Home / 2021 / August / 22

Daily Archives: August 22, 2021

کنزہ ہاشمی کی دلکش تصاویر وائرل

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ کنزہ ہاشمی کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا  لباس  زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔  کنزہ ہاشمی کی جانب سے …

Read More »

عالیار بے کی نئی تصویر مداحوں کو بھاگئی

ارطغرل غازی کے کردار عالیار بے سے مشہور ہونے والے جم اوچان کی نئی تصویر ان کے مداحوں کو بھا گئی۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ پر انہوں نے اپنی تصویر شیئر کی جس میں وہ انتہائی پُرکشش دکھائی دے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ارطغرل غازی ڈرامے کی مقبولیت کے ساتھ …

Read More »

منال خان اور احسن نے شادی کی تیاری شروع کردی

پاکستان کی معروف منگنی شدہ جوڑی اداکارہ منال خان اور اداکار احسن محسن اکرام نے شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ اس حوالے سے احسن محسن نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کے ہمراہ اُن کی منگیتر منال خان بھی موجود ہیں۔ اس …

Read More »

سارہ علی اپنے والد سیف علی خان کیلئے شرمندگی کا باعث بن گئیں؛ شرمناک تصاویر وائرل

بالی ووڈ کے معروف اداکار سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی زد میں آگئی ہیں۔ سارہ علی کی وائرل تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب  لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔ اداکارہ سارہ علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر …

Read More »

بِگ باس 15 کا پہلا ٹیزر، ریکھا کی آواز نے مداحوں کو حیران کر دیا

بھارت کے مقبول ترین رئیلٹی شو بگ باس کے 15ویں سیزن کا پہلا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔ بھارتی چینل نے گزشتہ روز بگ باس کا پرومو جاری کیا جس میں اداکار  و میزبان سلمان خان کو دیکھاجاسکتا ہے جب کہ بالی وڈ کی سدا بہار اداکارہ ریکھا کی …

Read More »

سلمان خان کی عجیب حلیے میں تصاویر وائرل

بالی وڈ میں بھائی، دبنگ خان اور  دیگر متعدد ناموں سے پکارے جانے والے سپر اسٹار سلمان خان کی کچھ تصاویر منظرِ عام پر  آئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان اِن دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس میں اپنی فلم ٹائیگر 3 کی شوٹنگ میں مصروف …

Read More »

عورتوں کو اتنی عزت دیں کہ وہ خود آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہو جائیں: میرا

پاکستانی اداکارہ اور میزبان میرا کا خواتین کو عزت دینے کے حوالے سے ایک عجیب و غریب بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ میرا کی ایک ویڈیو  وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو پیغام میں میرا کو خواتین کو عزت دینے کے …

Read More »

دعا ملک کے گھر ننھے مہمان کی آمد

اداکار فیروز خان اور اداکارہ حمائمہ ملک کی بہن و سابقہ گلوکارہ دعا ملک کے گھر بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ دعا ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنے تیسرے بچے کی پیدائش سے متعلق بتایا۔ —اسکرین شاٹ دوسری جانب انسٹاگرام …

Read More »

سوشل میڈیا پر ‘تصاویر’ وائرل ہونے پر قاسم علی شاہ کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کے معروف موٹیویشنل اسپیکر اور لکھاری قاسم علی شاہ نے سوشل میڈیا پر اپنی ‘تصاویر’ لیک ہونے کے بعد بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تصاویر کسی نے ان کے فون سے لیک کیں اور انہوں نے اس حوالے سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں …

Read More »

پاکستان اور ترکی کا سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر ڈراما بنانے کا اعلان

پاکستان اور ترکی کی ڈراما و فلم ساز پروڈکشن کمپنیز نے سلطان صلاح الدین ایوبی کی زندگی پر ٹی وی سیریز بنانے کا اعلان کردیا۔ دونوں ممالک کی پروڈکشن کمپنیوں کے درمیان یہ معاہدہ 20 اگست کو سربیا میں طے پایا اور معاہدے کے وقت پاکستانی اداکار عدنان صدیقی بھی …

Read More »