Home / 2021 / August / 14

Daily Archives: August 14, 2021

نادیہ حسین 12 دن میں کورونا سے صحت یاب

اداکارہ، ماڈل و میک اپ آرٹسٹ نادیہ حسین دو ہفتوں سے قبل کورونا سے صحت یاب ہوگئیں۔ نادیہ حسین میں رواں ماہ 3 اگست کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی، وہ ویکسینیشن کروانے کے باوجود وبا کا شکار ہوئی تھیں۔ کورونا کا شکار ہونے کے بعد انہوں نے خود کو …

Read More »

بالی وڈ کے معروف اداکار صاحبہ کے معترف

بھارت کے مقبول اداکار جونی لیور نے پاکستانی اداکارہ صاحبہ کے نام ایک ویڈیو پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے صاحبہ کی تعریف کی۔ اداکارہ صاحبہ نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو جاری کی اور جونی لیور کو اپنا بھائی قرار دیا۔ ویڈیو میں جونی لیور نے صاحبہ اور اداکار  …

Read More »

جہانگیر کے نام پر ہونیوالی تنقید پر کرینہ کا ردعمل آگیا

بھارتی اداکارہ کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان کے دوسرے بیٹے جہانگیر کے نام پر ہونے والی تنقید پر کرینہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ کرینہ کپور نے حال ہی میں اپنی کتاب ’کرینہ کپور خانز پریگنینسی بائبل‘ میں دوسرے بیٹے کا نام بتایا جو انہوں نے جہانگیر …

Read More »

عامر خان نے سری دیوی کے ساتھ فلموں میں کام کی پیشکش کیوں ٹھکرائی تھی؟

آنجہانی اداکارہ سری دیوی بالی وڈ کی وہ اداکارہ تھیں جن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش بڑے بڑے اداکاروں کو ہوا کرتی تھی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے پکارے جانے والے عامر خان نے کیرئیر کے آغاز  پر ہی سری دیوی کے ساتھ …

Read More »

ناصر خان جان رشتہ ازدواج میں منسلک، شادی کی تصاویر بھی پوسٹ کردیں

سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والے ناصر خان جان رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ ناصر خان جان نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی شادی کی تصدیق کی اور بتایا کہ وہ شادی کرچکے ہیں۔ سوشل میڈیا اسٹار نے اپنی دلہن کے ساتھ تصویر بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی …

Read More »

اشتیاق بیگ نے زوہیب حسن کو ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

صنعت کار و سماجی رہنما مرزا اشتیاق بیگ نے الزامات لگانے اور بدنام کرنے پر گلوکار زوہیب حسن کو ایک ارب روپے کے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔ زوہیب حسن نے 13 اگست کو اپنی مرحوم بہن گلوکارہ نازیہ حسن کی 21 ویں برسی کے موقع پر اشتیاق بیگ پر الزامات …

Read More »

فیصل قریشی کورونا سے صحت یاب ہوگئے

اداکار اور میزبان فیصل قریشی بھی دو ہفتوں میں کورونا سے صحت یاب ہوگئے، وہ رواں ماہ 3 اگست کو مرض کا شکار ہوئے تھے۔ فیصل قریشی نے 13 اگست کی رات دیر گئے انسٹاگرام اسٹوریز میں ویڈیو شیئر کی، جس میں انہیں دوستوں اور ٹی وی شو کی ٹیم …

Read More »

مردہ سے طلاق یافتہ بیٹی بہتر ہوتی ہے، نمرہ خان

اداکارہ نمرہ خان کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ خواتین کی طلاق، ان پر گھریلو تشدد اور شادیوں کی ناکامی پر جذباتی انداز میں بات کرتی دکھائی دیتی ہیں۔ وائرل ہونے والی ویڈیو کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کیا گیا، …

Read More »

یوم آزادی پر شوبز شخصیات کی قوم کو مبارک باد پیش

ملک کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر جہاں سیاسی و سماجی شخصیات نے قوم کو مبارک باد پیش کی، وہیں شوبز شخصیات نے بھی مداحوں کو جشن آزادی کی مبارکیں دیں۔ اداکار ہمایوں سعید نے جشن آزادی کے موقع پر ملک اور قوم کی خوشحالی کی دعا کرتے …

Read More »

سونم کی بہن کی شادی اور کرینہ کے بیٹے کی پہلی تصویر

گزشتہ ہفتے کی طرح اس ہفتے بھی ہولی وڈ، بولی وڈ اور لولی وڈ کی دنیا میں خبروں اور افواہوں کا بازار گرم رہا اور کئی اچھی خبروں سمیت بری خبریں بھی سامنے آئیں۔ جنوبی کورین گلوکار کو سزا سابق جنوبی کورین پاپ گلوکار سینگری کو عدالت نے خواتین کے …

Read More »