Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 75)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

اب تک کے بہترین کیمرا سے لیس ون پلس 11 متعارف

چینی اسمارٹ موبائل کمپنی ون پلس نے اپنا اب تک کا سب سے بہترین کیمرے کا حامل موبائل ون پلس 11 متعارف کرادیا، جس میں سونی کمپنی کی ٹیکنالوجی کے کیمرے دیے گئے ہیں۔ ون پلس 11 کو 7۔6 انچ کی ایمولیڈ اسکرین کے ساتھ پیش کیا گیا ہے اور …

Read More »

میسینجر کو فیس بک میں ضم کردیا گیا

سوشل ویب سائٹ فیس بک نے 9 سال بعد چیٹنگ فیچر میسینجر کو پھر سے اپنا حصہ بنا لیا، اب صارفین میسینجر ایپلی کیشن کے بغیر ہی فیس بک پر چیٹنگ کر سکیں گے۔ میسینجر کی الگ ایپلی کیشن کو 2014 میں متعارف کرایا گیا تھا تاکہ اسے میسینجنگ ایپلی …

Read More »

ٹوئٹر پر متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک نے سال 2023 کے موقع پر صارفین کو بتایا کہ جلد ہی پلیٹ فارم پر مواد کی تلاش کو بہتر بنانے سمیت پروفائل کی تصویر کو بہتر انداز میں رکھنے سمیت متعدد فیچرز متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں …

Read More »

دنیا کی تیز ترین ٹرین چلانے کا خواب پورا کرنے والی سعودی خواتین کی ویڈیو وائرل

دنیا کی تیز رفتار ٹرینوں میں سے ایک ’حرمین ٹرین‘ چلانے کا اپنا خواب پورا کرنے والی سعودی خاتون ٹرین ڈرائیور کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سعودی نشریاتی ادارے ’العربیہ اردو‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ ریلوے ’سار‘ نے سعودی خاتون ٹرین ڈرائیور کی ویڈیو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر …

Read More »

برطانوی اسپتال میں دوا پہنچانے والا پینگوئن روبوٹ

 لندن: کووڈ وبا کے بعد سے برطانوی ہسپتالوں میں ڈاکٹروں اور طبی عملے پر کام کا بہت دباؤ ہے جسے کم کرنے کے لیے اب ایک مددگار روبوٹ آزمایا جارہا ہے۔ اس روبوٹ کا نام ملٹن رکھا گیا ہے جو ملٹن کائنز یونیورسٹی ہسپتال(ایم کےیوایچ) میں اپنی ڈیوٹی کررہا ہے۔ اسےنومبرکےاختتام …

Read More »

اینڈرائیڈ فون میں موجود اس نقص سے صارفین کی باتیں سنی جاسکتی ہیں

ٹیکساس: محققین کی ایک ٹیم نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز میں ایک نقص دریافت کیا ہے جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ہیکرز صارفین کی فون کالز سن سکتے ہیں۔ پانچ امریکی یونیورسٹیوں کے ماہرین کی مشترکہ کوششوں سے بنائے جانے والے ’ایئر اسپائی‘ نامی میلویئر کو موبائل ڈیوائس کے کان کی جگہ نصب …

Read More »

سپرکیم: پاوربینک اور سیکیورٹی کیمرہ ایک ساتھ

سان فرانسسكو: دلچسپ اور اختراعاتی ایجاد کرنے والی مشہور کمپنی ہاربرڈائنامکس نے اپنی نئی ایجاد پیش کردی ہے جو ایک طاقتور پاور بینک ہے اور ساتھ میں اس میں 1080 ریزولوشن کا کیمرہ نصب ہے جسے گھریلوحفاظت کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اس حیرت انگیز ایجاد کی سب سے اہم …

Read More »

بھارت میں بھی تمام موبائلز کے لیے ٹائپ سی چارجر لازمی قرار

آبادی اور اسمارٹ موبائلز کے استعمال کے حوالے سے دنیا کے دوسرے بڑے ملک بھارت نے بھی یورپی یونین (ای یو) کی طرح تمام موبائل فونز کے لیے ایک ہی طرز کا ٹائپ سی چارجر لازمی قرار دے دیا۔ یورپی یونین نے اکتوبر 2022 میں ایک ہی ٹائپ سی چارجر …

Read More »

گوگل کروم کا غیر محفوظ انٹرنیٹ کنیکشنز سے حفاظت کا فیچر

دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل اپنے براؤزر ’کروم‘ کو مزید محفوظ بنانے پر کام جاری رکھے ہوئی ہے اور جلد ہی براؤزر پر ایک زبردست فیچر پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ گوگل کی اپڈیٹس پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ ’نائن ٹو فائیو گوگل‘ کے مطابق کمپنی …

Read More »

مختلف ممالک میں ٹوئٹر سروس گھنٹوں کی بندش کے بعد بحال

بدھ کے روز ٹوئٹر کو طویل بندش کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے عالمی سطح پر ہزاروں صارفین سماجی رابطے کے مقبول پلیٹ فارم تک رسائی حاصل کرنے اور اس کے اہم فیچرز کو استعمال کرنے میں کئی گھنٹوں تک ناکام رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ …

Read More »