Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 124)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

میسجنگ ایپ ٹیلیگرام میں متعدد اہم تبدیلیاں متعارف

میسجنگ ایپ ٹیلیگرام نے متعدد نئے فیچرز کو متعارف کرایا ہے۔ آئی او ایس صارفین کے لیے نیا ڈاؤن لوڈ منیجر پیش کیا گیا ہے جس میں ری ڈیزائن اٹیچمنٹ مینیوز دیئے گئے ہیں جو فائلز کے ڈاؤن لوڈ اسٹیٹس اور ڈاؤن لوڈ کنٹرولز سے لیس ہوں گے۔ آئی او …

Read More »

واٹس ایپ کا پیغامات فارورڈ کرنے پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ

واٹس ایپ نے 2018 میں وائرل افواہوں کو پھیلنے سے روکنے کے لیے دنیا بھر میں اپنے تمام صارفین پر پیغامات آگے 20 افراد تک فارورڈ کرنے کی پابندی عائد کی تھی، جسے 2019 میں مزید کم کرکے 5 کردیا گیا تھا۔ اس سے پہلے دنیا کی مقبول ترین میسجنگ …

Read More »

چاند کے پتھروں کی آخری کھیپ کو کھول دیا گیا

 واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے 50 سال قبل چاند سے زمین پر لائے گئے پتھروں کے آخری مجموعے کو آج قریباً 50 برس بعد کھول دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چاند سے اب تک زمین پر 2196 چھوٹے بڑے پتھر لائے گئے تھے جن میں سے چند …

Read More »

’پُر تشدد‘ پوسٹس کی اجازت روسی جنگ کے خلاف آواز اٹھانے کیلئے دی، فیس بک

روس کی جانب سے اپنے خلاف تفتیش شروع کیے جانے کے بعد فیس بک انتظامیہ نے کہا ہے کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر ’پُر تشدد‘ مواد یا پوسٹس کی اجازت صرف اور صرف یوکرین میں روسی جنگ کے خلاف آواز اٹھانے کے لیے دی۔ فیس بک نے اپنی نفرت …

Read More »

فیس بک کا روسی صدر کے خلاف تشدد پر زور دینے والی پوسٹس کی اجازت دینے کا فیصلہ

میٹا کمپنی کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کو یوکرین پر حملے کے تناظر میں روسی فوجیوں کے خلاف تشدد کی پوسٹس کی اجازت ہوگی۔ خبررساں ادارے رائٹرز کے مطابق سوشل میٹ نیٹ ورک نے اپنی نفرت انگیز پوسٹس کی پالیسی میں عارضی تبدیلی کی ہے۔ اس کمپنی کی جانب …

Read More »

ویوو کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون وائے 01

ویوو نے ایک انٹری لیول اسمارٹ فون وائے 01 متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون میں 6.51 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے ایچ ڈی پلس ریزولوشن سپورٹ کے ساتھ دیا گیا ہے۔ اسکرین میں 5 میگا پکسل سیلفی کیمرا واٹر ڈراپ نوچ میں چھپا ہوا ہے۔ فون کے بیک …

Read More »

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کیسی زندگی گزارتے ہیں؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک 216 ارب ڈالرز کے مالک ہونے کے باعث دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ مگر اکثر اوقات وہ زندگی ‘حد غربت’ سے بھی نیچے زندگی گزارتے ہیں۔ یہ انکشاف ان کی گرل فرینڈ کینیڈین گلوکارہ گریمز نے وینیٹی فیئر کو دیئے گئے …

Read More »

اینڈرائیڈ فونز میں اسٹوریج ختم ہونے کا مسئلہ ماضی کا قصہ بننے کے قریب

اسمارٹ فونز میں اسٹوریج ختم ہونے پر لوگوں کو مزید اسپیس کے لیے ایپس کو ان انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ ویسے تو فونز میں اسٹوریج بڑھانے کے آپشن کے باعث یہ زیادہ مسئلہ نہیں رہا مگر ہر ایک کے فون کی اسٹوریج کو اپ گریڈ کرنے کے قابل نہیں ہوتا۔ …

Read More »

ٹک ٹاک اب میوزک اسٹریمنگ سروسز کو ٹکر دینے کے لیے تیار

سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے بعد اب ٹک ٹاک میوزک پلیٹ فارمز جیسے اسپاٹی فائے، ایپل میوزک اور پنڈورا کو بھی ٹکر دینے کے لیے تیار ہے۔ ٹک ٹاک کی جانب سے میوزک ڈسٹری بیوشن اور مارکیٹنگ پلیٹ فارم ساؤنڈ آن متعارف کرایا گیا ہے۔ فنکار اس پلیٹ فارم پر …

Read More »