Home / 2021 / September

Monthly Archives: September 2021

کترینہ کیف کی ہم شکل کے سوشل میڈیا پر چرچے

بالی وڈ کی اداکارہ کترینہ کیف کی ہم شکل کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والی سوشل میڈیا اسٹار  جن کا نام  الینا رائے  ہے کافی حد تک اداکارہ کترینہ کیف سے مشابہت رکھتی ہیں ۔ الینا …

Read More »

’تیسرے نکاح کے وقت نواسہ گود میں تھا‘

پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کا کہنا ہے کہ تیسرے نکاح کے وقت ان کا نواسہ گود میں تھا۔ نجی نشریاتی ادارے کو حالیہ انٹرویو میں اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے اپنے شادی سے متعلق کئی انکشافات کیے۔ ان کا کہنا تھا کہ خوش قسمت ہوں جسے زندگی میں 3 بار …

Read More »

گلوکارہ شکیرا پر جنگلی سُوروں کا حملہ ، بیگ اٹھا کر جنگل میں لے گئے

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا پر بارسلونا کے ایک پارک میں جنگلی سُوروں   نے حملہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شکیرا کا کہنا ہے کہ وہ بارسلونا کے ایک پارک میں اپنے بیٹے کے ساتھ وقت گزار رہی تھیں کہ اچانک سے 2 جنگلی سُوروں نے ان پر حملہ …

Read More »

مداحوں سے رابطے کیلئے اداکارہ ایمن سلیم نے بھی ٹوئٹر اکاؤنٹ بنالیا

اپنے پہلے ہی ڈرامے سے مقبولیت پانے والی پاکستانی اداکارہ ایمن سلیم نے سوشل میڈیا پر خود کو مزید فعال کرتے ہوئے اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ بھی بنالیا۔ ایمن سلیم نے فوٹو اینڈ ویڈئو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی پہلی ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ٹوئٹر اکاؤنٹ …

Read More »

سینما کھولنے کی اجازت پر فہد مصطفٰی اور نبیل قریشی کا خوشی کا اظہار

حکومت کی جانب سے ملک کے 8 شہروں میں سینما گھروں کو کھولنے کی اجازت دینے پر پروڈیوسر و میزبان فہد مصطفیٰ اور فلمساز نبیل قریشی نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستانی فلمساز نبیل قریشی نے ٹوئٹ خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ‘آئیں سینماؤں کو واپس چلتے …

Read More »

گلوکار مناج مسک اور اشنا شاہ کا گانا ‘کنگنا’ ریلیز

اداکارہ اشنا شاہ اور غیرملکی گلوکار مناج مسک کا گانا ‘کنگنا’ ریلیز کردیا گیا۔ یہ گانا بین الاقوامی ریکارڈ لیبل ‘میوزک ون گلوبل’ کے جانب سے ریلیز کیا گیا ہے اور اس پلیٹ فارم کا پہلا سنگل ہے۔ گلوکار مناج مسک نے نہ صرف اس گانے میں اپنی آواز کا …

Read More »

مطالبات سے انکار پر فلم ساز نے ’ریپ‘ کی دھمکیاں دیں، بھارتی اداکارہ نیہا سکسینا

بھارتی اداکارہ نیہا سکسینا نے فلم کی شوٹنگ کے دوران نامناسب مناظر سے انکار پر فلم ساز کی جانب سے ’ریپ، تشدد اور قتل کی مبینہ دھمکیاں دیے جانے پر پولیس میں شکایت درج کروادی۔ نیہا سکسینا نے چند بولی وڈ فلموں میں مختصر کردار کر چکی ہیں، جب کہ …

Read More »

عدالت نے برٹنی اسپیئرز کے والد کی 13 سالہ ‘سرپرستی’ معطل کردی

امریکا کے شہر لاس اینجلس کی عدالت نے بالآخر پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کی درخواست پر والد جیمز اسپیئرز 13 برس سے گلوکارہ کی زندگی اور رقم پر حاصل ‘سرپرستی’ کو معطل کردیا۔ جیمز اسپیئرز گزشتہ 13 سال سے بیٹی کے قانونی ’سرپرست‘ (conservator) تھے اور گلوکارہ انہیں ہٹانے کی …

Read More »

کیریئر کے آغاز میں افواہ پھیلائی گئی کہ میں’ہم جنس پرست‘ ہوں، گوہر رشید

معروف اداکار گوہر رشید کا کہنا ہے کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے زیادہ تر اداکار ایک دوسرے کو اپنے لیے خطرہ سمجھتے ہیں جب کہ ٹیلنٹ سے زیادہ تعلقات کی وجہ سے مواقع ملتے ہیں۔ گوہر رشید نے ماڈل ’گیتی آر‘ کے ہمراہ نعمان اعجاز کے شو ’جی سرکار‘ میں شرکت کی، …

Read More »

عمر شریف کو نمونیا کا خدشہ، جرمنی سے امریکا روانگی مؤخر ہونے کا امکان

دو روز قبل امریکا روانہ ہونے والے لیجنڈری کامیڈین عمر شریف تاحال جرمنی کے ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور انہیں نمونیا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جس کے باعث آج ان کی امریکا روانگی مؤخر ہونے کا اندیشہ ہے۔ عمر شریف اس وقت جرمنی شہر نیورمبرگ کے …

Read More »