Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 84)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

’ہواوے نووا‘ کا مڈرینج فون متعارف

چینی موبائل کمپنی ’ہواوے‘ نے گزشتہ سال متعارف کرائے گئے ’وائے‘ سیریز کا مڈرینج فون متعارف کرادیا۔ کمپنی نے ’نووا وائے 61‘ کو 5۔6 انچ اسکرین کے ساتھ پیش کیا ہے اور اس کی ٹیکنالوجی کو اپگریڈ کرتے ہوئے اس کی ریزولیشن اور کلرز کو بھی بہتر بنایا گیا ہے۔ …

Read More »

دنیا کے متعدد ممالک میں انسٹاگرام سروس متاثر

دنیا کے متعدد ممالک میں سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام کی سروس متاثر ہونے سے کروڑوں لوگ اپنے اکاؤنٹس تک رسائی سے قاصر رہے۔ انسٹاگرام نے اپنی ٹوئٹ میں تصدیق کی کہ وہ ایپلی کیشن کی سروس متاثر ہونے سے باخبر ہیں۔ انتظامیہ نے 31 اکتوبر کو تصدیق کی کہ …

Read More »

ٹوئٹر ملازمین کو نکالنے کی خبر پر ایلون مسک کا رد عمل سامنے آگیا

ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے ٹوئٹر سے بڑے پیمانے پر ملازمین کو نکالنے کے حوالے سے گردش کرتی خبروں کی تردید کر دی ہے۔ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے ملازمین کو نکالنے کی خبر کے حوالے پوچھے گئے سوال پر ایلون مسک نے جواب دیا کہ …

Read More »

موسمیاتی بحران سے بچنے کے لیے گوشت کا استعمال کم کرنے کی درخواست

برلن: ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ہر ہفتے فی شخص کھائے جانے والے دو برگر میں استعمال کیے جانے والے بیف کے برابر گوشت کی کھپت میں کمی سے موسمیاتی بحران کو روکنے میں مدد مل سکتی ہے۔ بدھ کے روز جاری ہونے والی نئی اسٹیٹ آف …

Read More »

جیب میں سمانے والا وائرلیس اوریگامی ماؤس

ہانگ کانگ: کمپیوٹر ہارڈویئر تیزی سے بدل رہے ہیں لیکن ماؤس میں بہت کم تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ اب ایک کمپنی نے ایسا وائرلیس اوریگامی ماؤس بنایا ہے جو اوریگامی انداز میں کھلتا اور بند ہوتا ہے۔ اسے ضرورت کے وقت کھول کر استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ کام …

Read More »

ایلون مسک کا ٹوئٹرکے تصدیقی بلیو ٹک پر20 ڈالرماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ

سان فرانسسكو:  ٹوئٹر کے نئے مالک ایلون مسک نے تصدیقی بلیو ٹک پر 20 ڈالرماہانہ فیس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایلون مسک نے بلیو ٹک پر فیس عائد کرنے کے لیے سسٹم بنانے کے لیے انجینئرز کو 7 نومبر تک کی ڈیڈ لائن دی ہے۔ …

Read More »

چہل قدمی کو دوڑ میں بدلنےوالے دنیا کے تیزرفتار جوتے ایجاد

 نیویارک: ایک بالکل نئی کمپنی نے دنیا کے تیزرفتار ترین جوتے بنانے کا اعلان کیا ہے جو عام چلنے کو دوڑنےمیں بدلتے ہوئے آپ کی رفتار کو ڈھائی گنا بڑھا سکتے ہیں۔ اسے جوتے اور اسکیٹ کے درمیان کی کوئی شے کہا جاسکتا ہے۔ نئے جوتوں کو مون واکرز کا نام …

Read More »

ایپل نے سیٹلائٹ کمیونی کیشن آلات پر کام شروع کردیا

سان فرانسسکو: ایپل کمپنی نے سیٹلائٹ کمیونکیشن میں دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے اسمارٹ فون کے لیے پیٹنٹ حاصل کرلی ہے جس کےتحت وہ عام سیل فون نیٹ ورک کے ساتھ ساتھ سیٹلائٹ فون سےبھی جڑسکیں گے۔ ٹیکنالوجی کےبعض تجزیہ نگاروں کےمطابق ایپل کمپنی نے سات اکتوبرکو ایک حقِ ملکیت …

Read More »

یوٹیوب ڈیزائن میں انقلابی تبدیلیاں اور چٹکی زوم کی سہولت پیش

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے اپنی ایپ کے ڈیزائن، رسائی اور سہولیات میں کئی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جن کا مقصد اسکرین کو مزید واضح اور استعمال میں آسان بنانا ہے۔ دوسری جانب یوٹیوب نے پنچ زوم یعنی چٹکی سے زوم کی سہولت بھی پیش کی ہے جسے سراہا جارہا ہے۔ …

Read More »

مارک زکر برگ کے اثاثوں میں 100 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی

کیلیفورنیا: فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کے کُل اثاثوں میں رواں برس 100 ارب ڈالرز سے زائد کی کمی ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز مارک زکر برگ کے اثاثے ایک دم 11 ارب ڈالرز کم ہونے کے بعد 36 ارب ڈالرز تک پہنچ گئے۔ گزشتہ روز …

Read More »