Daily Archives: September 25, 2021

اسد صدیقی بھی کورونا وائرس سے متاثر

عالمی وبا کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے کیسز میں اگرچہ کمی آرہی ہے لیکن اس وبا نے اداکار اسد صدیقی کو بھی متاثر کردیا ہے۔ن ‘زیبائش’ اور ‘دلربا’ جیسے ڈراموں میں اداکاری کرنے والے اسد صدیقی نے انسٹاگرام اسٹوریز میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ان کا کورونا وائرس …

Read More »

انٹرویوز میں جھوٹ بولتی رہی ہوں، ماہرہ خان

’سپر اسٹار‘ اداکارہ ماہرہ خان نے اعتراف کیا ہے کہ بعض معاملات پر وہ انٹرویوز میں جھوٹ بولتی رہی ہیں۔ ماہرہ خان نے 24 ستمبر کو اپنے مقبول ڈرامے ’ہم سفر‘ کو 10 سال مکمل ہونے پر ٹوئٹر پر مداحوں کے سوالوں کے جوابات دیے اور یہ بھی بتایا کہ …

Read More »

اذان سمیع کے ڈیبیو ڈرامے ‘عشقِ لا’ کے ٹیزرز ریلیز

پاکستانی گلوکار اذان سمیع خان کے ڈیبیو ڈرامے ’عشقِ لا’ کے ٹیزرز ریلیز ہوگئے اس ڈرامے میں وہ اداکارہ یمنیٰ زیدی اور سجل علی کے ساتھ اداکاری نظر آئیں گے۔ رواں برس مئی میں مختلف میڈیا رپورٹس میں ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا جارہا تھا کہ عدنان سمیع اور …

Read More »

’ہم کہاں کے سچے تھے‘ کی تعریف پر ماہرہ خان بھارتی فلم ساز کی مشکور

ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ کی تعریفیں کرنے پر اداکارہ ماہرہ خان نے بولی وڈ فلم ساز راہول ڈھولکیا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کے اور ان کی والدہ کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے۔ بولی وڈ فل ساز …

Read More »

برٹنی اسپیئرز کے پیغامات اور کالز کی نگرانی کی گئی، ڈاکیومنٹری میں انکشاف

نیویارک ٹائمز کی دستاویزی فلم کے مطابق امریکی پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کے والد کی مقرر کی گئی سیکیورٹی فرم نے 2008 سے لے کر اب تک قانونی سرپرستی کے دوران گلوکارہ کی فون کالز اور ٹیکسٹ میسیجز کی نگرانی کی۔ برطانوی خبررساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق جمعہ …

Read More »

’کوکو کورینا‘ کو منفرد انداز میں گانے والے جگر جلال علیل، مدد کی اپیل

کلاسیکل گانے ’کوکو کورینا‘ کو منفرد انداز میں گاکر لوگوں کی توجہ حاصل کرنے والے سندھ کے لوگ گلوکار جگر جلال ’ڈینگی‘ میں مبتلا ہونے کے بعد ’جگر‘ کے عارضے میں لاحق ہوگئے۔ جگر جلال نے 2018 میں اداکار احد میر اور مومنہ مستحسن کی جانب سے ’کوکو کورینا‘ کو گانے کے …

Read More »

بل کلنٹن اور مونیکا لیونسکی کے افیئر پر بنی سیریز کے چرچے

سابق امریکی صدر بل کلنٹن اور وائیٹ ہاؤس کی سابق انٹرنی ملازمہ مونیکا لیونسکی کے دنیا بھر میں تہلکہ مچانے والے افیئر پر بنائی گئی ٹی وی سیریز ریلیز کردی گئی۔ مونیکا لیونسکی اور بل کلنٹن کے درمیان1997 میں اس وقت رومانوی تعلقات قائم ہوئے جب بل کلنٹن اپنے دوسرے …

Read More »

ڈرامے کی ریٹنگ اور کمائی سب کچھ نہیں، روبینہ اشرف

سینیئر اداکارہ، پروڈیوسر و ہدایت کارہ روبینہ اشرف کا کہنا ہے کہ پاکستانی ڈراما ساز گزرتے وقت کے ساتھ گہرائی، کہاںیاں اور موضوعات کھو رہے ہیں، ہم کو سوچنا ہوگا کہ ڈرامے کے لیے صرف ریٹنگ اور کمائی سب کچھ نہیں۔ روبینہ اشرف نے کم عمری میں اداکاری کا آغاز …

Read More »

نیہا راجپوت اور شہباز تاثیر رشتہ ازدواج میں منسلک

ماڈل نیہا راجپوت نے سابق گورنر پنجاب مقتول سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ دونوں کا نکاح 24 ستمبر بروز جمعے کو ہوا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ شادی کی تقریب میں شہباز تاثیر نے سفید کرتا پاجامہ …

Read More »

افغان عوام کی خاطر طالبان حکومت کو مضبوط اور مستحکم کیا جائے، وزیر اعظم

وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو افغانستان میں منڈلاتے ہوئے بڑے انسانی بحران سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر مستحکم، افراتفری کا شکار افغانستان ایک بار پھر دہشت گردوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بن سکتا ہے لہٰذا آگے بڑھنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ افغانستان کے …

Read More »