Home / 2021 / August

Monthly Archives: August 2021

اداکارہ ثناء جاوید کے نئے فوٹو شوٹ سے چند تصویریں

پاکستانی خوبرو اداکارہ ثناء جاوید جو گزشتہ سال پاکستانی پاپ اسٹار و گلوکار عمیر جیسوال کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں۔ حال ہی میں اداکارہ ثناء جاوید کے ہونے والے نئے فوٹا شوٹ سے چند تصایر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہیں۔ اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ …

Read More »

سوشل میڈیا پر نیہا ککڑ کی ہم شکل کے چرچے

معروف بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ کی ہم شکل کے آج کل سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔ ٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر بپاشا ایکسوم کے انسٹاگرام پر ہزاروں کی تعداد میں فالوورز ہیں جب کہ ان کے اکاؤنٹ پر گلوکارہ نیہا ککڑ کے گانوں پر  بنائی گئی …

Read More »

جب لڑکی کے چکر میں درجنوں لڑکوں نے راج کمار کی درگت بنائی

معروف بھارتی اداکار  راج کمار  راؤ  نے اپنے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا تھا کہ کالج کے زمانے میں 25 لڑکوں نے مل کر ان کی پٹائی کی تھی۔ راج کمار  راؤکی 37 ویں سالگرہ کے موقع پر  بھارتی میڈیا پر اداکار کے ایک پرانے قصے کے چرچے ہو  …

Read More »

سماجی رہنما پروین رحمٰن کی زندگی پر بنی فلم ریلیز

اورنگی پائلٹ پروجیکٹ (او پی پی) کی مقتول سربراہ سماجی رہنما پروین رحمٰن کی زندگی پر بنی دستاویزی فلم کو ایمازون ویڈیو پر جاری کردیا گیا۔ ایوارڈ یافتہ برطانوی فلم ساز اورلینڈو وون انسیڈل کی ہدایت کردہ فلم کو ایمازون ویڈیو پر رواں ماہ 24 اگست کو جاری کیا گیا۔ …

Read More »

دپیکا پڈوکون ہولی وڈ میں واپسی کے لیے تیار

بولی وڈ ڈمپل گرل دپیکا پڈوکون کے حوالے سے خبر ہے کہ وہ جلد ہی تقریبا 5 سال بعد ہولی وڈ میں واپسی کریں گی۔ دپیکا پڈوکون نے 2017 کی ایکشن تھرلر فلم ’ٹرپل ایکس: دی ریٹرن آف زینڈر کیج‘کےذریعے ہولی وڈ ڈیبیو کیا تھا۔ تاہم اب خبریں سامنے آئی …

Read More »

فلم ‘مشن امپوسیبل’ کا 7 کووڈ شٹ ڈاؤنز پر انشورنس کمپنی پر مقدمہ

ایکشن اور جاسوسی فلم سیریز مشن امپوسیبل کی ساتویں فلم کی پروڈکشن نے کورونا وائرس کی وجہ سے 7 مرتبہ شٹ ڈاؤنز پر انشورنس کمپنی پر مقدمہ کردیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق دائر کیے گئے مقدمے میں فلم کی انشورنس کمپنی پر ایک کے علاوہ …

Read More »

عثمان مختار بھی ’صنف آہن‘ میں کاسٹ

’ہم کہاں کے سچے تھے‘ جیسے ڈرامے میں شاندار اداکاری کرکے تعریفیں بٹورنے والے اداکار عثمان مختار کو آنے والے میگا کاسٹ ڈرامے ’صنف آہن‘ میں شامل کرلیا گیا۔ عثمان مختار نے انسٹاگرام اسٹوری میں ڈرامے کے منظر کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے اس بات پر خوشی کا اظہار …

Read More »

’ہم سفر‘ میں میرے کردار پر خواتین روتیں، انہیں مجھ پر ترس آتا، عتیقہ اوڈھو

سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے انکشاف کیا ہے کہ ایک دہائی قبل نشر ہونے والے مقبول ڈرامے ’ہم سفر‘ میں ان کے قدرے شیطانی کردار کے باوجود خواتین کو ان کا کردار اچھا لگا اور انہیں ان پر ترس آتا تھا۔ ڈان میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں عتیقہ اوڈھو نے …

Read More »

مداح ماہرہ خان کو لیفٹیننٹ جنرل نگار کے روپ میں دیکھ کر ناخوش

سچی کہانی پر مبنی آنے والی ٹیلی فلم ’ایک ہے نگار‘ میں ماہرہ خان کو پاکستان آرمی کی پہلی خاتون لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کے روپ میں دیکھ کر زیادہ تر مداح ناخوش دکھائی دے رہے ہیں۔ ’ایک ہے نگار‘ کو پاک فوج کے شعبہ تلعقات عامہ (آئی ایس پی …

Read More »

کابل میں رہ جانے والے امریکیوں کو طالبان نے ایئرپورٹ جانے سے روک دیا

کابل:  امریکی فوج کے مکمل انخلا کے باوجود کچھ امریکی شہری کابل میں رہ گئے جنھیں طالبان نے ایئرپورٹ میں داخل ہونے سے روک دیا تھا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی آخری پرواز میں تمام فوجی افغانستان سے اپنے وطن روانہ ہوگئے تاہم اب بھی کئی امریکی شہری اور امریکی …

Read More »