Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 118)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ایلون مسک ٹوئٹر بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل

لگژری کاریں بنانے والی کمپنی ’ٹیسلا‘ کے مالک اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ایلون مسک ٹوئٹر کے سب سے زیادہ شیئر خریدنے کے بعد مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹر میں بھی شامل ہوگئے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ٹوئٹر کے چیف ایگزیکٹو افسر ’سی …

Read More »

پی ٹی اے کا ڈاکٹر اسرار احمد کے چینل کی بحالی کیلئے یوٹیوب سے رابطہ

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے یوٹیوب سے رابطہ کر کے اپیل کی ہے کہ وہ نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کی فاؤنڈیشن کے تحت چلنے والے یوٹیوب چینل کو بلاک کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ پی ٹی اے نے یوٹیوب سے …

Read More »

واٹس ایپ کی وہ ٹِرک جو بڑا درد سر ختم کرنے میں مددگار

آپ کے فون میں موجود لگ بھگ تمام ایپس کی جانب سے نوٹیفکیشنز بھیجنے کے لیے اجازت طلب کی جاتی ہے۔ مگر واٹس ایپ وہ سروس ہے جس کے نوٹیفکیشنز سب سے زیادہ موصول ہوسکتے ہیں کیونکہ ہر میسج پر ایپ کی جانب سے آپ کو الرٹ کیا جاتا ہے۔ …

Read More »

روسی خلائی ایجنسی کا ناسا سے تعاون معطل کرنے کا اعلان

 ماسکو: روسی خلائی ایجنسی روسکوسموس کے سربراہ ڈمتری روگوزین نے اطلاع دی ہے کہ روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) میں اپنا تعاون معطل کر رہا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق روگوزین نے کہا کہ روس ناسا، یورپی اسپیس ایجنسی (ای ایس اے) اور کینیڈین اسپیس ایجنسی (سی ایس اے) کے …

Read More »

آب و ہوا میں تبدیلی: گرم خزاں سے تتلیوں کی بقا خطرے میں

فن لینڈ: ننھے حشرات ماحول اور درجہ حرارت سے بہت حساس ہوتے ہیں۔ اب معلوم ہوا ہے کہ ایک قسم کی تتلی طویل اور قدرے گرم موسم خزاں سے متاثر ہورہی ہے اور اس کی بقا کو خطرات لاحق ہیں۔ سبز رگوں والی سفید تتلی پر تحقیق ہوئی ہے جس سے …

Read More »

انسانی جینوم کا پہلا ’’مکمل ترین نقشہ‘‘ پیش کردیا گیا

میری لینڈ: جینیاتی ماہرین کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے تقریباً بیس سالہ کوششوں کے بعد، بالآخر انسانی جین کا 100 فیصد نقشہ مکمل کرلیا ہے؛ جو بلاشبہ ایک تاریخی کارنامہ ہے۔ واضح رہے کہ عالمی ’’ہیومن جینوم پروجیکٹ‘‘ کا آغاز 1990 میں ہوا تھا جس کے تحت انسانی جینوم کا …

Read More »

شکل بدلنے والا ’مقناطیسی سلائم‘ روبوٹ

 لندن: بچے سلائم سےکھیلنا پسند کرتے ہیں اور اب عین اسی طرز پر ایک روبوٹ بنایا گیا ہے جو ایک ہی وقت میں ٹھوس بھی ہے اورمائع بھی ہے۔ یہ روبوٹ اپنی اشکال بدل کر پیچیدہ ترین شکل اختیار کرسکتا ہے۔ اس کی مدد سے جسم کے اندر مختلف اشیا کو …

Read More »

اس انوکھے ہیڈفون کی خصوصیات دنگ کردیں گی

دنیا کا پہلا ایسا ہیڈفون متعارف کرایا گیا ہے جو ڈیوائسز سے کانوں تک آواز پہپنچانے کے ساتھ ساتھ آپ کو آلودہ فضا کے مضر اثرات سے بھی تحفظ فراہم کرے گا۔ سنگاپور کی کمپنی ڈائی سن نے اپنی پہلی ویئرایبل پراڈکٹ ہیڈفون کی شکل میں متعارف کرائی ہے جس …

Read More »

ون پلس کا نیا فلیگ شپ فون 10 پرو عالمی سطح پر فروخت کے لیے پیش

ون پلس نے جنوری 2022 میں نیا فلیگ شپ فون ون پلس 10 پرو چین میں متعارف کرایا تھا۔ اب اس فون کو عالمی سطح پر پیش کیا جارہا ہے جسے فلیگ شپ فیچرز کے باعث 2022 کے چند بہترین فونز میں سے ایک قرار دیا جارہا ہے۔ اس فون میں کوالکوم …

Read More »