Home / 2021 / August / 23

Daily Archives: August 23, 2021

راکھی ساونت کے پیچھے کتے پڑگئے، ویڈیو وائرل

بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کے پیچھے کتے پڑگئے۔ انسٹاگرام پر اداکارہ راکھی ساونت کی جانب سے ایک ویڈیو پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس او ٹی ٹی ہاؤس کے لیے جاتا دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو میں راکھی کو پیچ کلر کی پروں والی …

Read More »

کرن جوہر اب زیورات کا کاروبار کریں گے

 ممبئی:  کرن جوہر ہدایت کاری اور شوز کی میزبانی کے بعد زیورات کا کاروبار بھی کریں گے۔نامور بھارتی ہدایت کار و پروڈیوسر کرن جوہر بالی ووڈ کے وہ جوہری ہیں جنہوں نے بے تحاشہ انمول ہیرے بالی ووڈ کو دیے، کامیاب ہدایت کار و پریوڈیوسر ہونے کے ساتھ ساتھ کرن جوہر نے …

Read More »

طالبان کے خوف سے اداکارہ عرشی خان کا افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ

ممبئی:  بھارتی اداکارہ عرشی خان نے طالبان کے خوف سے افغان کرکٹر سے شادی نہ کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ میرے گھر والے اب اس رشتے کو جاری نہیں رکھیں گے۔ بھارت کے متنازع ترین ٹی وی شو ’بگ باس‘ سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارتی اداکارہ عرشی خان …

Read More »

نورا فتیحی نے بالٹی سے کس پر حملہ کیا؟

کینیڈا سے تعلق رکھنے والی بھارتی اداکارہ نورا فتیحی کی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان کے ہاتھ میں پانی کی بالٹی دکھائی دے رہی ہے۔ اداکارہ اِن دنوں چھٹیاں منانے اپنے ملک کینیڈا گئی ہوئی ہیں۔ نورا نے کچھ روز قبل انسٹاگرام پر اسٹوریز …

Read More »

منی ہائسٹ کی ‘ٹوکیو’ بالی وڈ میں کام کرنے کی خواہاں

معروف ہسپانوی شو منی ہائسٹ کی ٹوکیو (ارسولا کوربیرو) نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ چار سیزن پر مشتمل منی ہائسٹ کا 5 واں اور آخری سیزن اگلے ماہ ستمبر میں مداحوں کیلئے ڈیجیٹل پلیٹ فارم نیٹ فلکس پر ریلیز کیا جائے گا۔ ریلیز …

Read More »

شام و فلسطین میں بھی امن نہیں لیکن کوئی اس پر بات نہیں کرتا: گوہر خان

بھارتی اداکارہ گوہر خان کا کہنا ہے کہ فلسطین اور شام میں بھی امن نہیں لیکن اس کے بارے میں کوئی بات کرنے کو تیار نہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گوہر خان نے اپنی 38 ویں سالگرہ کے موقع پر کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ لوگ طاقت، مذہب اور …

Read More »

مشن امپوسبل 7 کے لیے ٹرین تباہ کرانے کا اسٹنٹ سوشل میڈیا پر وائرل

جب فلموں میں خطرناک اسٹنٹ خود کرنے کی بات ہو تو جن اداکاروں کا نام ذہن میں آتا ہے، ان میں سے ایک ہولی وڈ اسٹار ٹام کروز بھی ہیں جو اپنی ہر فلم میں جسمانی کرتب دکھانا پسند کرتے ہیں اور جان کو خطرے میں ڈالنے سے بھی گریز …

Read More »

صدف کنول نے ملبوسات کا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان کردیا

معروف و شوبز شخصیات کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے پاکستانی ماڈل صدف کنول نے بھی ملبوسات کا برانڈ متعارف کرنے کا اعلان کردیا۔ صدف کنول نے اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک پوسٹ کے ذریعے کیا۔ انہوں نے …

Read More »

‘سنگ مرمر’ کے سیکوئل سے عاطف اسلم کی ڈراموں میں انٹری

پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے تصدیق کی ہے کہ شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم ‘سنگِ ماہ’ نامی ڈرامے سے چھوٹی اسکرین پر اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے جارہے ہیں۔ خیال رہے کہ ‘سنگِ ماہ’، نجی چینل پر 2016 میں نشر ہونے والے ڈرامے ‘سنگِ مر مر’ کا …

Read More »

ابھیشیک بچن شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد ہسپتال منتقل

بولی وڈ اداکار ابھیشیک بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہونے کے بعد ہسپتال میں داخل ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابھیشیک بچن اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس کے بعد انہیں ممبئی کے ہسپتال منتقل کیا گیا۔ ابھیشیک بچن دائیں ہاتھ …

Read More »