Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 73)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

گوگل نے موبائل پر کروم کے نئے سیکیورٹی فیچرز متعارف کرادیے

انٹرنیٹ کی سب سے بڑی سرچ انجن گوگل نے اپنے براؤزر کروم پر سیکیورٹی فیچرز کو بہتر بناتے ہوئے موبائل صارفین کے لیے نئے ٹولز پیش کردیے۔ گوگل کی جانب سے بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ موبائل پر گوگل کروم کے انکگیٹو موڈ کی سیکیورٹی کو بہتر بنادیا گیا۔ …

Read More »

کوکا کولا کی جانب سے اسمارٹ فون پیش کیے جانے کا امکان

خبریں ہیں کہ جلد ہی مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا اسمارٹ فونز متعارف کرائے گی۔ تاہم فوری طور پر یہ واضح نہیں ہوسکا کہ کمپنی صرف ایک ہی فون متعارف کرائے گی یا پھر وہ ہمیشہ کے لیے موبائل برانڈ شروع کرنے کی جا …

Read More »

ٹوئٹر پر بہترین ٹوئٹس کو ٹرانسلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے مالک ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ پلیٹ فارم پر چند ماہ میں ٹوئٹس کو ٹرانسلیٹ کرنے کا فیچر متعارف کرایا جائے گا۔ اس وقت فیس بک پر مختلف زبان کی پوسٹس کو انگریزی میں ترجمہ کرنے کا فیچر دستیاب ہے، تاہم مذکورہ فیچر …

Read More »

طویل عرصے بعد موٹرولا کے ’جی‘ سیریز کے فونز پیش

ملٹی نیشنل امریکی کمپنی موٹرولا نے خاموشی سے ’جی‘ سیریز کے دو فونز کو پیش کردیا، انہیں کمپنی کے رواں سال کے سستے اور معیاری فونز قرار دیا جا رہا ہے۔ موٹرولا جلد ہی مزید دو فونز کو بھی پیش کرنے والا ہے، تاہم کمپنی نے اب ’موٹو جی 53‘ …

Read More »

دنیا بھر میں مائیکروسافٹ کی مقبول سروسز ٹیمز اور آؤٹ لُک اچانک ڈاؤن

مائیکرو سافٹ کی مقبول سروسز ’ٹیمز‘ اور ’ آؤٹ لُک’ سمیت دیگر ملٹی سروسز دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئیں، جس کی وجہ سے ہزاروں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مائیکرو سافٹ کے مطابق سروسز کی بندش کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کی جارہی ہیں۔ غیر ملکی خبر …

Read More »

ٹوئٹر کی کمائی میں تقریبا پچاس فیصد کمی کا انکشاف

ایلون مسک کی جانب سے ٹوئٹر کے انتظامات سنبھالے جانے کے بعد پلیٹ فارم کی کمائی میں تقریبا پچاس فیصد کمی کا انکشاف ہوا ہے۔ ایلون مسک نے اپریل 2022 میں ٹوئٹر کو 44 ارب ڈالر میں خریدا تھا اور انہوں نے اکتوبر 2022 میں اس کے انتظامات سنبھالے تھے۔ …

Read More »

بھارت: حکومت کا سوشل میڈیا پر ’جعلی‘ خبروں پر پابندی عائد کرنے پر غور

بھارت کی حکومت نے نئے آئی ٹی قواعد کے تحت سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جھوٹی یا غلط معلومات پھیلانے کی اجازت نہ دینے کے لیے باقاعدہ تجویز پیش کردی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کے مطابق بھارتی حکومت رواں ہفتے جاری ہونے والے ملک کے آئی ٹی قواعد کے …

Read More »

سام سنگ ایس 23 کی قیمت چار لاکھ روپے تک ہونے کا امکان

جنوبی کورین کمپنی سام سنگ کی جانب سے آئندہ ماہ یکم فروری کو اپنی سب سے معروف سیریز ’ایس‘ کے اب تک کے بہترین فونز ’ایس 23‘ پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ خبریں ہیں کہ اس بار کمپنی ’گلیکسی ایس 23، گلیکسی ایس 23 پلس اور گلیکسی ایس 23 …

Read More »

ہاتھ سے کپڑوں کی دھلائی مائیکرو پلاسٹک آلودگی کم کرنے میں مددگار

ہنگژو: سمندر میں موجود چھوٹے سے پلینکٹن سے لے کر وہیل تک سب مائیکروپلاسٹک سے متاثر ہیں۔ اس آلودگی کی بڑی وجہ سائنتھیٹک کپڑوں(نائلون وغیرہ جیسےفائبرز) کا دھویا جانا ہے۔ جب پولیسٹر اور نائلون جیسے پلاسٹک فائبرزسے بنے کپڑے دھوئے جاتے ہیں تو یہ کپڑے انتہائی باریک فائبر خارج کرتے ہیں …

Read More »

کِلر وہیل میں ’فار ایور کیمیکلز‘ کی بڑی مقدار میں موجودگی کا انکشاف

برٹش کولمبیا: ایک تحقیق میں معدومیت کے خطرت دوچار کِلر وہیل کے جسموں میں ’فار ایور کیمیکلز‘ کے بڑی مقدار میں پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے  محققین کے مطابق جن وہیل کا مطالعہ کیا گیا ان میں 4-نونِل فِنول(4 این پی) کیمیکل پایا گیا …

Read More »