Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 74)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

پاکستان میں بھی ٹوئٹر ہوم فیڈ تبدیل، فالوئنگ اور فار یو ٹیب پیش

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی اپنی ہوم یا نیوز فیڈ کو تبدیل کرتے ہوئے اسے ٹک ٹاک کی طرح پیش کردیا۔ ٹوئٹر کی جانب سے پاکستان میں 13 جنوری کو ہوم فیڈ تبدیل کی گئی اور ابتدائی طور پر ملک …

Read More »

2022 میں سمندر کے درجہ حرارت میں خطرناک حد تک اضافے کا انکشاف

پینسلوینیا: ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ 2022 میں سمندر کے درجہ حرارت نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 2021 میں بنایا گیا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ بین الاقوامی محققین پر مشتمل ایک ٹیم کے مطابق گزشتہ برس زمین کے سمندروں میں 10 زیٹا جولز(1021  یا 10 کے آگے 21 صفر)کے …

Read More »

سال 2022ء میں سوشل میڈیا ایپس کے استعمال میں غیرمعمولی اضافہ

  واشنگٹن: دنیا بھر میں ڈجیٹل رجحانات پر نظررکھنے والی ایک کمپنی ڈیٹا اے آئی نے 91 صفحے کی رپورٹ شائع کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 2022 میں سوشل میڈیا ایپ کی مقبولیت اور اس پر گزارے گئے عوامی وقت میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ سب سے دلچسپ بات …

Read More »

ٹوئٹر کا ہوم فیڈ تبدیل، ٹک ٹاک کی طرح ’فار یو‘ کا اضافہ

مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی ہوم یا نیوز فیڈ میں بہت بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اس میں دو مختلف ٹیبز متعارف کرادیے گئے، تاہم ابتدائی طور پر مذکورہ فیچرز صرف آئی او ایس یعنی ایپل صارفین استعمال کر سکیں گے۔ ٹوئٹر کی جانب سے کچھ دن قبل نیوز یا …

Read More »

سام سنگ کی ’ایس 23‘ سیریز یکم فروری کو پیش کیے جانے کا امکان

جنوبی کوریا کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’سام سنگ‘ کی امریکی ویب سائٹ نے گزشتہ ہفتے حادثاتی طور پر ’ایس 23‘ سیریز کے فون کو پیش کرنے کی تاریخ لیک کردی تھی، تاہم اب کمپنی نے بھی بتادیا کہ فونز کو یکم فروری کو پیش کیا جائے گا۔ سام …

Read More »

ٹک ٹاک اور ایڈکاسا کا 18 ہزار پاکستانی طلبہ کیلئے وظائف کا اعلان

مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے مقبول پلیٹ فارم ’ٹک ٹاک‘ اور ایڈ ٹیک اسٹارٹ اَپ ’ایڈکاسا‘ نے گزشتہ برس شروع کی گئی مہم ’ایگزیم ریڈی‘ کی کامیابی کے بعد 18 ہزار پاکستانی طلبہ کے لیے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پورے پاکستان میں مستحق طلبہ کو …

Read More »

ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں ٹیلی کام صارفین سے اضافی 100ارب وصولی کا انکشاف

اپریل 2022 میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے برسراقتدار آنے کے بعد ٹیکس کی شرح میں اضافے کے نتیجے میں 30 جون 2022 کو ختم ہونے والے مالی سال کے دوران ٹیلی کام اور انٹرنیٹ سروس صارفین نے ڈیوٹیز اور لیویز کی مد میں 100 ارب روپے سے زائد ادا کیے۔ …

Read More »

یوٹیوب شارٹس سے بھی پاکستان میں پیسے کمانے کا آغاز

دنیا کی سب سے بڑی اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے تصدیق کی ہے کہ دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستانی لوگ بھی فروری 2023 سے یوٹیوب شارٹس کے ذریعے پیسے کما سکیں گے۔ یوٹیوب شارٹس اسٹریمنگ ویب سائٹ کا نیا ورژن ہے، جہاں کانٹنیٹ کریئیٹرز ٹک ٹاک کی طرح …

Read More »

ٹیبلٹ اور فون کو چھونے سے بجلی بنانے کا تجربہ کامیاب

بوسٹن: سائنسداں ایک عرصے سے اسکرین چھونے کے عمل سے بجلی بنانے کی تگ و دو میں ہیں لیکن کچھ مشکلات حائل رہیں۔ اب یونیورسٹی آف میساچیوسٹس ایمرسٹ کے ماہرین نے انسان کے چھونے کے عمل سے اتنی بجلی ضرور بنالی ہے جس سے چھوٹے برقی پہناووں (ویئرایبلز) کو چلایا جا …

Read More »

واٹس ایپ میں انقلابی فیچر متعارف، انٹرنیٹ کے بغیر بھی چلانا ممکن

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ شیئرنگ ایپلی کیشن واٹس نے اب تک کا انقلابی فیچر متعارف کراتے ہوئے ’پراکسی سپورٹ‘ متعارف کرادی، جس کے بعد اسے انٹرنیٹ کے بغیر بھی چلانا ممکن بن گیا۔ جی ہاں، واٹس ایپ نے سال 2023 کے آغاز میں اب تک کی سب …

Read More »