Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 35)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

چیٹ جی پی ٹی پر تازہ ترین معلومات تک رسائی حاصل كرنا ممكن

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے تصدیق کی ہے کہ اب چیٹ بوٹ کے ذریعے انٹرنیٹ پر موجود تازی ترین معلومات تک رسائی حاصل کی جا سکے گی۔ چیٹ جی پی ٹی 30 نومبر 2022 میں متعارف كروایا گیا تھا، مصنوعی ذہانت كے تحت چلنے …

Read More »

سیاحت اُجاگر کرنے کیلئے ٹک ٹاک پر ’گھومو پاکستان‘ مہم 2.3 ارب ویوز حاصل کرنے میں کامیاب

ٹک ٹاک کا ’#گھومو پاکستان‘ اقدام، جو پاکستان کے پوشیدہ خزانوں، بھرپور ثقافت اور شاندار مناظر کی نمائش کے لیے شروع کیا گیا تھا شاندار کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا، جس نے 2 ماہ جاری رہنے والی مہم کے دوران 2 ارب 30 کروڑ ویڈیو ویوز حاصل کیے ہیں۔ …

Read More »

’ایمیزون نے غیر قانونی آن لائن ریٹیل اجارہ داری قائم کر رکھی ہے‘

ایک اعلیٰ امریکی اینٹی۔ٹرسٹ ریگولیٹر نے ایمیزون کے اوپر مقدمہ دائر کیا اور الزام عائد کیا ہے کہ آن لائن ریٹیلر نے غیر قانونی اجارہ داری قائم کر رکھی ہے، اور ممکنہ حریفوں کو دبایا جارہا ہے۔ فیڈرل ٹریڈ کمیشن (ایف ٹی سی) کی چیئرپرسن لینا خان نے کہا کہ …

Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی خلاباز اگلے ماہ خلا کا سیاحتی سفر کرنے کو تیار

دبئی میں مقیم پاکستانی ایڈونچرر نمیرہ سلیم اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے 17 سال کے انتظار کے بعد 5 اکتوبر کو نجی کمرشل اسپیس فلائٹ کے ساتھ خلائی سفر کا آغاز کریں گی، وہ ملک کی پہلی خاتون خلاباز ہوں گی جو اس تاریخی سفر کا حصہ بنیں …

Read More »

یوٹیوب نے ویڈیو ایڈیٹنگ ایپلی کیشن متعارف کرادی

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب نے کانٹینٹ کریئیٹرز کی سہولت کے لیے ویڈیو ایپلی کیشن متعارف کرادی، جو کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز سے لیس ہوگی۔ یوٹیوب نے 21 ستمبر کو اپنی بلاگ پوسٹ میں بتایا کہ صارفین اب ’یوٹیوب کریئیٹ‘ نامی ایپلی …

Read More »

آئندہ صدی میں زمین سے ٹکرانے والے سیارچے کے نمونے زمین پر پہنچ گئے

سیارچے کی سطح سے دھول اور ذرات کے نمونے جمع کرنے کے بعد ناسا کا خلائی جہاز 8 سال بعد زمین کی سطح پر لینڈ کرگیا ہے۔ ناسا کی رپورٹ کے مطابق اوسیرس ریکس نامی ناسا کا خلائی جہاز گزشتہ روز مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 52 منٹ پر امریکا …

Read More »

اب ان فونز پر واٹس ایپ نہیں چلے گا

کیلی فورنیا : واٹس ایپ نے صارفین پر بجلی گرادی، پرانے اینڈرائیڈ فونز پر واٹس ایپ کی سروسز ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے اور پیغام رسانی کی مقبول ایپلیکیشن واٹس ایپ نے پرانے اینڈرائیڈ فونز پر اپنی خدمات ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ …

Read More »

حکومت کا ملک میں 5 ہزار ای ورکنگ سینٹر قائم کرنے کا اعلان

حکومت پاکستان نے ملک بھر میں فری لانسرز اور اسٹارٹ اپس کی سہولت کے لیے جدید ترین سہولیات سے لیس 5 ہزار ای ورکنگ سینٹرز قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ ای ورکنگ سینٹرز ایسے سینٹرز ہوتے ہیں، جہاں آئی ٹی پروفیشنلز کو ایک ہی چھت کے نیچے تمام سہولیات فراہم …

Read More »

’ریڈمی‘ کے پرو نوٹ سیریز کے تین فون متعارف

اسمارٹ موبائل بنانے والی چینی کمپنی شیاؤمی نے اپنے برانڈ ’ریڈمی‘ کے تین پرو نوٹ فونز پیش کردیے، کمپنی نے پہلی بار 200 میگا پکسل اور فنگر پرنٹ سینسر کے ساتھ فونز کو پیش کیا۔ کمپنی نے ’ریڈمی: نوٹ، نوٹ 13 پرو اور نوٹ 13 پرو پلس کو پیش کیا …

Read More »

واٹس ایپ ’چینلز‘ پر رپلائی کرنے کا فیچر پیش کیے جانے کا امکان

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ پر ’چینلز‘ نامی فیچر متعارف کرنے کے بعد اس میں مزید نئے فیچرز کا اضافہ کیا جارہا ہے۔ 15 ستمبر کو واٹس ایپ نے دنیا بھر کے صارفین کے لیے’چینلز’ نامی فیچر متعارف کرایا تھا، چینلز اصل میں واٹس …

Read More »