Home / 2021 / August / 08

Daily Archives: August 8, 2021

راج کندرا پورنوگرافی کیس ؛ ایک اور ماڈل نے نئے انکشافات کر دئیے

بالی ووڈ کی اداکارہ و ڈانسر شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کی فحش فلموں میں گرفتاری کے بعد حیران کن انکشافات سامنے آرہے ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق راج کندرا پورنوگرافی کیس کی وجہ سے اداکارہ شلپا شیٹی کو کروڑوں روپے کے نقصان کا بھی سامنا کرنا پڑرہاہے۔ شلپا شیٹی …

Read More »

’ارشد ندیم تم پاکستان کے ہیرو ہو‘، فنکاروں کے ارشد ندیم کیلئے پیغامات

کراچی:  ٹوکیو اولمپکس کے جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم پاکستان کے لیے کوئی میڈل تو نہ جیت سکے لیکن کروڑوں پاکستانیوں کے دل ضرور جیت لیے۔پاکستان کے کسی اولمپک نے آج تک جیولین تھرو کے مقابلوں میں براہ راست فائنل تک رسائی حاصل نہیں کی اس طرح ارشد …

Read More »

کورونا کا شکار ہوکر عدنان صدیقی نے کیا سبق سکھایا ؟

 لاہور:  اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ کورونا کا شکار ہوکر ایک بات ہی سیکھی کہ کسی کے مشوروں پر عمل نہیں کرنا۔سوشل میڈیا پر اپنی شیئر کی گئی وڈیو میں عدنان صدیقی نے کہا کہ وہ 24 جولائی کو کورونا کا شکار ہوئے تھے لیکن اب وہ کافی بہتر ہیں۔ کورونا کا شکار ہونے …

Read More »

فریال محمود کا سونیا حسین پر حسد کا الزام

کراچی:  اداکارہ فریال محمود نے سونیا حسین پر پروفیشنل جیلسی کا الزام لگایا ہے۔اداکارہ فریال محمود گلوکاراحمد جہانزیب کے ہمراہ احسن خان کے شو ’’ٹائم آؤٹ ود احسن خان‘‘ میں شریک ہوئیں جہاں ایک سیگمنٹ کے دوران انہیں مرچ کھاتے ہوئے احسن خان کے سوالوں کے جوابات دینے تھے۔ میزبان احسن خان نے فریال …

Read More »

سارہ خان نےمداحوں کو خوشخبری سنا دی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دلعزیز پرکشش اداکارہ سارہ خان نے اپنے مداحوں سے ایک بڑی خوشخبری شیئر کر دی ہے۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ سارہ خان نے اپنی خوبصورت تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کر کے اپنے مداحوں کو نئے آنے والے پروجیکٹ سے متعلق خبر دی ہے۔ شیئر …

Read More »

جب منوج باجپائی کو لڑکیوں سے بچنے کیلئے باتھ روم میں چھپنا پڑا

بھارت کے معروف اداکار  منوج باجپائی نے اپنی جوانی کا ایک یادگار  قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ وہ کافی شرمیلے ہوا کرتے تھے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اداکار نے بتایا کہ انہیں جوانی میں لڑکیوں سے بہت شرم آتی تھی۔ منوج پاجپائی نے بتایا کہ …

Read More »

امیتابھ بچن کے بنگلے میں بم کی اطلاع، سکیورٹی بڑھا دی گئی

بالی وڈ میگا اسٹار امیتابھ بچن کے بنگلے سمیت ممبئی کے تین ریلوے اسٹیشنز  پر  بم کی اطلاع کے بعد بھارت کے ساحلی شہر کی سکیورٹی بڑھا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جمعے کی رات ممبئی پولیس کے مرکزی کنٹرول روم کو ایک نامعلوم شخص کی جانب …

Read More »

تصویر میں موجود ہنستی ہوئی بچی کونسی معروف اداکارہ ہے؟

معروف پاکستانی اداکارہ اور سماجی کارکن نادیہ جمیل کی جانب سے اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی گئی ہے۔ حال ہی میں کینسر سے صحتیاب ہونے والی نادیہ جمیل نے انسٹاگرام پر یہ تصویر پوسٹ کی جس پر انہوں نے کیپشن بھی درج کیا۔ اداکارہ نے لکھا کہ …

Read More »

میں اب سِنگل ہوں، فریال محمود کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ فریال محمود نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل ہیں۔ فریال محمود نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گلوکار احمد جہانزیب کے ہمراہ شرکت کی جس کا ایک چھوٹا سا کِلپ انسٹاگرام پر وائرل ہو رہا ہے۔ اداکارہ اس میں اس بات …

Read More »

علیزے شاہ اور خوشحال خان ‘لیکن’ میں ساتھ نظر آئیں گے

پاکستانی ڈراموں کی ابھرتی ہوئی اداکارہ و ماڈل علیزے شاہ چھوٹی اسکرین پر ویب سیریز ‘مڈ سمر کیوس’ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والے خوشحال خان کے ساتھ نظر آئیں گی۔ خوشحال خان کے ساتھ نئے پروجیکٹ کا اعلان علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر شیئر کی گئی مختلف …

Read More »