Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 79)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

بطخ کی طرح تیرنے والے ڈائنوسار کے باقیات دریافت

منگولیا: سائنسدانوں نے ایک قدیم ڈائنوسار کی ہڈیاں دریافت کی ہیں جو پرندے کی شکل کا تھا اور بطخ کی مانند ایک اچھا تیراک اور غوطہ خور بھی تھا۔ اب سے 14 سے 6 کروڑ سال قبل منگولیا کے صحرائے گوبی میں یہ ڈائنوسار ہنسی خوشی رہا کرتا تھا جسے ’نیٹوونیٹر …

Read More »

نمیبیا کی چراہ گاہوں کے پُراسرار دائروں کا معمہ حل ہوگیا

وِنڈہُک: برِاعظم افریقا کے جنوبی ملک نمیبیا کی چراہ گاہوں میں موجود عجیب و غریب دائروں نے سائنس دانوں کو تقریباً پانچ دہائیوں تک الجھائے رکھا لیکن ایک نئی تحقیق میں اس پُراسرار معاملے پر مزید روشنی ڈالی گئی ہے۔ نمیب کے ساحلی علاقے پر موجود سیکڑوں ہزاروں کی تعداد میں …

Read More »

یوٹیوب کا فحش مواد اور زبان سمیت کچھ پرینک ویڈیو کی آمدنی بند کرنے کا اعلان

سان فرانسسكو: یوٹیوب نے بالخصوص اپنی ایپ پر ویڈیو ساز افراد اور مشتہرین کے لیے رقم کمانے یا مونیٹائزیشن کے عمل کو مزید سخت کرتے ہوئے نئی ہدایات جاری کی ہیں۔ نئی پالیسیوں اور ہدایات کی روشنی میں بعض موضوعات کی حامل ویڈیو کی مونیٹائزیشن روکنے کا اعلان کیا ہے جن …

Read More »

کئی دہائیوں میں تیار ہونے والے امریکی جدید بمبار طیارے بی-21 کی رونمائی

امریکا نے پہلا جدید بمبار طیارہ ’بی-21 ریڈر‘ کی رونمائی کرلی، یہ طیارہ روایتی ہتھیار سمیت جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ بمبار طیارہ بغیر عملے کے پرواز کر سکے گا۔ امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں …

Read More »

انٹارکٹیکا کے سمندر سے گھاس کی نئی قسم دریافت

ایڈیلیڈ آئی لینڈ: انٹارکٹیکا کے خطے میں تحقیق کرنے والے سائنس دانوں نے سمندر کی 100 میٹر کی گہرائی سے سمندری گھاس کی ایک نئی قسم دریافت کی ہے۔ جنوب مغربی انٹارکٹک میں موجود جزیرہ نما ایڈیلیڈ آئی لینڈ پر قائم روتھیرا ریسرچ اسٹیشن پر کام کرنے والی ایک محققین کی …

Read More »

ایلون مسک کی کمپنی پر جانوروں کے قتل کے الزامات پر مزید تفصیلات سامنے آگئیں

کیلیفورنیا: معالجین کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایلون مسک کی کمپنی نیورالِنک ’برین-مشین انٹرفیس‘ بنانے کے لیے بندروں کے عضو کاٹ رہی ہے اور ان کو مار رہی ہے۔ فزیشن کمیٹی فار رسپانسبل میڈیسن(پی سی آر ایم) نے حال ہی میں ویب سائٹ پر اس کے متعلق تفصیلات …

Read More »

پاکستان ادائیگیوں پر رضامند، ملک میں گوگل سروسز بند ہونے کا خطرہ ٹل گیا

وفاقی وزارت خزانہ نے وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق کی تجویز مانتے ہوئے گوگل کو ادائیگی پر رضامندی ظاہر کردی۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں سامنے آنے والی بعض رپورٹس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان میں یکم دسمبر 2022 سے موبائل فونز کے ذریعے پیڈ گوگل ایپلی کیشنز …

Read More »

زیر سمندر کیبل میں خرابی سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ سنگاپور اور فرانس تک پھیلی ہوئی زیر سمندر مواصلاتی کیبل جنوب مشرقی ایشیا-مشرق وسطیٰ-مغربی یورپ 5 کے متعدد مقامات پر دہرے کٹ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے کی رپورٹس ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر …

Read More »

خمیدہ اور گول اشیا پر مائیکروچپ چھاپنے کی نئی ٹیکنالوجی

میری لینڈ، امریکا: اب تک خمیدہ اور گول اشیا پر سرکٹ اور برقی اشیا چھاپنا بہت مشکل عمل تھا۔ تاہم اب امریکا میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسٹینڈرڈ اینڈ ٹیکنالوجی (این آئی ایس ٹی) کے سائنسدانوں نے اس شعبے میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ انہوں نے عام ٹافی پر خردبینی …

Read More »

دیرینہ زخموں کو مندمل کرنے والی بجلی بھری پٹی

اسٹینفرڈ: دیرینہ زخم اور ناسور بہت مشکل سے بھرتے ہیں۔ اب ماہرین نے زخم پر رکھنے کا ایسا پیوند بنایا ہے جو ہلکی بجلی خارج کرکے زخم کو تیزی سے مندمل کرتا ہے۔ ایک عرصے سے ماہرین کہتے رہے ہیں کہ ناسور پر ہلکی بجلی دے کر انہیں بھرا جاسکتا ہے …

Read More »