Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 122)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اے ایم نیکسٹ: دنیا کی پہلی چار سیٹ والی اڑن گاڑی

سلوواکیہ: دس برس سے مسلسل تحقیق اور تخلیق کے بعد دنیا کی پہلی چار نشستوں والی فضائی ٹیکسی اب منظرِ عام پر آگئی ہے اور یوں 2027 تک اسے استعمال کے لیے پیش کردیا جائے گا۔ چار سیٹر اڑن کار سلوواکیا کمپنی ایئروموبل نے تیار کی ہے۔ یہی کمپنی اس سے …

Read More »

انسان کب تک مریخ پر پہلا قدم رکھ سکیں گے؟

یسلا اوراسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک طویل عرصے سے انسانوں کو مریخ پر پہنچانے کے لیے کوششیں کررہے ہیں۔ اب انہوں نے بتایا کہ انسان کب تک زمین کے پڑوسی سرخ سیارے پر قدم رکھ سکتے ہیں۔ ویسے تو وہ پہلے 2024 تک انسانوں کو مریخ تک پہنچانا چاہتے …

Read More »

سام سنگ کے گلیکسی اے سیریز کے 3 ‘کم قیمت’ اسمارٹ فونز متعارف

سام سنگ نے فروری میں ایک ایونٹ کے دوران گلیکسی ایس 22 سیریز اور ٹیب ایس 8 سیریز کو متعارف کرایا تھا۔ اب ایک ماہ کے اندر ہی جنوبی کورین کمپنی کے ایک اور ایونٹ میں گلیکسی اے سیریز کے 3 نئے فونز متعارف کرائے گئے ہیں۔ سام سنگ گلیکسی …

Read More »

ریڈمی کے 50 سیریز کے 2 بہترین فونز پیش

شیاؤمی کے ذیلی برانڈ ریڈمی نے 2022 کے شروع میں کے 50 گیمنگ سیریز متعارف کرائی تھی۔ اب کمپنی نے ریڈمی کے 50 اور کے 50 پرو فونز متعارف کرایا ہے۔ دونوں فونز کا ڈیزائن ایک جیسا ہے بلکہ فیچرز بھی کافی حد تک ملتے جلتے ہیں، مگر پرو ماڈل …

Read More »

ونڈو، اسپلٹ یا پورٹ ایبل ایئرکنڈیشنر میں زیادہ بہتر کونسا ہوتا ہے؟

حالیہ برسوں کے دوران پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایئرکنڈیشنر (اے سی) کا استعمال بڑھ گیا جس کی وجہ موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے درجہ حرارت میں اضافہ ہے۔ مگر اے سی بھی مختلف اقسام کے ہوتے ہیں، کچھ افراد سینٹر ایئر کا نظام پسند کرتے ہیں جس میں وینٹس …

Read More »

رئیل می کا 150 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ والا پہلا فون جی ٹی نیو 3

رئیل می نے حال ہی میں جی ٹی نیو 3 کی پہلی جھلک جاری کی تھی جو اس کمپنی کا پہلا 150 واٹ فاسٹ چارجنگ سپورٹ والا پہلا فون ہوگا۔ اب کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس کا نیا فلیگ شپ فون 22 مارچ کو متعارف کرایا جائے گا …

Read More »

میٹاورس کی تعمیر کے لیے مارک زکربرگ کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

اگر میٹا ورس کو اس دنیا میں جگہ بنانی ہے تو میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو علم ہے کہ اس کے لیے بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا بھی ہوگا۔ جیسے ایسے افراد کا حصول جو وقت اور سرمایہ اس پر خرچ کریں۔ ایس ایکس ایس ڈبلیو سے خطاب کرتے …

Read More »

کیا آپ کو واٹس ایپ میں فونٹ سائز بدلنا آتا ہے؟

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکشن ہے جو میٹا (فیس بک) کی ملکیت ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ اس کا استعمال لوگ اپنے دوستوں ساتھیوں اور پیاروں سے رابطے کے لیے کرتے ہیں، جو ٹیکسٹ میسجز کے ساتھ آڈیو، ویڈیو کالز اور …

Read More »

مرسڈیز بینز کی 2023 ای کیو ایس ایس یو وی کی پہلی جھلک سامنے آگئی

مرسڈیز بینز کی ای کیو ایس ایس یو وی 2023 کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس نئی گاڑی کو 19 اپریل کو متعارف کرایا جارہا ہے مگر اس سے پہلے ایس یو وی کے اندر کی جھلک کو پیش کیا گیا ہے۔ ان تصاویر میں …

Read More »