Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 115)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹوئٹر کی فروخت کا معاہدہ طے پا گیا، ایلون مسک مالک بن گئے

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی فروخت کا معاہدہ طے پاجانے کے بعد دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کمپنی کے نئے مالک بن گئے۔ امریکی اخبار ’وال اسٹریٹ جرنل‘ کے مطابق ٹوئٹر انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے ایلون مسک کی بھاری رقم کی پیش کش قبول کرلی …

Read More »

گوگل کی پہلی اسمارٹ واچ کا نام سامنے آگیا

گوگل کی جانب سے پہلی اسمارٹ واچ 2022 میں کسی وقت متعارف کرائے جانے کا امکان ہے اور اب اس کا نام بھی سامنے آگیا ہے۔ ویسے تو یہ پہلے ہی یقینی تھا کہ اسے پکسل واچ کہا جائے گا مگر اب اس تصدیق ہوگئی ہے کیونکہ گوگل نے پکسل …

Read More »

اوپو کے 2 نئے مڈرینج اسمارٹ فونز پیش

اوپو نے مارچ میں کے 10 اسمارٹ فون متعارف کرایا تھا اور اب اس کا 5 جی ورژن اور کے 10 پرو پیش کیے ہیں۔ یہ دونوں فونز چین میں متعارف کرائے گئے ہیں اور فی الحال دیگر ممالک میں دستیابی کے حوالے سے کمپنی نے کچھ نہیں بتایا۔ اوپو …

Read More »

شیاؤمی کا ‘خوبصورت ترین فون’ سی وی 1 ایس

شیاؤمی نے ستمبر 2021 میں ایک نیا فون سی وی متعارف کرایا تھا جسے دنیا کا خوبصورت ترین فون قرار دیا تھا اور اب اس کا اپ ڈیٹ ماڈل پیش کردیا ہے۔ شیاؤمی سی وی 1 ایس کو گزشتہ دنوں چین میں متعارف کرایا گیا۔ اس فون میں اسنیپ ڈراگون …

Read More »

ویوو کا ’ایکس 80 پرو‘ متعارف

چینی موبائل کمپنی ’ویوو‘ نے تین بیک اور ایک فرنٹ کیمرا سے لیس ایک سیریز کا ’ایکس 80 پرو‘ فون متعارف کرادیا۔ ویوو نے کے ایکس سیریز کے فونز کو بہت پسند کیا جاتا ہے اور کمپنی نے نئے فون میں اپڈیٹ ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے ’ایکس 80 پرو‘ …

Read More »

عمران خان کی واضح ہدایت کے بعد اداروں کے خلاف ٹرینڈز میں نمایاں کمی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اداروں بالخصوص فوج کے خلاف توہین آمیز منظم مہم میں کمی آنے کے بعد وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے اس مہم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی سست پڑتی دکھائی دے رہی ہے، تاہم ایف آئی اے کا دعویٰ ہے …

Read More »

حادثات میں زندہ بچ جانے والوں کو تلاش کرنے والا روبوٹ چوہا

بیجنگ: آپ نے غور کیا ہوگا کہ چوہے اپنی نرم اور لچک دار ریڑھ کی ہڈی کی بنا پر تنگ جگہوں سے باآسانی گزرسکتے ہیں۔ عین اسی کیفیت کو دیکھتے ہوئے ماہرین نے گلہری اور چوہا روبوٹ بنایا ہے جو سانحات اور حادثات میں اندر داخل ہوکر زندہ بچ جانے والے …

Read More »

ناسا نے خلائی جہازوں کے لیے ایک ہزار گنا بہتر دھاتی بھرت تیار کرلی

پیساڈینا، کیلیفورنیا: ناسا کے ماہرین نے تھری ڈی پرنٹر کی مدد سے ایک دھاتی بھرت (میٹل الوئے) بنائی ہے جو اب تک جدید ترین دھاتی بھرت سے 1000 گنا مؤثر، بہتر اور پائیدار ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے ایک ’انقلابی‘ اختراع قرار دیا جارہا ہے جو خلائی و فضائی صنعت …

Read More »

سام سنگ ’گلیکسی زیڈ فور‘ میں 108 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

خبریں ہیں کہ اسمارٹ موبائل بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ جلد ریلیز کرنے والے اپنے فولڈ ایبل گلیکسی زیڈ فولڈ فور میں 108 میگا پکسل کیمرا بھی دے گی۔ سام سنگ نے فولڈ ایبل گلیکسی فونز 2020 میں متعارف کرائے تھے اور گزشتہ …

Read More »

افغان طالبان نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگادی

افغانستان کی طالبان حکومت نے غیر اخلاقی مواد کے پھیلاؤ کو روکنے اور نئی نسل کو بگڑنے سے بچانے کے لیے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک اور انکاؤنٹر گیم پب جی پر پابندی لگادی۔ ٹک ٹاک اور پب جی پر طالبان حکومت سے قبل پاکستان اور بھارت سمیت …

Read More »