Home / 2021 / August / 09

Daily Archives: August 9, 2021

سونم کپور نے کس فلم کا معاوضہ صرف 11 روپے لیا تھا؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ بالی وڈ اداکارہ سونم کپور نے ایک فلم میں کام کرنے کے محض 11 روپے بطور معاوضہ لیے تھے؟ سننے میں یہ بات کافی عجیب لگتی ہے لیکن یہ بات بالکل سچ ہے۔ 2009 میں ریلیز ہونے والی بھارتی فلم دہلی 6 کے ہدایتکار راکیش …

Read More »

ارشد ندیم نے بہت اچھی ’کرکٹ‘ کھیلی: اداکارہ میرا

اداکارہ میرا کو انگریزی کے حوالے سے تو مسائل کا سامنا رہتا ہے لیکن اب ان کی عام معلومات میں بھی ایک غلطی سامنے آئی ہے جو آج کل سوشل میڈیا پر وائرل ہے۔ میرا نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران ٹوکیو اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلوں کے فائنل کیلئے …

Read More »

عدنان صدیقی کورونا سے صحت یاب

اداکار عدنان صدیقی 2 ہفتے قرنطینہ میں رہنے کے بعد باہر آگئے اور بتایا کہ اب وہ بلکل ٹھیک ہیں۔ عدنان صدیقی میں گزشتہ ماہ 26 جولائی کو کورونا کی تشخیص ہوئی تھی اور انہوں نے فوری طور پر خود کو قرنطینہ کرلیا تھا۔ اداکار نے رواں برس میں میں …

Read More »

بولی وڈ ولن انوپم شیام چل بسے

متعدد بھارتی ڈراموں اور فلموں میں عام طور پر ولن کے کردار ادا کرنے والے اداکار انوپم شیام متعدد جسمانی اعضا ناکارہ ہونے کے باعث دوران علاج 63 سال کی عمر میں چل بسے۔ انوپم شیام نے نوجوانی میں ٹی وی سے اداکاری کا آغاز کیا تھا اور 1996 میں …

Read More »

مسلم فتوحات پر بنی بھارتی سیریز ’دی امپائر’، دیسی ‘گیم آف تھرونز‘ قرار

جلد ہی ریلیز ہونے والی مسلم فتوحات پر بنائی گئی بھارتی ویب سیریز ’دی امپائر‘ کا ٹریلر دیکھنے کے بعد شائقین اسے دیسی ’گیم آف تھرونز‘ قرار دے رہے ہیں۔ ’گیم آف تھرونز‘ شہرہ آفاق فنٹیسی امریکی ٹی وی سیریز ہے جو دنیا بھر میں یکساں مقبول ہے اور اس …

Read More »

ماہرہ خان کے فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے

اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے حال ہی میں کرائے گئے برائیڈل فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیت لیے اور اداکارہ کے لباس و انداز کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔ ماہرہ خان ماضی میں بھی مختلف فیشن برانڈز کی مصنوعات کی تشہیر کا حصہ بن چکی ہیں لیکن …

Read More »

عائزہ خان کی اپنے نام سے منسوب جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹ رپورٹ کرنے کی درخواست

پاکستان کی مقبول اداکارہ عائزہ خان نے مداحوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ رپورٹ کرنےکی درخواست کردی۔ عائزہ خان نے انسٹاگرام اسٹوری میں جعلی اکاؤنٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے مذکورہ درخواست کی تھی۔ اداکارہ نے اپنی اسٹوری میں لکھا …

Read More »

رنبیر اور عالیہ 2021 میں ہی شادی کریں گے، لارا دتہ

طویل عرصے بعد جلد ہی ریلیز ہونے والی فلم ‘بیل باٹم’ سے فلموں میں واپسی کرنے والی اداکارہ لارا دتہ نے کہا ہے کہ انہیں مکمل یقین ہے کہ رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ رواں برس کے اختتام سے قبل شادی کرلیں گے۔ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کے درمیان …

Read More »

ہمارا تکنیکی شعبہ اتنا آگے نہیں گیا اس لیے فلم میں ڈرامے کا رنگ نظر آتا ہے، عثمان مختار

پاکستانی اداکار و ہدایت کار عثمان مختار نے پاکستانی فلم انڈسٹری سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا تکنیکی شعبہ اتنا آگے نہیں گیا اس لیے فلم میں ڈرامے کا رنگ نظر آتا ہے۔ اردو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں عثمان مختار نے پاکستان میں بننے والی فلموں کے …

Read More »

غنا علی کے شوہر کتنے دولت مند ہیں؟ اداکارہ نے وضاحت کردی

رواں برس مئی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ غنا علی نے اپنے شوہر کے دولت مند ہونے کی افواہوں پر پہلی بار وضاحت کردی۔ غنا علی نے 16 مئی کو سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے مداحوں کو بتایا تھا کہ وہ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ تاہم …

Read More »