Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 116)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

شیاؤمی ‘دنیا کا خوبصورت ترین فون’ متعارف کرانے کے لیے تیار

شیاؤمی نے ستمبر 2021 میں ایک نئی سیریز سی وی کو متعارف کرایا تھا جسے کمپنی نے دنیا کا خوبصورت ترین اسمارٹ فون بھی قرار دیا تھا۔ اب چینی کمپنی کی جانب سے اس کا اپ ڈیٹ ماڈل شیاؤمی سی وی 1 ایس پیش کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ نیا فون 21 …

Read More »

واٹس ایپ نے ’مخصوص‘روابط کے لیے ’لاسٹ سین‘ آپشن چھپانے پر کام شروع کردیا

سان فرانسسكو: واٹس ایپ نے صارفین کے ایک دیرینہ مطالبے کی آزمائش شروع کردی ہے جس کے تحت صارفین ایک یا ایک سے زائد روابط (کانٹیکٹ) کے لیے اپنا ’لاسٹ سین‘ کیفیت کو پوشیدہ رکھ سکیں گے۔ اس سے قبل واٹس ایپ مختلف پوسٹ پر ایموجی ری ایکشن کی سہولت پیش …

Read More »

گوگل نے ڈسپلے سے ہٹ کر عام اشیا میں ’ننھے سگنل‘ کا تصور پیش کردیا

پالو آلٹو، کیلیفورنیا: کمپیوٹر اور فون کے ڈسپلے اور آوازوں نے ہماری زندگی کو پریشان کررکھا ہے۔ اسی لیے گوگل نے ’لٹل سگنلز‘ نامی ایک تصور پیش کیا ہے جس میں عام اشیا آپ کو انٹرنیٹ پر ہونے والی سرگرمی سے آگاہ کرسکیں گی۔ گوگل نے نئے ڈیزائن کے کے تحت …

Read More »

انسانی تاریخ کا سب سے بڑا دمدار ستارہ دریافت

پیساڈینا، کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں اب تک سب سے بڑا ’دُمدار ستارہ‘ (کومٹ) سامنے آیا ہے جو لگ بھگ دس لاکھ برس سے ہمارے سورج کے گرد چکر کاٹ رہا ہے۔ اس پراسرار شے کو ہمارے نظامِ شمسی کا سب سے بڑا جرمِ فلکی قراردیا گیا ہے۔ ہبل خلائی دوربین سے …

Read More »

میٹا نے ہورائزن کو ویب سائٹ اور اسمارٹ فون پر لانے کا اعلان کردیا

سان فرانسسكو: فیس بک کی بانی کمپنی میٹا کے کچھ ماہ قبل تھری ڈی ماحول میں تیارکردہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم میٹاورس (درحقیقت ہورائزن) کا اعلان کیا تھا۔ تاہم اس سے بھرپور استفادے کے لیے اس کے ویب سائٹ ورژن اور اسمارٹ فون کے لیے خصوصی ڈیزائن کا اعلان کردیا گیا …

Read More »

طاقتور ترین زلزلہ: جب چلی کی سرگرمی سے نیوزی لینڈ میں سونامی آگیا

چلی: ماہرین نے انسانی تاریخ کا سب سے طاقتور اور وسیع اثر رکھنے والے زلزلے کے آثار ملے ہیں۔ اب سے 3800 برس قبل رونما ہونے والے زلزلے کا مرکز چلی میں تھا لیکن اس سے بننے والی سونامی نیوزی لینڈ میں بھی محسوس کی گئی تھی۔ اس زلزلے کی شدت …

Read More »

واٹس ایپ میں ’کمیونٹیز‘ فیچر پر آزمائش شروع

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹاگرام کی مالک کمپنی ’میٹا‘ کے بانی مارک زکربرگ نے تصدیق کی ہے کہ واٹس ایپ پر نئے فیچر ’کمیونٹیز‘ پر آزمائش کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ مارک زکربرگ نے 14 اپریل کو اپنی فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ ان کی ٹیم گزشتہ کچھ …

Read More »

نئی حکومت آتے ہی سرکاری ڈیجیٹل اثاثوں پر کنٹرول کی دوڑ

نو منتخب حکومت اور پی ٹی آئی کی قیادت کے درمیان سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم نیا میدانِ جنگ بن گیا، سابق وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم نے وزیر اعظم آفس کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ کو آرکائیو (محفوظ) کرلیا۔ نئی حکومت کی بیوروکریسی اور سیاسی قیادت سرکاری ڈیجیٹل اثاثوں …

Read More »

ویوو کا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون ایکس فولڈ

ویوو نے اپنا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون ایکس فولڈ متعارف کرا دیا، کمپنی کی جانب سے مذکورہ فون کو چند دن پہلے چین میں ایک ایونٹ کے دوران پیش کیا گیا تھا۔ ویوو ایکس فولڈ کا باہری ڈسپلے 6.53 انچ کا ہے جبکہ فولڈ ہونے پر ایل ٹی پی …

Read More »

ویڈیو کالز کے دوران لوگوں کی آوازیں بلند کیوں ہوجاتی ہیں؟

ویڈیو کالز اب بہت زیادہ عام ہیں بالخصوص کورونا وائرس کی وبا کے دوران ان کی مقبولیت میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ مگر کیا آپ نے کبھی غور کیا کہ ویڈیو کال کے دوران لوگوں کی آواز اچانک بہت زیادہ بلند کیوں ہوجاتی ہے یا ان کی جسمانی انداز بدل …

Read More »