Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 117)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اوپو ایف 21 پرو پاکستان میں متعارف

اوپو نے ایف سیریز کا نیا فون پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ اوپو ایف 21 پرو فی الحال پری آرڈر میں دستیاب ہے اور 16 اپریل سے مارکیٹوں میں بھی دستیاب ہوگا۔ اوپو ایف 21 پرو میں 6.43 انچ کا فل ایچ ڈی پلس امولیڈ ڈسپلے دیا گیا ہے …

Read More »

واٹس ایپ نے میڈیا فائل منتقلی کے ممکنہ وقت کا فیچر پیش کردیا

 لندن: سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپ ’’واٹس ایپ‘‘ نے حال ہی میں دو جی بی تک کی میڈیا فائل بھیجنے کی سہولت کا اعلان کیا تھا اور اب اس کےلیے بعض صارفین کو ای ٹی اے یعنی مقررہ وقت کے اندازے کا آپشن پیش کیا ہے۔ اس سے قبل ہم …

Read More »

جراثیم کو تلف کرنے والا شمسی واٹر فلٹر

سوئزرلینڈ: دنیا بھر میں اب بھی آبادی کا بہت بڑا حصہ آلودہ اور جراثیم بھرے پانی پینے پر مجبور ہے۔ اب سوئزرلینڈ کے ماہرین نے غریب ممالک کے لیے شمسی توانائی سے چلنے والا کئی پرت کا حامل سولر واٹر فلٹر بنایا ہے جو پہلے مرحلے میں خطرناک ترین ای کولائی …

Read More »

کچھ جانور اپنے زخموں کو کیوں چاٹتے ہیں؟

کیلی فورنیا: کُتے، چوہے یہاں تک کہ چیونٹیاں اور دیگر جانور اپنے چوٹ لگنے کے نتیجے میں اپنے زخموں کو چاٹتے ہیں لیکن ایسا کرنے سے انہیں کیا فائدہ حاصل ہوتا ہے؟ اس کا جواب بڑی حد تک خود کو سکون پہنچانے میں اور تھوک میں موجود شفا بخش خصوصیات میں …

Read More »

جادوئی مائع جو اسکرین کو واٹراور اسکریچ پروف بناسکتا ہے

سان فرانسسكو: ہماری تیزرفتار زندگی میں اسمارٹ فون، ٹیبلٹ اور اسکرین کو ایک غیرمعمولی اہمیت حامل ہوچکی ہے۔ اس لیے اب اسکرین کو واٹرپروف اور اسکیچ پروف بنانے کے جتن کئے جاتےہیں۔ اس ضمن میں ’پیوراکوٹ‘ نامی ایجاد فوری طور پر اسکرین کو محفوظ کرکے واٹرپروف اور اسکیچ پروف بناسکتی ہے۔ …

Read More »

ٹوئٹر مییں اب آپ خود کو ‘ان مینشن’ کرسکتے ہیں

ٹوئٹر میں مستقبل قریب میں آپ کے لیے ایڈٹ بٹن دستیاب ہو یا نہ ہو مگر کم از کم ایک بہترین فیچر ضرور اب آپ استعمال کرسکتے ہیں۔ مقبول سوشل نیٹ ورک نے ‘ان مینشن’ فیچر کو صارفین کے لیے پیش کرنا شروع کردیا ہے جس سے آپ ٹوئٹر ہینڈل …

Read More »

اینڈرائڈ 13 میں ایک سم پر متعدد نمبرز چلانے کا فیچر دیے جانے کا امکان

خبریں ہیں کہ گوگل موبائل فون آپریٹنگ سسٹم اینڈرائڈ کے نئے ورژن یعنی اینڈرائڈ 13 پر ایسے فیچر کو متعارف کرانے پر کام کرنے میں مصروف ہے، جس کے تحت ایک ہی سم پر متعدد نمبرز چلائے جا سکیں گے۔ جی ہاں، گوگل کے ماہرین اینڈرائڈ 13 میں نیا فیچر …

Read More »

سام سنگ کا 108 میگا پکسل کیمرے سے لیس سستا ترین فون

سام سنگ نے گلیکسی ایم 53 فائیو جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔ اس فون کی خاص بات اس کا طاقتور کیمرا اور بڑا ڈسپلے ہے۔ ویسے یہ فون کافی حد تک گلیکسی اے 73 سے ملتا جلتا ہے مگر اس میں پراسیسر مختلف ہے۔ گلیکسی ایم 35 فائیو …

Read More »

رئیل می 9 کا 4 جی ماڈل متعارف

مارچ میں رئیل می 9 فائیو جی کو متعارف کرایا گیا تھا اور اب کمپنی نے اس کا 4 جی ماڈل پیش کردیا ہے۔ درحقیقت کیمرا سیٹ اپ کے لحاظ سے رئیل می 9 کا 4 جی ورژن 5 جی ماڈل سے زیادہ بہتر ہے۔ دونوں ایک دوسرے سے مختلف …

Read More »