Home / جاگو ٹیکنالوجی (page 34)

جاگو ٹیکنالوجی

Houston News

واٹس ایپ کے نئے زبردست فیچرز لانے کی تیاری

واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے لاک چیٹ اور میسجز ٹیکسٹ فارمیٹنگ ٹولز  کے حوالے سے دو نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کرلی۔ تفصیلات کے مطابق واٹس ایپ کی جانب سے چند نئے فیچرز متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) میں نئی تبدیلی، لنکس کے ساتھ ہیڈلائن نظر نہیں آئے گی

ایلون مسک نے ایکس (ٹوئٹر) میں تبدیلی کی ہے جس سے کچھ لوگوں بالخصوص میڈیا اداروں کو پریشانی کا سامنا ہوسکتا ہے، کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اب خبر کے لنک کو پوسٹ کرنے پر اس کی ہیڈلائن نظر نہیں آئے گی۔ ورائٹی کی رپورٹ کے مطابق پوسٹ میں لنک سے …

Read More »

نمیرہ سلیم خلا کا سیاحتی سفر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں

پاکستانی خلا باز نمیرہ سلیم نے خلا میں پہنچ کر نئی تاریخ رقم کر دی، وہ خلا کا سیاحتی سفر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئی ہیں۔ نمیرہ سلیم نے گزشتہ روز 2004 میں قائم ہونے والی کیلیفورنیا کی ورجن گیلیکٹک کے نام سے نجی خلائی پرواز کمپنی کے ذریعے …

Read More »

ایکس پر ماہانہ فیس کے مزید دو آپشنز متعارف کرائے جانے کا امکان

مائکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) پر ماہانہ فیس کے مزید دو نئے آپشنز متعارف کرائے جانے کا امکان ہے، جس کے تحت ایک آپشن میں موجودہ فیس سے زائد جب کہ دوسرے آپشن میں کم فیس عائد کیے جانے کی چہ مگوئیاں ہیں۔ اس وقت ایکس پر ایک ہی …

Read More »

ویڈیوز: جاپان نے ’ٹرانسفارمرز‘ کو حقیقی روپ دے دیا، 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار

ٹوکیو: جاپان نے ہالی ووڈ فلم سیریز ’ٹرانسفارمرز‘ کو حقیقی روپ دے دیا، جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹوکیو میں قائم اسٹارٹ اپ Tsubame انڈسٹریز نے 4.5 میٹر لمبا (14.8 فٹ) اور چار پہیوں والا ایک دیوہیکل حیرت انگیز …

Read More »

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی جو میسجنگ پلیٹ فارم کے استعمال کو بدل دے گی

دنیا کی سب سے بڑی انسٹینٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے چیٹ میں بڑی تبدیلی کردی ہے جو واٹس ایپ گروپ صارفین کے لیے انتہائی کارآمد ثابت ہوگی۔ واٹس ایپ فیچر کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائٹ ویب بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ نے ’پِن (pinned) میسج …

Read More »

گوگل پکسل 8 اور 8 پرو کو رواں ہفتے پیش کیے جانے کا امکان

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کی جانب سے اپنے پکسل فونز کو رواں ہفتے کے اختتام تک پیش کیے جانے کا امکان ہے، جنہیں کمپنی کے اب تک کے بہترین فون قرار دیا جا رہا ہے۔ گوگل ہر سال اکتوبر یا نومبر میں اپنے پکسل فون متعارف کراتا ہے، اس بار …

Read More »

آئی فون 15میں خرابی کی بڑی وجہ سامنے آگئی

امریکی کمپنی ایپل کے ترجمان نے کہا ہے کہ آئی فون 15 میں شامل کی گئی کچھ ایپس اوور ہیٹنگ کا باعث بن رہی ہیں جس کے تدارک کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایپل کے ترجمان نے اپنی تازہ ترین آئی فون سیریز میں ہینڈ سیٹس کے …

Read More »

آئندہ 2 سال میں مصنوعی ذہانت کی مدد سے دماغ کی سرجری کرنا ممکن

برطانیہ کے نامور نیوروسرجن کا کہنا ہے کہ آئندہ دو سال کے دوران مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے دماغ کی سرجری کرنے میں کامیاب ہوجائیں گے جو زیادہ محفوظ اور مؤثر ثابت ہوگی۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ٹرینی سرجنز مصنوعی ذہانت سے بنی …

Read More »

واٹس ایپ اسٹوریز کے فیچر کو تبدیل کیے جانے کا امکان

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے کچھ عرصہ قبل ہی اسٹوریز کے فیچر ’اسٹیٹس‘ کا نام تبدیل کرکے اسے ’اپڈیٹس‘ کیا تھا۔ تاہم اب اس میں مزید تبدیلیاں کیے جانے کا امکان ہے،جس کے تحت صارفین اپنی اسٹوریز کو دو ہفتوں تک بھی برقرار …

Read More »