Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 77)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پاکستان میں واٹس ایپ اور فیس بک کا ’کمیونٹیز‘ فیچر متعارف

دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ اور انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے پاکستان میں بھی ’کمیونٹیز‘ کا فیچر پیش کردیا۔ واٹس ایپ میں ’کمیونٹیز‘ فیچر کو گزشتہ ماہ نومبر کے آغاز میں پیش کیا گیا تھا اور ابتدائی طور پر اسے امریکا سمیت یورپ کے چند …

Read More »

ٹِک ٹاک کی جانب سے یوٹیوب طرز کے فیچر کی آزمائش جاری

بیجنگ: ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹِک ٹاک نِت نئے فیچرز متعارف کرانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی حریف ایپس کے لیے نئی مشکلات کھڑی کر رہی ہے۔ ٹِک ٹاک کی جانب سے حال ہی میں یوٹیوب طرز کی ہوریزونٹل اسکرین کے فیچر کی آزمائش کی گئی ہے جو ٹِک ٹاک …

Read More »

سال 2100 تک بڑی تعداد میں پودے اور جانوروں کے معدوم ہونے کا امکان

واشنگتن: ایک نئی تحقیق کے مطابق اس صدی کے آخر تک پودے اور جانوروں کی 10 فی صد سے زیادہ اقسام معدوم ہوسکتی ہیں۔ جمعے کے روز سائنس ایڈوانسز میں شائع ہونے والے تحقیقی مقالے کے مطابق موسمیاتی بحران کے سبب آئندہ دہائیوں میں پودوں اور جانوروں کی معدومیت میں تیزی …

Read More »

آن لائن بائیک سروسز: جڑواں شہروں میں سفر کیلئے مہنگائی سے ستائے عوام کی اولین ترجیح

ایندھن کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے اور کمر توڑ مہنگائی کے نتیجے میں اسلام آباد اور راولپنڈی میں لوگوں نے روزمرہ کے سفر کے لیے کاروں اور ٹیکسیوں کے بجائے ’بائیکیا‘ اور ’اِن ڈرائیو‘ جیسی آن لائن بائیک سروسز پر انحصار کرنا شروع کر دیا ہے۔ ’بائیکیا‘ ایک ٹرانسپورٹ …

Read More »

پاکستان میں تیار کردہ ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فون برآمد

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ پاکستان نے ایک سال کے اندر مقامی سطح پر تیار کیے گئے ایک لاکھ 20 ہزار موبائل فونز کو برآمد کیا اور مستقبل میں فونز کی برآمد بڑھنے کا امکان ہے۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ بیان کے …

Read More »

شہد کی مکھیوں کی کمی غذائی قلت کا سبب بن سکتی ہے

بوسٹن: شہد کی مکھیاں زر گل کا انتقال کر کے فصلوں کی پیداوار میں اضافے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور زیادہ مقدار میں پھل، سبزیوں اور گردی دار میوے کی پیداوار کا سبب بنتی ہیں۔ لیکن ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ زمین کے استعمال، نقصان دہ …

Read More »

پاکستانی آسٹریلوی ماہرین نے خردبینی پلاسٹک جذب کرنے والا مقناطیسی پاؤڈر بنالیا

  کراچی: پاکستانی اور آسٹریلوی ماہر کی ٹیم نے ایک مقناطیسی پاؤڈر ڈیزائن کیا ہے جو بہت کم وقت میں نہ صرف پانی میں آلودگی کو نکال باہر کرتا ہے بلکہ آبی ذخائر میں موجود دنیا کے سب سے بڑا چیلنج حل کرتا ہے جو پلاسٹک کے خردبینی ذرات (مائیکروپلاسٹک) کی …

Read More »

ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے انسٹاگرام پر ٹیکسٹ پوسٹ سمیت متعدد فیچرز متعارف

ٹوئٹر کو ٹکر دینے کے لیے فیس بک نے اپنی زیر ملکیت سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر ٹیکسٹ پوسٹ شیئر کرنے سمیت گروپ چیٹس کے علاوہ چند فیچر متعارف کرادیے۔ ایک ہفتہ قبل ہی یہ خبر سامنے آئی تھی کہ ٹوئٹر کے نئے مالک کے بعد فیس بک ٹوئٹر …

Read More »

پاکستان کی پہلی ’فائیو جی انوویشن لیب‘ قائم

پاکستان کی پہلی فائیو جی انوویشن لیب نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) میں ٹیلی کام انڈسٹری اور اکیڈمیا کے مشترکہ منصوبے کے تحت قائم کردی گئی ہے۔ انوویشن لیب کا مقصد ’سوشل-ایکو لینز‘ کے ذریعے فائیو جی کی افادیت کا تعین کرنا اور صحت، تعلیم، نقل و حمل …

Read More »

ایلون مسک کا پہلے سے تصدیق شدہ اکاؤنٹس سے بلیو ٹک ختم کرنے کا اعلان

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ پہلے سے مفت میں بلیو ٹک حاصل کرنے والے تمام اکاؤنٹس سے آئندہ چند ماہ کے دوران ان کا بلیو ٹک ختم کردیا جائے گا۔ ٹوئٹر پر ان اکاؤنٹس کو بلیو ٹک مارک دیا جاتا ہے، جن کی پلیٹ فارم …

Read More »