Home / 2021 / August / 04

Daily Archives: August 4, 2021

آر کیلی عدالت میں پیش، دوران سماعت نئے انکشافات سامنے آگئے

متعدد نابالغ اور کم عمر لڑکیوں سمیت خواتین کو جنسی تشدد کا نشانہ بنانے، ریپ اور انہیں جنسی لذت کے لیے ایک سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے الزام میں قید امریکی گلوکار رابرٹ سلویسٹر کیلی (آر کیلی) طویل عرصے بعد عدالت میں پیش ہوگئے۔ وہ گزشتہ دو سال سے …

Read More »

اداکارہ منشا پاشا کا فون پھٹ گیا

معروف اداکارہ منشا پاشا کا فون چارجنگ کے دوران پھٹ گیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری شیئر کی اور تمام صارفین کو اس خوفناک حادثے کی اطلاع دی۔ منشا پاشا نے بری طرح جلے ہوئے فون کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ یہ فون کا پرانا ماڈل تھا …

Read More »

شہریار منور کی ہدایت کردہ فلم ’پرنس چارمنگ‘ کا ٹیزر سامنے آگیا

اداکار شہریار منور کی ہدایت کردہ پہلی شارٹ فلم ’پرنس چارمنگ‘ کا مختصر ٹیزر جاری کردیا گیا، جس میں صرف ماہرہ خان کے کردار کو دکھایا گیا ہے۔ ’پرنس چارمنگ‘ میں ماہرہ خان اور زاہد احمد مرکزی کرداروں میں ہونگے جب کہ مریم رضا اور راؤ علی خان سمیت دیگر …

Read More »

نادیہ حسین بھی کورونا وائرس کا شکار

گزشتہ ایک ہفتے کے دوران متعدد شوبز شخصیات میں کورونا کی تشخیص کے بعد نادیہ حسین نے بھی تصدیق کی کہ وہ بھی وبا سے متاثر ہوئی ہیں۔ نادیہ خان نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو بتایا کہ انہیں دو دن سے بخار تھا مگر جب انہوں نے ٹیسٹ …

Read More »

ترک ڈراما ارطغرل غازی کے اداکار حسین اوزے انتقال کرگئے

ترکی کی مقبول ڈراما سیریز دیریلیش ارطغرل جسے پی ٹی وی پر ارطغرل غازی کے نام سے نشر کیا جا رہا ہے کے دوسرے سیزن میں ‘کورکوت بے’ کا کردار کرنے والے اداکار ‘حسین اوزے’ انتقال کرگئے۔ حسین اوزے کے انتقال کی خبر ارطغرل غازی کے ہدایت کار اور پروڈیوسر …

Read More »

عاصم اظہر کا شرٹ کی قیمت پوچھنے والے مداح کو دلچسپ جواب

معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر سے ایک مداح نے ان کی شرٹ کی قیمت پوچھ لی۔ عاصم اظہر نے گزشتہ روز اپنی ایک تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی جس میں وہ لاہور کا موسم انجوائے کرتے نظر آرہے ہیں۔ تصویر پر زوہیب حسین نامی صارف نے سوال کیا کہ بھائی …

Read More »

سن ڈانس فلم فیسٹیول کے شرکا کیلئے ویکسینیشن کرانا لازمی قرار

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں دوبارہ اضافے کی وجہ سے سن ڈانس فلم فیسٹیول نے اگلے سال منعقد ہونے والے ایونٹ میں شرکا کے لیے ویکسینیشن کرانا لازمی قرار دے دیا۔ امریکی خبررساں ادارے ‘اے پی’ کی رپورٹ کے مطابق فیسٹیول کی ڈائریکٹر تبیتھا جیکسن نے کہا …

Read More »

شوبز شخصیات کا وزیراعظم سے گھریلو تشدد سے تحفظ کا بل منظور کروانے کا مطالبہ

شوبز شخصیات نے وزیر اعظم عمران خان سے گھریلو تشدد کو جرم قرار دینے اور خواتین کے تحفظ سے متعلق جلد قانون بنانے کا مطالبہ کردیا۔ اداکارہ ماہرہ خان، عائشہ عمر اور عثمان خالد بٹ سمیت دیگر شخصیات نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ خواتین کو گھریلو تشدد …

Read More »

‘مرد’ کو افضل بنایا گیا، بس بات ختم، نور بخاری

مذہب کی خاطر شوبز کی دنیا کو خیرباد کہنے والی اداکارہ نور بخاری نے کہا ہے کہ خدا نے ‘مرد’ کو افضل بنا کر تخلیق کیا اور اس معاملے پر بحث فضول ہے۔ نور بخاری نے حال ہی میں انسٹاگرام اسٹوری میں صدف کنول اور شہروز سبزواری کی جانب سے …

Read More »

ہنی سنگھ پر اہلیہ نے گھریلو تشدد و جنسی استحصال کا مقدمہ کردیا

معروف بھارتی ریپر، گلوکار اور اداکار 38 سالہ یو یو ہنی سنگھ پر ان کی اہلیہ نے جنسی استحصال، گھریلو تشدد اور دوسری خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات استوار کرنے کا مقدمہ دائر کردیا۔ نئی دہلی ٹیلی وژن (این ڈی ٹی وی) کے مطابق یو یو ہنی سنگھ پر ان کی اہلیہ …

Read More »