Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 72)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

’توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر‘ پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

پاکستان ٹیلی کمیونکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے غیر قانونی مواد نہ ہٹانے پر پاکستان میں انسائیکلو پیڈیا ویب سائٹ ’وکی پیڈیا‘ کو بلاک کردیا۔ پی ٹی اے کے ترجمان ملاحت عبید نے ڈان نیوز سے بات کرتے ہوئے ملک میں وکی پیڈیا ویب سائٹ بلاک کیے جانے کی تصدیق …

Read More »

رئیل می کا کوکاکولا ایڈیشن اسمارٹ فون فروخت کیلئے پیش

مارکیٹ میں مختلف قیاس آرائیوں اور خبروں کے بعد اسمارٹ فون بنانے والی چینی کمپنی نے باقاعدہ اعلان کردیا ہے کہ مشروبات بنانے والی کمپنی کوکاکولا کے تعاون سے تیار فون اب فروخت کے لیے پیش کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل مختلف رپورٹس میں بتایا گیا تھا کہ …

Read More »

نیٹ فلکس کا پاس ورڈ شیئرنگ کے حوالے سے نئی پالیسی کا اعلان

معروف اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس نے پاس ورڈ شرنگ کرنے کے حوالے سے نئی پالیسی/ طریقہ کار متعارف کرلیا ہے اس کے علاوہ کمپنی اکاؤنٹ پاس ورڈ شیئرنگ کرنے کے خلاف عالمی سطح پر کارروائی کرنے جا رہا ہے، جس کی پہلے ہی طویل عرصے سے منصوبہ بندی کی جا …

Read More »

ٹیلی کام کمپنیاں لائسنس کی تجدید ڈالرز میں کرنے پر حکومت سے نالاں

ٹیلی کام سیکٹر کی اہم شخصیات نے حکومت کو امریکی ڈالر میں ٹیلی کام لائسنس کی تجدید کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے اور اسے انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کے لیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ اگر حکومت ڈیجیٹل پاکستان کا ادراک کرنا …

Read More »

’توہین آمیز مواد‘ نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کی سروسز 48 گھنٹوں کے لیے ڈی گریڈ

پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا ہے کہ توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کی سروسز 48 گھنٹوں کے لیے ڈی گریڈ کردی گئی ہیں۔ پی ٹی اے کی طرف سے جاری بیان میں ٹیلی کام ریگیولیٹر نے کہا کہ قابل اطلاق قانون اور …

Read More »

پاکستان 2022 میں سب سے زیادہ ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے والا ملک بن گیا

پاکستان دنیا بھر میں سوشل میڈیا ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنے والا سب سے تیز ترین ملک بن گیا، سال 2021 کے مقابلے 2022 میں پاکستانی صارفین کی جانب سے سوشل میڈیا ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کرنے کی شرح میں 35.4 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔ نجی مارکیٹ انٹیلی جنس …

Read More »

مصنوعی ذہانت پر اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں 8 انسانی صورت والے روبوٹس بھی شرکت کریں گے

عالمی وبا کورونا وائرس کے آغاز کے بعد جب اقوامِ متحدہ مصنوعی ذہانت کے فوائد پر اپنا پہلا اجلاس کرے گی تو 8 انسانی صورت والے روبوٹس مرکز نگاہ ہوں گے۔ ڈان اخبار میں شائع ہونے والی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق یو این انٹرنیشنل ٹیلی کمیونیکیشن یونین …

Read More »

2024 میں فولڈ ایبل آئی پیڈ کی لانچ متوقع

کیلیفورنیا: مشہور ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے 2024 میں فولڈ ایبل (طے ہوجانے والا) آئی پیڈ کا متعارف کروایا جانا متوقع ہے۔ ایپل تجزیہ کار مِنگ-چی کُو نے ٹوئٹر پر لکھا کہ وہ پُر امید ہیں کہ 2024 میں فولڈ ایبل آئی پیڈ متعارف کروا دیا جائے گا تجزیہ کار …

Read More »

بلیو اوریجن صرف خواتین عملے پر مشتمل مشن خلا میں روانہ کرے گی

واشنگٹن: دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص جیف بیزوس کی اسپیس کمپنی بلیو اوریجن آئندہ برس مکمل طور پر خواتین عملے پر مشتمل مشن کو خلاء میں بھیجی گی۔ جیف بیزوس کی گرل فرینڈ لورین سینچیز کا وال اسٹریٹ جرنل سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ 2024 کے ابتداء …

Read More »

کوکا کولا کا رئیل می کے اشتراک سے فون پیش کیے جانے کا امکان

کچھ دن قبل خبریں سامنے آئی تھیں کہ ممکنہ طور پر مشروب بنانے والی دنیا کی معروف ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا جلد ہی اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرائے گی۔ کوکا کولا کے ممکنہ فون کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں، جن میں فون کو مشروب …

Read More »