Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 76)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ریڈمی ’کے‘ سیریز کے تین فون متعارف

چینی موبائل کمپنی ’شیاؤمی‘ نے اپنے مقبول برانڈ ’ریڈمی‘ کے تین بجٹ فونز کو متعارف کرادیا۔ ’ریڈمی‘ کے تینوں فونز ’کے‘ سیریز کے ہیں، جنہیں رواں سال کے بہترین فونز قرار دیا جا رہا ہے۔ ’کے 60 اِی‘ کے 60 ای سب سے سستا فون ہے—فوٹو: کمپنی اس فون کو …

Read More »

حنوط شدہ قیمتی جانور اور تصاویر کا خزانہ، سندھ وائلڈ لائف میوزیم

  کراچی: تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی، انسانی دباؤ اور تعمیرات سے جنگلی حیات کے قدرتی مسکن تباہ ہونے سے ان کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہیں اور اس ضمن میں سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے ایک اہم میوزیم تعمیر کیا ہے جہاں ایک ہی چھت کے نیچے سینکڑوں جانوروں …

Read More »

موسمیاتی تغیر کے سبب اینٹارکٹیکا کے نصف سے زائد جاندار ناپید ہوسکتے ہیں

کیلیفورنیا: ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر گلوبل وارمنگ اپنی موجودہ رفتار سے بڑھتی رہی تو اس صدی کے آخر تک اینٹارکٹیکا کے نصف سے زیادہ مقامی جاندار ناپید ہوجائیں گے۔ جرنل پی ایل او ایس بائیولوجی میں شائع ہونے والی ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ …

Read More »

شیشے جیسے شفاف مینڈک کا راز معلوم کرلیا گیا

  واشنگٹن: ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ بعض اقسام کے شفاف (گلاس) مینڈک ایسے ہوتے ہیں جن کے اندرونی اعضا باہر سے ہی نظر آتے ہیں اور وہ کئی حالتوں میں بدن کا 90 فیصد خون جگر میں جمع رکھتے ہیں۔ بالخصوص نیند کے دوران ان کا خون جگرمیں جمع …

Read More »

واٹس ایپ پر ڈیلیٹ کیے گئے میسیج کو واپس لانے کا فیچر متعارف

دنیا کی سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی میسیجنگ انسٹنٹ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے طویل عرصے بعد بلآخر غلطی سے ڈیلیٹ کیے گئے میسیج کو واپس لانے کا فیچر متعارف کرادیا۔ جون 2022 میں یہ خبر سامنے آئی تھی کہ واٹس ایپ کے ماہرین ایپلی کیشن پر غلطی …

Read More »

ٹوئٹر پر ’ویوز‘ فیچر متعارف

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے خاموشی سے ’ویوز‘ کا فیچر متعارف کرادیا، جس کے بعد اب ہر ٹوئٹ کو دیکھنے یا پڑھنے والے افراد کی تعداد معلوم ہوجائے گی۔ اس سے قبل ٹوئٹر پر صرف ’ویوز‘ کا فیچر ویڈیوز کے لیے کام کرتا تھا، یعنی پہلے ویڈیوز کو دیکھنے …

Read More »

سام سنگ گلیکسی ’ایس 23‘ آئندہ برس فروری میں متعارف ہونے کا امکان

خبریں ہیں کہ جنوبی کورین کمپنی ’سام سنگ‘ اپنا اب تک کا بہترین فون گلیکسی ایس 23 رواں برس نہیں بلکہ آئندہ برس فروری کے آغاز میں متعارف کرائے گی۔ امکانات تھے کہ سام سنگ 2022 کے اختتام تک اپنا فون متعارف کرائے گی، تاہم اب رپورٹس سامنے آئی ہیں …

Read More »

22 دسمبر سال کی سب سے طویل رات اور مختصر ترین دن

  کراچی: رواں سال میں آج کی رات پورے سال کی طویل ترین رات جبکہ 22 دسمبر کا دن سارے سال کا سب سے مختصر دن ہوگا۔ فلکیاتی اداروں کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب زمین کے شمالی نصف کرے (Northern Hemisphere) میں سال کی طویل ترین رات ہوگی اور جمعرات کا دن  سال کا …

Read More »

سپر سونک گولیاں روکنے والی ذرہ بکتر

کینٹربری: برطانوی سائنس دانوں نے ایک نئی زرہ بکتر بنائی ہے جو آواز کی رفتار سے آنے والی گولیوں کو روک سکتی ہے۔ یہ ایجاد ملٹری اور پولیس کے سپاہیوں کی حفاظت کے ساتھ فضا اور خلاء میں اڑتے ملبے سے ہوائی جہازوں اور خلائی طیاروں کی حفاظت بھی کرنے کی …

Read More »

صارفین کا ایلون مسک کے عہدہ چھوڑنے کے حق میں ووٹ، ٹوئٹر پولز کی پالیسی تبدیل

ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے صارفین کی اکثریت کی جانب سے چیف ایگزیکٹیو کا عہدہ چھوڑنے کے حق میں ووٹ دینے کے بعد پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف بلو ٹک والے اکاؤنٹس کو ووٹ ڈالنے کی اجازت ہوگی۔ برطانوی ادارے ’بی بی سی‘ کے مطابق …

Read More »