Home / 2021 / August / 27

Daily Archives: August 27, 2021

ماہرہ خان نے ایک بار پھر اظہار محبت کردیا

کراچی:  اداکارہ ماہرہ خان نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پیغام شیئر کرکے ایک بار پھر اپنی محبت کا اظہار کردیا۔ ماہرہ خان نے گزشتہ روز اپنے دیرینہ دوست سلیم کریم کی سالگرہ کے موقع پر انسٹاگرام پر ایک خوبصورت پیغام شیئر کیا جس میں لکھا تھا ’’میری محبت تم نے مجھے …

Read More »

پرکشش سارہ خان کی نئی تصاویر کے چرچے

پاکستان شوبزانڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان کی نئی تصویروں پر اُن کے مداحوں کی جانب سے خوب تعریفی کمنٹس کیے جا رہے ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق سارہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں اپنے مداحوں اور سینکڑوں فالوورز کے ساتھ شیئر کی …

Read More »

ترک سیریز ارطغرل غازی کو نیٹ فلکس سے ہٹایا جارہا ہے؟

مشہورِ زمانہ تُرک ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے بارے میں سوشل میڈیا پر خبریں گردش کررہی ہیں کہ اس سیریز کو امریکا اور برطانیہ میں اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس سے ہٹایا جارہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق بہت سے نیٹ فلکس کے سبسکرائبرز کا کہنا ہے کہ انہیں اسٹریمنگ سروس کی جانب سے …

Read More »

لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنی فلم ’اسپینسر‘

برطانوی شہزادہ ولیم اور ہیری کی والدہ لیڈی ڈیانا کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’اسپینسر‘ کا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس میں ان کی ازدواجی زندگی کے آخری ایام کو دکھایا گیا ہے۔ ’اسپینسر‘ کے ٹریلر کو فرانس میں آئندہ ماہ ستمبر کے آغاز میں ہی شروع ہونے والے …

Read More »

سوہا علی کے بولڈ فوٹو شوٹ پر مداح برہم

کچھ ہی سال قبل ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری دینے والی پاکستانی اداکارہ سوہاعلی اپنی فنکارانہ صلاحیتوں کی بدولت تعریفیں سمیٹتی آئی ہیں لیکن اس بار اداکارہ کو اپنے  بولڈ فوٹو شوٹ کی وجہ سے مداحوں کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ ماڈرن اور بولڈ اداکارہ سوہا …

Read More »

مجھ سے بھی زندگی میں غلطیاں ہوئیں، شلپا شیٹھی کا اعتراف

ممبئی:  بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک مبہم پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے زندگی میں غلطیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کن غلطیوں کی بات کررہی ہیں۔اداکارہ شلپا شیٹھی اپنے شوہر راج کندرا کی فحش اور قابل …

Read More »

’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ کے ٹریلر کا ریکارڈ

پلک جھپک میں بلند و بالا عمارتوں پر چڑھ جانے اور دیکھتے ہی دیکھتے دشمنوں پر وار کرکے غائب ہوجانے والے سائنس فکشن کردار ’اسپائیڈر مین‘ کی آنے والی تیسری فلم کے ٹریلر نے ’اوینجرز اینڈ گیم‘ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ ’اسپائیڈر مین: نو وے ہوم‘ کا ٹریلر 24 اگست …

Read More »

عمر نہ بڑھنے کا طعنہ دینے والی خاتون سے شہزاد رائے نے مشورہ مانگ لیا

گلوکار شہزاد رائے نے عمر نہ بڑھنے کا طعنہ دینے والی خاتون سے مشورہ مانگتے ہوئے ان سے پروڈکٹ متعارف کرانے کے لیے نام مانگ لیا۔ حال ہی میں جب شہزاد رائے نے اپنی ایک تصویر ٹوئٹ کی تو مداحوں نے ایک بار پھر ان کے ہر وقت جوان نظر …

Read More »

رون جیریمی پر’ریپ‘ و’جنسی استحصال‘ کے 30 الزامات عائد

کم از کم 2 ہزار فحش فلموں میں کام کرنے والے 68 سالہ امریکی اداکار رونالڈ جیریمی ہیٹ المعروف رون جیریمی پر امریکی عدالت میں ’ریپ‘ اور ’جنسی استحصال‘ کے مزید 30 نئے الزامات عائد کردیے گئے۔ رون جیریمی پر پہلے بھی لاس اینجلس کی عدالت میں دو مختلف مواقع …

Read More »

شرمین عبید چنائے کا خواتین فلم سازوں کی معاونت کے منصوبے کا اعلان

پاکستان کے اعلیٰ ترین سول ایوارڈز میں سے ایک اور فلمی دنیا کے سب سے معتبر ترین ایوارڈ آسکر جیتنے والی فلم ساز شرمین عبید چنائے نے ملک کی نئی فلم ساز خواتین کی مالی و تکنیکی معاونت کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ شرمین عبید چنائے نے اپنے فلم پروڈکشن …

Read More »