Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 71)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

ٹوئٹر صارفین اب 4 ہزار حروف تک طویل ٹوئٹ کرسکتے ہیں

ٹوئٹر صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اب وہ الفاظ کی قید سے آزاد ہوگئے ہیں یعنی صارفین اب جتنی چاہے لمبی ٹوئٹس کرسکتے ہیں۔ ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ صارفین اب 4 ہزار ٖحروف پر مشتمل پوسٹ کرسکتے ہیں لیکن یہ سہولت ابھی صرف امریکا میں …

Read More »

حکومت نے پی ٹی اے کو بغیر مشاورت کسی ویب سائٹ کو بلاک کرنے سے روک دیا

حکومت نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کی مشاورت کے بغیر کسی بھی ویب سائٹ کو بلاک کرنے سے روک دیا۔ یہ فیصلہ وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق کی زیر صدارت وزارتی کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ یہ …

Read More »

ترکیہ زلزلہ: حکومت کی امدادی سرگرمیوں پر شدید تنقید کے بعد ٹوئٹر بند

ترکیہ میں رواں ہفتے آنے والے تباہ کن زلزلے پر حکومتی امدادی کارروائیوں پر بڑھتی ہوئی آن لائن تنقید کے بعد اب ترکیہ میں ٹوئٹر سروس بند کردی گئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ترکیہ بھر میں ٹوئٹر تک رسائی حاصل نہیں کی جا سکتی اور …

Read More »

ایک غلط جواب پر گوگل کو 100 ارب ڈالرز کا نقصان

حال ہی میں متعارف کروائی گئی آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ بارڈ کی ایک غلطی کی وجہ سے گوگل کو 100 ارب ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑا۔ آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ بارڈکی جانب سے ایک اشتہاری ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کی …

Read More »

واٹس ایپ پر متعدد اسٹیٹس فیچر متعارف کرانے کا اعلان

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ آنے والے دنوں میں ایپلی کیشن پر متعدد اسٹیٹس فیچرز متعارف کرائے جائیں گے۔ واٹس ایپ پر حال ہی میں متعدد نئے اسٹیٹس فیچر متعارف کرائے گئے تھے، جن میں اسٹیٹس اسٹوری …

Read More »

گوگل کا ’چیٹ جی پی ٹی‘ کے مقابلے میں بارڈ کے نام سے چیٹ بوٹ متعارف کروانے کا اعلان

گوگل نے مائیکرو سافٹ کی عالمی شہرت یافتہ چیٹ بوٹ ’چیٹ جی پی ٹی‘ سے مقابلے کے لیے ’بارڈ‘ کے نام سے اپنی جدید چیٹ بوٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق چیٹ جی پی ٹی کو سان فرانسسکو کی کمپنی ’اوپن اے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کے وکی پیڈیا فوری بحال کرنے کے احکامات

وزیراعظم شہباز شریف نے آن لائن انسائیکلوپیڈیا وکی پیڈیا فوری طور پر بحال کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ وزیراعظم شہباز کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر توقیرشاہ کے دستخط سےجاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وکی پیڈیا پر پابندی کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے رکھا گیا تھا اور انہوں نے اس …

Read More »

سام سنگ کا 200 میگا پکسل کیمرا کا گلیکسی ایس 23 پیش

اسمارٹ موبائل بنانے والی جنوبی کورین کمپنی سام سنگ نے اپنے اب تک کے سب سے بہترین فونز گلیکسی ایس 23 کے 3 فونز کو فروخت کے لیے پیش کردیا۔ سام سنگ نے پہلی بار اپنے کسی بھی موبائل میں 200 میگا پکسل کا کیمرا دیا ہے، جس سے متعلق …

Read More »

سمندر میں خفیہ سفر کے لیے پُر تعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش

روم: ایک اطالوی ڈیزائنر نے ایک پُرتعیش سُپر یاٹ کا خیال پیش کیا ہے جس میں انتہائی خفیہ طریقے سے سفر کیا جا سکے گا۔ ڈیزائنر جوزف فوراکس کی جانب سے پیش کیے جانے والے خیال کے مطابق یہ سُپر یاٹ مکمل طور پر آئینوں سے بنائی جائے گی تاکہ سمندر …

Read More »

ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ

کنیکٹکٹ: گرمیوں میں ساحل پر وقت گزارنے یا ٹریکنگ کے دوران خیمے استعمال کئے جاتے ہیں تاہم اندرونی تپش ان میں ایک اہم مسئلہ بنی ہوتی ہے۔ اب جامعہ کنیکٹکٹ کے ماہرین نے ایک خیمہ بنایا ہے جو صرف ایک گیلن پانی سے ایئرکنڈینشر خیمہ بن جاتا ہے۔ اس میں ایک …

Read More »