Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 123)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

میٹاورس کی تعمیر کے لیے مارک زکربرگ کو کن مشکلات کا سامنا ہے؟

اگر میٹا ورس کو اس دنیا میں جگہ بنانی ہے تو میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ کو علم ہے کہ اس کے لیے بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا بھی ہوگا۔ جیسے ایسے افراد کا حصول جو وقت اور سرمایہ اس پر خرچ کریں۔ ایس ایکس ایس ڈبلیو سے خطاب کرتے …

Read More »

کیا آپ کو واٹس ایپ میں فونٹ سائز بدلنا آتا ہے؟

واٹس ایپ دنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکشن ہے جو میٹا (فیس بک) کی ملکیت ہے جس کے صارفین کی تعداد 2 ارب سے زیادہ ہے۔ اس کا استعمال لوگ اپنے دوستوں ساتھیوں اور پیاروں سے رابطے کے لیے کرتے ہیں، جو ٹیکسٹ میسجز کے ساتھ آڈیو، ویڈیو کالز اور …

Read More »

مرسڈیز بینز کی 2023 ای کیو ایس ایس یو وی کی پہلی جھلک سامنے آگئی

مرسڈیز بینز کی ای کیو ایس ایس یو وی 2023 کی پہلی جھلک سامنے آگئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اس نئی گاڑی کو 19 اپریل کو متعارف کرایا جارہا ہے مگر اس سے پہلے ایس یو وی کے اندر کی جھلک کو پیش کیا گیا ہے۔ ان تصاویر میں …

Read More »

ایپل کے آئی فون 14 سیریز سے منی ماڈل کو نکالے جانے کا امکان

ایپل کے آئی فون 14 سیریز کو ستمبر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے مگر اس کے حوالے سے لیکس کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ اب ایک نئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی فون 14 سیریز میں آئی فون 14 منی کو پیش نہیں کیا جائے گا۔ رپورٹ کے …

Read More »

ویوو کا پہلا فولڈایبل اسمارٹ فون کیسا ہوگا؟

ویوو دنیا بھر میں تیزی سے مقبول ہونے والا اسمارٹ فون برانڈ ہے۔ ویوو نے اب تک کوئی فولڈ ایبل اسمارٹ فون تیار نہیں کیا، جیسے سام سنگ، شیاؤمی، ہواوے، موٹرولا اور اوپو کی جانب سے پیش کیے جاچکے ہیں۔ مگر ویوو کی جانب سے 2022 میں پہلا فولڈ ایبل …

Read More »

گوگل میپس کے چند بہترین فیچرز جن سے ہوسکتا ہے کہ آپ لاعلم ہوں

ٹریفک سے بچنا ہو یا کس جگہ جانے کے لیے راستہ تلاش کرنا ہو، اور اگر منزل پر پہنچ کر پارکنگ نہ نہ ملے تو بھی ذہن چڑچڑے پن کا شکار ہوجاتا ہے۔ خوش قسمتی سے گوگل میپس ایپ ان تمام مسائل کا حل ہے جو صارفین کو متعدد سہولیات …

Read More »

ایپل کو آئی فونز کے ساتھ چارجر یا ایئرفون نہ دینے سے 2 سال میں کتنا فائدہ ہوا؟

ایپل نے اکتوبر 2020 میں آئی فون 12 سیریز کی ڈیوائسز کے ساتھ چارجر اور ایئرفون یا ایئربڈز نہ دینے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے تمام فونز میں یہ دستیاب نہیں۔ اس اقدام کا مقصد ہمارے سیارے کے ماحول کو نقصان دہ گیسز سے تحفظ فراہم کرنے …

Read More »

شیاؤمی کا سستا مڈرینج اسمارٹ فون ریڈمی 10 سی

شیاؤمی کے ذیلی برانڈ ریڈمی کا ایک نیا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا گیا ہے۔ ریڈمی 10 سی کو سب سے پہلے نائیجریا میں پیش کیا گیا جو 3 رنگوں میں دستیاب ہوگا۔ فون کے اندر اسنیپ ڈراگون 680 پراسیسر موجود ہے۔ اسی طرح ریڈمی 10 سی میں 6.71 انچ …

Read More »

روس نے انسٹاگرام پر پابندی عائد کردی

روس کی حکومت نے اپنے ملک میں میٹا کی زیرملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام تک رسائی کو محدود کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ روسی حکومت کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے غیرملکی ٹیک پلیٹ فارمز پر پابندیوں میں نیا اضافہ ہے۔ روس کی جانب سے انسٹاگرام پر پابندی …

Read More »

کام سے بیزاری یا برن آؤٹ سے بچنے کا طریقہ بل گیٹس سے جانیں

ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو اپنے امور کی انجام دہی کے دوران مختلف مسائل جیسے تھکاوٹ، تناؤ، ڈپریشن اور ذہنی بے چینی یا پریشانی کا سامنا ہوتا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کی تعریف کے مطابق اس طرح کی علامات برن آؤٹ سینڈروم کا نتیجہ ہوتی ہیں۔ …

Read More »