23 اور ایم 33 کو کمپنی کی جانب سے پیش کیا گیا۔ اے سیریز کے دونوں فونز سب سے پہلے یورپ میں فروخت کے لیے …

Read More »

روس نے فیس بک اور اس کی ذیلی ایپس پر پابندی عائد کردی

روس نے دنیا کی سب سے بڑی سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک اور اس کی ذیلی ایپس انسٹاگرام اور واٹس ایپ پر پابندی عائد کردی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق روس کے ریگولیٹر ادارے نے تصدیق کی کہ فیس بک کی جانب سے مسلسل خلاف ورزیوں کے باعث میٹا کی …

Read More »

وزیر اعظم کی آئی ٹی سیکٹر کیلئے اعلان کردہ مراعات کے بروقت نفاذ کی ہدایت

وزیر اعظم عمران خان نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ حکومت کی جانب سے فری لانسرز اور آئی ٹی انڈسٹری کے لیے اعلان کردہ مراعات اور سہولیات پر مقررہ وقت کے اندر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ آئی ٹی کے شعبے کو فراہم کی جانے والی مراعات کا جائزہ …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر جو وائس ریکارڈنگ کو زیادہ آسان بنادے گا

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین مسیجنگ اپلیکشن ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زائد ہے۔ یہی وجہ ہے کہ واٹس ایپ کی جانب سے مسلسل نت نئے فیچرز پر کام ہوتا رہتا ہے تاکہ اس کے صارفین کسی اور میسجنگ ایپ کا رخ نہ کریں۔ اگر …

Read More »

زی ٹی ای کی بلیڈ وی 40 سیریز کے 4 فونز پیش

زی ٹی ای کو زیادہ تر افراد اس کے ذیلی برانڈ نوبیا کی وجہ سے جانا جاتا ہے مگر یہ اس سے زیادہ بڑھ کر ہے۔ یہ کمپنی موبائل انٹرنیٹ سلوشنز دنیا کے بڑے اداروں کو فراہم کرتی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ یہ اسمارٹ فونز بھی تیار کرتی …

Read More »

ایپل کا سستا ترین آئی فون 8 مارچ کو متعارف ہوگا

ایپل نے 8 مارچ کو ایک ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ تو نہیں بتایا گیا کہ اس ایونٹ میں کونسی ڈیوائسز متعارف کرائی جائیں گی مگر سابقہ لیکس کے مطابق ایپل کی جانب سے زیادہ بڑی اسکرین کے ساتھ سب سے سستا آئی …

Read More »

سام سنگ کی گلیکسی نوٹ سیریز کے عہد کا اختتام

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ برانڈ کو ختم کرنے کی باضابطہ تصدیق کردی ہے۔ یہ تصدیق سام سنگ کے موبائل فون شعبے کے سربراہ رو ٹائی مون نے بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر کی۔ انہوں نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ گلیکسی نوٹ اب الٹرا …

Read More »

ڈوئل اسٹوریج والا دنیا کا پہلا اسمارٹ فون جس کے فیچرز دنگ کردیں گے

لینووو کو ویسے تو لیپ ٹاپ اور کمپیوٹرز کے لیے زیادہ جانا جاتا ہے مگر یہ کمپنی اسمارٹ فونز بھی تیار کرتی ہے بلکہ موٹرولا کی ملکیت بھی اسی کے پاس ہے۔ اب لینووو نے ایک منفرد ڈیزائن کے اسمارٹ فون لیگن وائے 90 اور ایک ٹیبلیٹ لیگن وائے 700 …

Read More »

اسمارٹ فونز کے بعد نوکیا لیپ ٹاپ مارکیٹ میں داخل

موبائل فونز کے بعد نوکیا نے اب لیپ ٹاپ مارکیٹ میں بھی قدم رکھ دیا ہے۔ بارسلونا میں موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر نوکیا کی جانب سے پہلے لیپ ٹاپ پیور بک پرو کو متعارف کرایا گیا۔ کمپنی کے مطابق یہ لیپ ٹاپ 22 ممالک میں فروخت کے لیے …

Read More »